Browsing Category
گلگت بلتستان
ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل
فوٹو:خاقان ابراہیم
سکردو( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ساجد سدپارہ ماونٹ ایورسٹ مہم میں طبیعت بگڑنے پر نیپال کے اسپتال داخل ہو گئے ساجد سد پارہ معروف پاکستانی کو ہ پیما محمد علی سد پارہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔
خاندانی ذرائع کے مطابق ساجد سد پارہ ایک…
گلگت بلتستان میں2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گلگت میں نلتر کے علاقے میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے باعث گلگت کے ساتھ ساتھ بلتستان میں بھی دفعہ144نافذ کردی گئی ہے۔
چندروز قبل نلتر میں ایک مسافر وین پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے تھے جس!-->!-->!-->…
گلگت، مسافر گاڑی پر فائرنگ،5جاں بحق،3ملزمان گرفتار
گلگت ( ویب ڈیسک )گلگت کے علاقے نلتر بالا میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق او 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
ایس ایس پی گلگت بلتستان مرزا حسن کے مطابق نلتر بالا میں نامعلوم افراد نے ایک مسافر گاڑی پر فائرنگ کردی،!-->!-->!-->…
سکردو خپلو سیلنگ کے سیاحتی مقامات
نثارحسین ساگر
گلگت بلستان تین ریجنز پر مشتمل ہیں گلگت، دیامر اور بلتستان۔بلتستان ریجن کے اندر مزید چار ضلعے آتے ہیں سکردو، گانچھے، کھرمنگ اور شگر جبکہ سکردو ضلع بلتستان ریجن کا صدر مقام ہے۔باقی تین اضلاع میں جانے کیلے بھی سکردو سے ہی!-->!-->!-->…
محمد علی سدپارہ کی موت کا اعلان کر دیا گیا
سکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر سیاحت ناصر علی خان نے محمد علی سدپارہ کی موت کا اعلان کردیا ہے انھوں نے کہا حکومت ،پاک فوج اور لواحقین اب اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ پاکستانی کوہ پیما اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
ناصر!-->!-->!-->…
محمد علی سدپارہ کی تلاش، موسم کی خرابی آڑھے آگئی
اسکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوہ پیماء محمد علی سد پارہ سمیت 2 غیرملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے شروع کیا جانیوالا گرینڈ سرچ آپریشن شدید موسم کی وجہ سے روکنا پڑا ہے.
سرچ آپریشن کیلئے زمینی راستے سے مقامی کوہ پیماؤں کی 6 رٴْکنی ٹیم تشکیل!-->!-->!-->…
ہنزہ،4 دن تک جاری رہنے والی گلگت بلتستان کی یادگار شادی
فوٹو: سوشل میڈیا
ہنزہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے چیئرمین 42 سالہ بابا جان کی شادی کے چرچے، شادی کی تقریبات 4 دن تک جاری رہیں.
شادی ہوئے کئی دن گزر چکے ہیں لیکن گلگت بلتستان میں ہونے والی اس شادی کو وادی کی!-->!-->!-->!-->!-->…
گلگت، خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت
فوٹو: فائل کالنگا ٹی وی
گلگت: گلگت کی انسداد دہشت گردی عدالت نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کے تین مجرموں کو سزائے موت سنا دی ہے۔
جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تینوں مجرموں کو سزائے موت سنانے کے ساتھ ساتھ 10، 10 لاکھ روپے!-->!-->!-->!-->!-->…
امجد علی اسپیکر اور نظیر احمد ڈپٹی سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب
فوٹو: فائلگلگت( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے رکن امجد زیدی 18ووٹ لے کر گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر اورنظیر احمد ایڈووکیٹ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے، نظیر احمد کو22ووٹ ملے،پی ٹی آئی کے4، حزب اختلاف کا ایک ووٹ مسترد ہو ا۔
!-->!-->!-->…
تحریک انصاف نےحلقہ جی بی3کی نشست بھی جیت لی
فوٹو: فائل
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ جی بی اے 3 کی نشست بھی جیت لی ، تحریک انصاف کے امیدوار سید سہیل عباس 6873 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد اقبال اس!-->!-->!-->!-->!-->…
یونیورسٹی طالبہ جنسی ہراسانی کا شکار، سٹوڈنٹس کا احتجاج
فوٹو: فائلگلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ مخلوط تعلیم کی بھینٹ چڑھ گئی ،قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ نے طالبہ کو مبینہ طور پر جنسی ہراساں کیے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔
متاثرہ طالبہ کو اسکالرشپ افیئرز کے ایک!-->!-->!-->…
تحریک انصاف 9،پیپلزپارٹی 3،ن لیگ 2،اور 7 آزاد امیدوار کامیاب
گلگت،سکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان کے انتخابات کے تمام غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے ہیں، موصولہ نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 9، پیپلز پارٹی 3 اور مسلم لیگ (ن) کو2 نشستیں ملی ہیں 7 نشستوں پر آزاد امیدوار جیت گئے!-->…
گلگت بلتستان انتخابات،3اداروں کے سروے میں پی ٹی آئی آگے
فوٹو: فائلگلگت(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے اب تک کئے گئے تین اداروں کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے ہے جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہواہے۔
، پلس کنسلٹنٹ سروے میں تحریک انصاف کے!-->!-->!-->…
سابق گورنر گلگت بلتستان کے بیٹے کا 4 روزہ ریمانڈ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق گورنر گلگت بلتستان میرغضنفر کے بیٹے پرنس سلیم کو نیب نے فراڈ کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت پیش کر دیا۔
ملزم پرنس سلیم کواسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا تھا جس نے ملزم کا چار روزہ راہداری ریمانڈ!-->!-->!-->…
گلگت بلتستان الیکشن،فوج تعینات نہیں ہوگی،اضافی سکیورٹی طلب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈا ٹ کام)15نومبر کو گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کے دوران سکیورٹی کیلئے جی بی حکومت نے وفاق و صوبوں سے 11 ہزار کے قریب اضافی سکیورٹی اہلکار مانگ لئے ہیں۔
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی، بلاول
سکردو(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے عمران خان کی تبدیلی سرکار نے دو سالوں میں ملک کاجو حال کیاہے وہ سب کے سامنے ہیںآ ج ہر طبقہ احتجاج پر مجبور ہو چکاہے۔
سکردو میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے!-->!-->!-->…
بلاول طویل انتخابی دورے پر سکردو پہنچ گئے، شاندار استقبال
سکردو( زمینی حقائق ڈاٹ کام )گلگت بلتستان میں جاری انتخابی سرگر میوں میں حصہ لینے کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو گلگت بلتستان کے طویل22 روزہ دورے پر سکردو پہنچ گئے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کراچی سے خصوصی!-->!-->!-->…