Browsing Category
صحت و تعلیم
پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا
فوٹو:فائل
پاکستان کے کم عمر 5 سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔
کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے بھارت کا موسٹ ایلبو ٹو نی اسٹرائیکس کا ورلڈ ریکارڈ محض 30 سیکنڈز توڑ ڈالا۔سفیان محسود نے…
مشتعل گاہکوں سے نمٹنے کے لئے بدتمیز اے آ ئی روبوٹ تیار
فائل:فوٹو
اے آئی ٹیکنالوجی پیشہ ورانہ صنعتوں میں تقریباً تمام دفتری آپریشنز میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوچکی ہے اور مختلف طریقوں سے یہ اے آئی آلات کے ذریعے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بھی بن گئی ہے۔
اب اے آئی کو ایک حیران کن مقصد کے لیے استعمال…
یوٹیوب کی جانب سے آٹو ڈبنگ فیچر متعارف
فائل:فوٹو
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کے ڈیڑھ سال بعد اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی۔ کمپنی کی جانب سے فیچر کی خبر آٹو ڈبنگ کی حامل کچھ مثالی ویڈیوز کے ساتھ شیئر کی گئی۔
یہ فیچرلاکھوں کی تعداد میں موجود معلوماتی یا تعلیمی…
امریکا میں ایک تہائی سے زیادہ لوگ کا تنہائی کے احساس میں مبتلاہونے کاانکشاف
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکی باشندے آج بھی اتنے ہی تنہائی کا شکار ہیں جتنا کورونا وبا کے دوران وہ خود کو تنہا محسوس کرتے تھے۔
ایک نئے سروے سے جو جاما اوپن نیٹ ورک میں شائع ہوا ہے، سے پتہ چلتا ہے امریکا بھر میں 50 سے 80 سال کی عمر کے ایک تہائی…
پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا
فائل:فوٹو
لاہور :پنجاب کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 16 دسمبر سے ہوگا۔
وزیرِ صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا۔
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق لاہور، راولپنڈی اور…
سردیوں میں کالی چائے پینے کے حیرت کن فوائد
فائل:فوٹو
لوگ 5000 سال سے چائے پیتے آ رہے ہیں۔ یہ دنیا میں پانی کے بعد دوسرا سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے۔
اس آرٹیکل میں ہم خاص طور پر کالی چائے کے بارے میں بات کریں گے جو کہ صحت سے متعلق کئی فوائد پیش کرتا ہے۔
صحتِ قلب
کالی چائے…
ایپل پر ملازمین سے متعلق سنگین الزامات لگ گئے
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا :ایپل پر ایک مقدمہ دائر کردیا گیا ہے جس میں ادارے پر الزام ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے ذاتی آلات اور آئی کلاوٴڈ اکاوٴنٹس کی غیر قانونی طور پر نگرانی کرتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ…
ایزی پیسہ کوشیئرہولڈرز سے 10 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری موصول
فوٹو: پی آر
اسلام آباد : ایزی پیسہ کوشیئرہولڈرز سے 10 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری موصول، 2024 کی تیسری سہ ماہی کے شاندار مالی نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ تیسری سہ ماہی میں 3.9 ارب روپے کا منافع حاصل کر لیا۔
مائیکروفنانس بینک پاکستان…
پنجاب میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث نجی و سرکاری اسکولز بند
فوٹو: فائل
راولپنڈی: پنجاب میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث نجی و سرکاری اسکولز بند کردیئے گئے،پنجاب حکومت نے صوبے بھرمیں سکولز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفیکشن کے مطابق پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث…
واٹس ایپ کی جانب سے”چیٹ میموری“ فیچر متعارف کرانے کی تیاری
فائل:فوٹو
نیویارک: واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو متعارف کرانے کی تیاری میں ہے جو مصنوعی ذہانت سے منسلک ہوگی، میٹا اے آئی کیلئے اس فیچر کا نام چیٹ میموری ہے۔
اس اقدام کا مقصد صارف کی چیٹ بوٹ کے ساتھ گفتگو کو مزید بہتر کرنا ہے، واٹس ایپ کی یہ…
آکسفورڈ یونیورسٹی نے تمام 38 چانسلر کے امیدواروں کا اعلان کر دیا
فوٹو: فائل لیان نیل
اکسفورڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی نے تمام 38 چانسلر کے امیدواروں کا اعلان کر دیا، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اعلان کردہ فہرست میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا نام شامل نہیں ہے.
اس حوالے سے اکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر…
معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام
فائل:فوٹو
رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکا کے ماہرینِ معاشیات کے نام رہا۔
رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام دینے کے لیے امریکا کے 3 ماہرینِ معاشیات کو منتخب کیا ہے۔
رواں سال معاشیات کے نوبیل انعام کے…
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ،امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ
فوٹو:اسکرین شاٹ
راولپنڈی:ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ،امتحانی مراکز کے آس پاس دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے جبکہ امتحان کے دوران اطراف میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔
ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا عمل جاری ہے ، امتحانی…
منہ کی موثر صفائی کے لئے مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟
فائل:فوٹو
منہ کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام اور علاج کے لیے موثر مصنوعات کی عالمی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔ تاہم منہ کی صفائی کرنے والے جدید آلات نے سب سے موٴثر منہ کی صفائی کرنے کے طریقے کو نظر انداز کر دیا ہے اور…
خبر دار!ناک میں انگلی ڈالنا خطرناک بیماری کا موجب بن سکتا ہے ؟
فوٹو فائل
نیویارک:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ناک میں انگلی ڈالنا ممکنہ طور پر الزائمرز بیماری سے تعلق رکھتا ہے۔
حال ہی میں امیریکن جرنل آف دی میڈیکل ساینسز میں شائع ہونے والے خط میں محققین کا کہنا ہے کہ ناک میں انگلی ڈالنا اس…
سائنسدانوں نے زمین کی پرت کے نیچے چھپے ایک وسیع سمندر کو دریافت کرلیا
فائل:فوٹو
سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین کی پرت کے نیچے چھپے ہوئے ایک وسیع سمندر کو دریافت کیا ہے جو زمین پر موجود پانی کے ذخائر سے بھی بہت بڑے ذخیرہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق پانی کا یہ ذخیرہ سطح زمین سے 400 میل نیچے “رنگ ووڈائٹ” نامی چٹان میں…
گارمین کمپنی کی جانب سے نئی فلیگ شپ واچ متعارف
فائل:فوٹو
کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔
یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں، ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی…
پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کی فیصل بینک کے اشتراک سے سائیکلنگ برائے عطیات مہم کا آغاز
فوٹو: پی آر
کراچی : زمینی حقائق ڈاٹ کام : پیشنٹ ایڈ فاؤنڈیشن کی فیصل بینک کے اشتراک سے سائیکلنگ برائے عطیات مہم کا آغاز ہوگیا ہے اس مقصد کے تحت عطیات جمع کئے جائیں گے۔
اس مہم کا مقصد جناح اسپتال میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کے علاج کے لئے…
اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق
فائل:فوٹو
لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔
محققین نے کہا کہ AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش…
اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں
فائل:فوٹو
فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔
230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔
آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں…