Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکا نے غزہ کے اسپتالوں سے اجتماعی قبریں ملنے پر اسرائیل سے جواب کرلیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں ملنے پر وائٹ ہاوٴس نے اسرائیلی حکام سے جواب کرلیا۔ وائس آف امریکا کے مطابق وائٹ ہاوٴس نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کے دو مرکزی اسپتالوں النصر اور الشفا میں اجتماعی قبروں برآمد ہونے پر…

بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں،امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ

فائل:فوٹو امریکا: امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیاں شرمناک حد تک بڑھ چکی ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں…

پاک ایران نئے معاہدوں میں پیش رفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو…

تائیوان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ،عوام میں خوف وہراس

فائل:فوٹو تائی پے : تائیوان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اٹھا ، تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تائیوان کی مشرقی کاوٴنٹی ہوالین میں زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ، تائیوانی زلزلہ…

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا…

اسرائیل کی غزہ میں جارحیت نہ رک سکی، مزید 48 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل کی غزہ میں مظالم کاسلسلہ نہ رک سکا، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ صیہونی طیاروں نے نصیرت کیمپ پر پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہو گئے، سفاک فوج نے تازہ حملوں میں ایک…

بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز ہوگیا ، 97 کروڑشہری حق رائے دہی استعمال کرینگے

فائل:فوٹو نئی دہلی : بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ وار آغاز آج سے ہوگیا ہے ، 19 اپریل سے شروع ہونے والے انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔ بھارت میں ہر پانچ سال بعد انتخابات کا انعقاد…

اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا، نیتن یاہو

فائل:فوٹو یروشلم: اسرائیل نے کہا ہے کہ اپنے دفاع کے لیے جو بھی ضروری ہوا کریں گے۔ اسرائیل ہر وہ اقدام کرے گا جو اسے اپنے دفاع کے لیے ٹھیک لگے گا۔ اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے جرمن اور برطانوی وزرائے خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا…

سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج ووٹنگ ہوگی

فائل:فوٹو نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کو مکمل ریاست کی رکنیت دینے کی درخواست پر آج (18 اپریل کو) ووٹنگ ہوگی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل آج (18 اپریل ) دوپہر 3 بجے ووٹ ڈالے گی جس میں 193 رکنی…

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی مفلوج

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچا دی جس سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہوگیا، شدید بارشوں کے باعث حکومت نے ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح سے منگل کی…

امریکا کا سعودی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان پر بات سے گریز

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر کوئی بات نہیں کروں گا۔ امریکی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے دورہ پاکستان اور آزادی اظہار…

اسرائیل نے 150 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل نے غزہ حملوں کے دوران یرغمال بنائے گئے 150 فلسطینیوں کو رہا کردیا۔اسرائیل کی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی بدترین تشدد کے دوران حماس سے متعلق سوالات کرتے رہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے…

فرانسیسی صدر کی اہلیہ خود کو مرد کہنے والوں کیخلاف عدالت پہنچ گئیں

فائل:فوٹو پیرس: فرانس کے صدر کی اہلیہ بریگیٹ میکرون نے خود کو مرد کہنے والوں کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر سرگرم انفلوئنسر خواتین نے دعویٰ کیا تھا کہ بریگیٹ میکرون دراصل جین مشیل ٹروگنیو نامی لڑکا…

ایرانی میزائلوں سے نیواتیم ایئربیس کو نقصان پہنچا،اسرائیل کااعتراف

فائل:فوٹو تل ابیب : اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو نقصان پہنچا ہے، پانچ ایرانی میزائلوں سے نیواتیم ایئربیس کو نقصان پہنچا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کے…

وقت آگیا کہ کشیدگی کم اور زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کیا جائے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

فائل:فوٹو نیویارک: اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جو کچھ دیر بعد ہی بغیر کسی اہم نتیجے کے ملتوی کر دیا گیا۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ وقت آگیا کہ کشیدگی کم اور زیادہ…

ایران نے حملہ کیا تو امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا ،صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ مجھے توقع ہے کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کرے گا اور اگر کوئی حملہ ہوا تو امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہو گا اور بھرپور دفاع کرے گا۔ وائٹ ہاوٴس میں تقریب کے دوران شرکاء کے سوال پر…

ویتنامی ارب پتی خاتون کوفراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی

فائل:فوٹو ویتنام: ویتنام کی ایک ارب پتی خاتون کو 12 ارب ڈالر 50 کروڑ ڈالر کے فراڈ کیس میں سزائے موت سنادی گئی ہے، ریئل سٹیٹ سیکٹر کی ٹائیکون ٹرووٴنگ می لین ویتنام میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا کیس ہے۔ 67 سالہ ٹرووٴنگ می لین کو 2022 میں…

ایرانی حملے کاخدشہ ، امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں۔امریکی محکمہ خارجہ کاکہناہے کہ ہم صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر…

فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا

فائل:فوٹو نیویارک: فلسطین کی اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اتفاق نہ ہوسکا۔ فلسطین نے گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی رکنیت کی درخواست پر غور کا مطالبہ کیا تھا۔ ادھرعید پر بھی غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں،…

غزہ کی صورتحال تشویشناک ،تمام فریقین کے حق میں ہے کہ تنازع جلد حل ہو،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے، اسرائیل اور فلسطین تنازع جلد از جلد ختم کر کے پائیدار حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں ہم کسی کو کسی بھی شکل میں نفرت پھیلاتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔…