Browsing Category
ہزارہ ڈویژن
کیوائی سے کاغان تک تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن
مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) این ایچ اے ضلعی و تحصیل انتظامیہ نے شاہراہ کاغان پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا ہے کیوائی سے کاغان تک غیر قانونی طور پر قائم متعدد ہوٹل اور دوکانوں کو بھاری مشینری سے مسمار کر دیا گیا.
متعلقہ حکام!-->!-->!-->!-->!-->…
کاغان ،آپریشن انتقامی کارروائی ہے، احتجاجی دھرنا دینگے،متاثرین
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شاہراہ کاغان پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ہوٹل اور کئی عمارتوں کو گرا دیا گیا،متاثرین نے الزام لگایا ہے کہ یہ آپریشن سیاسی مخالفین کیخلاف سکرپٹڈ اور انتقامی کارروائی ہے.
متاثرین نے راتوں رات اچانک لاکھوں!-->!-->!-->…
طہامس سواتی پی ٹی آئی تحصیل اوگی کے فنانس سیکرٹری مقرر
مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف نےطہامس خان سواتی کو پی ٹی آئی تحصیل اوگی کا فنانس سیکرٹری مقرر کر دیا ہے، پارٹی کی ضلعی قیادت کو بھی ان کی حمایت حاصل ہے.
اسلام آباد میں رہائش پذیر اوگی کے سماجی کارکن بشیر خان سواتی اینڈ!-->!-->!-->…
مرغوں کی لڑائی پر جواءکھیلنے والے 20 جواری گرفتار
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کھلابٹ ٹاون شپ میں پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر پیسے لگانے والے افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 20 افراد کو گرفتار کرلیا اور داو پر لگے مرغے اور رقم برآمد کرلی.
ڈی ایس پی سرکل صدر سجاد خان کی زیر قیادت ایس ایچ!-->!-->!-->…
ہزارہ ڈویژن،کورونا سے 212 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں
ایوبیہ(عتیق عباسی)ہزارہ ڈویژن میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افرادکی تعداد 212ہوچکی ہے۔اب تک 7548افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
باخبرذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق عوام کی طرف سے لاپروائی کے باعث ہزارہ ڈویژن میں!-->!-->!-->…
غلط انجیکشن سے نوجوان کی موت، ورثاء کا چوک میں لاش رکھ کراحتجاج
ہری پور(یاورحیات)شکر شاہ روڈ پر نجی ہسپتال میں آپریشن کے دوران غلط انجکشن لگنےسے بائیس سالہ نوجوان جاں بحق ورثاء نے لاش فوارہ چوک میں رکھ کر ہسپتال انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا.
احتجاج کے باعث شہر کی سڑکوں پر ٹریفک گھنٹوں بلاک رہی!-->!-->!-->…
ایوبیہ میں ٹنل کا افتتاح کر دیا گیا
ایوبیہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر ما حو لیات امین اسلم خان نے ایبٹ آباد کے علاقے ایوبیہ میں محکمہ وائلڈ لائف کے زیر انتظام ٹنل کاافتتا ح کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ما حو لیا ت امین اسلم خان نے معروف سیاحتی مقام ایوبیہ میں!-->!-->!-->…
پاگل کتے نےخاتون سمیت 12 افراد کو کاٹ لیا
فوٹو : فائل
ایوبیہ(عتیق عباسی)تحصیل لورہ کے مرکزی بازار لورہ اور محلقہ ویلیج کونسل ڈھیری کیالہ کے محلہ بگلہ میں پاگل کتے نے ایک خاتون سمیت 12 افراد کو کاٹ کر زخمی کر دیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محلہ بگلہ میں قبرستان پر جنازے کے…
ایوبیہ،15سال گزر گئے، سکول تعمیر نہ ہو سکا
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام )ایوبیہ کی یونین کونسل بکوٹ پیخو نکر میں دوہزار پانچ کے زلزلہ میں تباہ ہونے والے سکول کی عمارت 15 سال سے دوبارہ تعمیر نہ ہو سکی طالبعلم کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں.
زلزلہ کے بعد تعمیر نو کا آغاز…
زمینی حقائق،کی خبر نے لڑکیوں کا سکول کھلوا دیا
ایوبیہ(عتیق عباسی ) زمینی حقائق ڈاٹ کام کی خبر پہ ایکشن اسسٹنٹ کمشنر اور محکمہ تعلیم کے اعلئ احکام نے پٹن خورد میں زبردستی بند کروایا گیا سکول کھلوادیاکھول دیا.
ضلع ایبٹ آباد کے دور افتادہ علاقے پٹن خورد میں مقامی افراد کی جانب سے!-->!-->!-->…