Browsing Category
ہٹ سٹوری
توشہ خانہ ٹو کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
راولپنڈی : سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔
سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم…
ملٹری کورٹس کیس،سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا سکتا ہے؟،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلین کا ٹرائل کالعدم کرنے کے خلاف حکومتی اپیلوں کی سماعت کے دوران نو اور دس مئی کی ایف آئی آرز کی تفصیلات طلب کرلیں ۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ سویلینز کو بنیادی حقوق سے کیسے محروم کیا جا…
توشہ خانہ ٹو کیس،ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام،عدالت نے ضمانت منسوخی کی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام ہو گئی۔عدالت نے ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل…
ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اب نومئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، بیرسٹر…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔ہم نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے اسے کمزوری نہ سمجھا جائے، اگر ہمیں مذاکرات سے راستہ نہ…
موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔
ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات…
آئینی بنچ نے 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کر دیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے 8فروری 2024ء کے عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں خارج کر دیں، عدم پیروی کی بنیاد پر درخواستیں خارج کی گئیں۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے 8 فروری 2024ء کے…
شہباز شریف حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے مزید 20 کروڑ روپے قرضہ لے لیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے ایشیائی ترقیاتی بینک سے مزید 20 کروڑ روپے قرضہ لے لیا، اے ڈی بی نے پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے۔
اے ڈی بی کے اعلامیہ کے مطابق قرض کی رقم بجلی کی…
پی ٹی آئی کے ہلاک کارکنوں کےورثا سامنے آئے نہ شناختی کارڈدیئے گئے، خواجہ آصف
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے کے حوالے سے ایک بار پھر شکوک شبہات کااظہار کیاہے، ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ہلاک کارکنوں کےورثا سامنے آئے نہ شناختی کارڈدیئے گئے، خواجہ آصف…
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ،کورٹ مارشل کی کارروائی شروع
فائل:فوٹو
راولپنڈی :فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہْوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو…
صدر بےچارے کو بل پر دستخط کرنے سے کس نے روکا؟ مجھے پتہ ہے، فضل الرحمان
علما کو علما کے مقابل لایا جارہا ہے مدارس میں کوئی اختلاف نہیں ہے مدراس بل پر تمام علما و مدارس کا اتفاق ہے
ہم مدرسہ چلانے والوں کی اولاد ہیں، کیسے مدارس پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں، طاہر اشرفی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ہم مدرسہ چلانے والوں کی اولاد ہیں، کیسے مدارس پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں۔
اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں پاکستان بھر سے…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج، سابق چیف جسٹس پر جرمانہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی کر دیا۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم…
بدعنوانی کسی بھی ملک کی معیشت اور سماجی ڈھانچے کے لیے ایک گھناوٴنا چیلنج ہے، وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھناوٴنا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ نوجوان نسل کرپشن کے خاتمے اور شفاف نظام کے قیام میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔بدعنوانی کے خلاف عالمی کوششوں کو…
آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں، جسٹس منصور علی شاہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ بچے ناصرف ہمارا مستقبل ہیں، ہمارا حال بھی ہیں، آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کے…
پنجاب کی اپنی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی کوششوں سے قومی ایئر لائن کو یورپ میں فلائٹ آپریشن کی اجازت ملی۔ پنجاب کی اپنی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز کا بیان۔
مریم نواز نے…
8فروری عام انتخابات دھاندلی سمیت قاضی فائزعیسیٰ دورکے ڈمپ کیسز سماعت کےلئے مقرر
فوٹو:فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ میں 8فروری عام انتخابات دھاندلی سمیت قاضی فائزعیسیٰ دورکے ڈمپ کیسز سماعت کےلئے مقررکردیئے گئے،عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی جائے گی۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات…
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے پہلے اسلام آباد مارچ کا اعلان،8 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : حکومت اورجے یو آئی کے درمیان معاملات کی تاخیر کے بعد صورت حال میں تبدیلی، جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے پہلے اسلام آباد مارچ کا اعلان،8 دسمبر کی ڈیڈ لائن دے دی گئی۔
جمعیت علماء اسلام سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا…
۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی…
حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کے خلاف قوانین بنائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہار رائے کے خلاف قوانین بنائے،فارمیشن کمانڈرزکانفرنس میں کہا گیا کہ آزادی اظہارکی آڑ میں…
عمران خان سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد،راجہ بشارت اور عمرایوب گرفتار
فوٹو: فائل
راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پرفرد جرم عائد،راجہ بشارت اور عمرایوب گرفتارکرلئے گئے۔
عدالت کی طرف فرد جرم عائد ہونے کے بعد…