Browsing Category
نیشنل
بھارت نے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی
فوٹو : سوشل میڈیا
دبئی : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور بھارت نے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی اور یوں تینوں میچز جیت کر ہیٹرک بھی مکمل کر لی۔
بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ دبئی…
شطرنج چیمپئن مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو شطرنج میں ہرا دیا
فائل:فوٹو
کراچی: قومی جونیئر شطرنج چیمپئن مہک مقبول نے وزیراعلیٰ سندھ کو شطرنج میں ہرا دیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انڈر 18 قومی جونیئر شطرنج چیمپئن مہک مقبول کو مقابلے کی دعوت دی تھی۔
مہک مقبول گلوکار شہزاد رائے کے زندگی ٹرسٹ کے…
ایوان صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ایوانِ صدر نے حکومت سے ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی۔صدرِ مملکت اپنے خطاب میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے اہم نکات کا ذکر کریں گے۔
نجی ٹی وی کاذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہناہے کہ صدرِ مملکت آصف زرداری کے…
مولانا حامد الحق سمیت دیگر کی نماز جنازہ ادا ،ہزاروں افراد کی شرکت
فائل:فوٹو
نوشہرہ: جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے بعد خودکش دھماکے میں شہید ہونیوالے مولانا حامد الحق سمیت دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق کی نماز جنازہ…
بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عدالت طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔
عدالتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ ملاقات نہ…
مان لیں آپ ہار گئے ہیں ہمیں فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا جا رہا،عالیہ حمزہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ مان لیں آپ ہار گئے ہیں ہمیں فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا جا رہا۔
اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ…
کراچی میں شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سکیورٹی گارڈز گرفتار، مرکزی ملزم بلوچستان فرار
کراچی:کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سکیورٹی گارڈز کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ مرکزی ملزم بلوچستان فرار ہو گیا۔
پولیس کے مطابق بوٹ بیسن کی حدود میں شہری پر تشدد کا واقعہ 19 فروری کی رات تین بجے پیش آیا، تشدد…
فواد چودھری 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار
فائل:فوٹو
لاہور: پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار دے دیا۔فوادچودھری نے کہا کہ حکومت چل نہیں رہی گھسیٹ رہی ہے، حکومت الیکشن ہار گئی دھاندلی ہی ان کے پاوٴں کی بیڑیاں ہیں
انسداد دہشت گردی عدالت…
کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی میں برف باری ،سیاحتی مقامات کاحسن دوبالاہوگیا
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں بادل برس پڑے، کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی میں برف باری سے نظارے حسین ہوگئے۔
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک،رحیم یار خان اور دیگر علاقوں میں بادل برس پڑے، لاہور میں وقفے وقفے سے بارش…
راولپنڈی کے علاقہ چک بیلی روڈ پر ٹریفک حادتے میں2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
راولپنڈی :راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے چک بیلی روڈ پر جاوا موڑ کے قریب ٹریفک کے المناک حادتے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے سنگین حادثہ کار اور ٹرک کے مابین تصادم کے نتیجے میں ہوا ٹرک ڈرائیور فرار ہوجانے میں کامیاب…
ابوظہبی کے ولی عہد سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ابوظبی کے ولی عہد کا پرتپاک استقبال…
مصطفیٰ عامر قتل کیس، ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع ،میڈیکل کرانے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کر دی اور ملزمان کا میڈیکل کرانے کا حکم دے دیا۔
سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی…
صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی کی قیمت میں کمی متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آ باد:بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین کے لیے بجلی ایک ماہ کے لیے دو روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت اب سے کچھ ہی دیر بعد ہوگی۔ سی پی پی اے نے درخواست…
لیبیا کشتی حادثہ، جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں
فائل:فوٹو
اسلام آباد: لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچا دی گئیں۔ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ افسوسناک واقعے پر لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔
وفاقی وزیر برائے ہاوٴسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد…
وفاقی کابینہ میں توسیع،صدر مملکت آج نئے وفاقی وزرا سے حلف لیں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی کابینہ میں توسیع کے فیصلے کے تحت نئے وزرا آج ایوان صدر میں حلف اٹھائیں گے۔
رپورٹ کے مطابق کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تقریب حلف برداری آج ایوان صدر میں ہو گی، صدر آصف علی زرداری…
جمہوریت، آئین و قانون بحالی کیلئے سڑکوں پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہو گی،عمر ایوب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، سب کٹھ پتلیاں ہیں جمہوریت، آئین، قانون کی بحالی کیلئے سڑکوں، پارلیمنٹ اور عدالتوں میں جنگ ہوگی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل،آئی ایس پی آرکی جانب سے خصوصی نغمہ ریلیز
فائل:فوٹو
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پرئی ایس پی آرکی جانب سے نغمہ ”دشمناسْن“ریلیز کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نغمے میں وطن کے جانباز سپوتوں کی جانب سے ملکی دفاع کیلئے عہد و پیماں کا اظہار…
آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا۔
آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، نیتھن پورٹر کی قیادت میں 9 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ذرائع وزارت خزانہ…
پنجاب میں قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیےقانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل
فائل:فوٹو
لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب میں قدیم قوانین کو تبدیل کرنے کے لیےقانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی جو قوانین کو جدید اور موثر بنانے کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے قانونی اصلاحات کی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر…
مصطفیٰ قتل کیس ، تحقیقات کے دوران مزید انکشافات سامنے آنے لگے
فائل:فوٹو
کراچی: مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات کے دوران ایک کے بعد ایک بڑے انکشافات سامنے آنے لگے۔تفتیش ارمغان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث شخص کا بھی پتا چل گیا ، ارمغان کا سہولت کار گذری تھانے کا پولیس افسر نکلا۔
مصطفیٰ قتل کیس کی اہم کردار…