Browsing Category

شوبز

دنانیر کے دیسی ٹیچ کے چرچے،حسن کو مزید چار چاند لگ گئے

فائل:فوٹو کراچی :مشہور اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کا یشما گِل کی مہندی میں اپنایا گیا دیسی لْک سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ عروب گِل کی مہندی میں ان کا پہناوا نہ صرف دلکش تھا بلکہ روایتی اور جدید فیشن کا حسین امتزاج بھی پیش…

نیلم منیر نے مہندی کے بعد اب نکاح کی تصاویربھی شیئر کردیں ،اداکارہ کا دولہا کون ہے؟

فائل:فوٹو دبئی :معروف اداکارہ نیلم منیر نے مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری کی شام کو نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں وائرل تصاویر میں نیلم…

اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر کو تشدد کیس میں معاف کردیا

فائل:فوٹو لاہور:اسٹیج اداکارہ نرگس اور انسپکٹر ماجد بشیر کے جھگڑے کا ڈراپ سین ہوگیا جب کہ اداکارہ نے اپنے شوہر کو تشدد کیس میں معاف کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ماجد بشیر نے گزشتہ سال نومبر میں اپنی بیوی نرگس کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا، تشدد…

کرسٹیانو رونالڈو کی ماورہ حسین کو نئے سال کی مبارک باد،اداکارہ نے اسکرین شاٹ شیئر کر دیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر انکشاف کیا ہے کہ پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بھی انہیں نئے سال کی مبارک باد دی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاوٴنٹ پر ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں فٹ بالر…

اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ کو ایک منفرد دعا قراردیدیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز کی مشہور اداکارہ ریشم نے اپنی شادی نہ ہونے کی وجہ ایک منفرد دعا کو قرار دیا ہے جو انہوں نے اللّٰہ کے گھر مانگی تھی۔ چند دن قبل ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ ریشم نے اس حوالے سے گفتگو کی، جس کا…

بالی ووڈ اداکارہ نے جان بوجھ کر بوس و کنار کا سین 37 بار ری ٹیک کروایا

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک انٹرویو میں اس بات کا الزام عائد کیا ہے کہ ساتھی اداکارہ نے ان کے ساتھ بوس و کنار کے سین جان بوجھ کر غلطیاں کیں تاکہ سین ری ٹیک کیا جائے۔ کارتک آریان کا شمار اب بالی ووڈ کے نامور…

 دعا لیپا نے برطانوی اداکار کالم ٹرنر کو شادی کے لیے ہاں کہہ دی

فائل:فوٹو لندن:برطانوی گلوکارہ دعا لیپا نے اپنے بوائے فرینڈ برطانوی اداکار کالم ٹرنر کو شادی کے لیے ہاں کہہ دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ کالم ٹرنر نے کرسمس کے موقع پر 29 سالہ دعا لیپا کو پروپوز کیا جس پر انہوں نے رضامندی ظاہر کر…

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان 59 برس کے ہوگئے

فائل:فوٹو ممبئی :بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے زندگی کی 59 بہاریں دیکھ لیں ۔ ایکشن ہو یا تھرل، رومینس ہو یا ٹریجڈی سلمان خان کی تمام فلمیں ہی بھارت سمیت بیرون ملک ہٹ ہوئیں۔ دنیا فلم انڈسٹری کے چمکتے دمکتے اس ستارے کو بھائی جان، دبنگ…

پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویب سائٹ کی ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے والی زارا ڈارکون ہے؟

فائل:فوٹو پی ایچ ڈی چھوڑ کر فحش ویب سائٹ کی ایڈلٹ کانٹینٹ کریٹر بننے والی زارا ڈار نے اپنی کمائی سے متعلق انکشاف کردیا۔ یوٹیوبر زارا ڈار، جو خواتین کو سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی تھی، نے پی ایچ ڈی چھوڑ کر ایڈلٹ کانٹینٹ…

اداکارہ یاسرہ رضوی نے کم عمر مرد سے شادی کے فائدے بتادیئے

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی اداکارہ اور ہدایت کارہ یاسرہ رضوی نے اپنے سے کم عمر مرد سے شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایک چیز کی ممانعت اسلام میں نہیں ہے تو ہم نے اسے اپنے اوپر حرام کیوں قرار دے دیا ہے؟ حال ہی…

پولیس افسر بننے کاشوق تھا اتفاق سے سوشل میڈیا سٹار بن گئی،جنت مرزا

فائل:فوٹو لاہور: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے کہا ہے کہ خواہش تھی والد کی طرح پولیس افسر بنوں لیکن اتفاق سے سوشل میڈیا سٹار بن گئی۔ حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرز ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے ٹک ٹاک سمیت دیگر معاملات پر کھل…

عائزہ خان برسوں پرانا خواب پورا کرنے رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ لندن پہنچ گئیں

فائل:فوٹو لندن :متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے والی باصلاحیت اداکارہ عائزہ خان نے دوبارہ تعلیم کا سلسلہ شروع کردیا۔ سال 2009 میں ڈرامہ ” تم جو ملے“ سے شوبز میں انٹری کرنے والی عائزہ نے 2013ء میں ڈرامہ سیریل ”پیارے…

لڑکوں کی مائیں چاہتی ہیں کہ بہو پتلی، لمبی اور گوری ہو، آمنہ ملک

فائل:فوٹو کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے کہاہے کہ موجودہ دور میں لڑکے اور لڑکیاں اپنے شریکِ حیات میں مکمل پرفیکشن کی تلاش کرتے ہیں لڑکوں کی مائیں چاہتی ہیں کہ بہو پتلی، لمبی اور گوری ہو، مگر کسی ایک انسان میں…

ناصر ادیب نے ریما خان سے متعلق متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

فائل:فوٹو لاہور :پاکستان کے مشہور فلمی مصنف ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے متعلق اپنے متنازع بیان پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی۔ سوشل میڈیا پر شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد انہوں نے نجی چینل کی پوڈکاسٹ میں گفتگو…

بوٹوکس کے باعث مسکرانے سے محروم ہوگئی ہوں،امریکی گلوکارہ میگھن ٹرینر کاانکشاف

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں…

ثناء جاوید کو بولڈ لباس میں تصویر شیئر کرنامہنگاپڑگیا

فائل:فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء جاوید اپنے باس لیڈی اسٹائل سے مداحوں کو زیادہ متاثر نہیں کر سکیں۔ ثناء جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اداکارہ کو ان تصاویر میں سیاہ…

عدنان جیلانی نے نادیہ خان کو منافقانہ رویے کی مالک خاتون قرار دے دیا

فائل:فوٹو کراچی :اداکار عدنان جیلانی نے میزبان اور اداکارہ نادیہ خان کو منافقانہ رویے کی مالک شخصیت قرار دے دیا۔ مشہور پاکستانی اداکار عدنان جیلانی نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان…

ٹیلر سوئفٹ کا اپنے عملے کو 197 ملین ڈالرز کا بونس ،گلوکارہ کی سخاوت کے چرچے

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی مشہور ’ایرس ٹور‘ کے دوران عملے کو 197 ملین ڈالر کے بونس دے کر اپنی سخاوت کا ثبوت پیش کردیا جس کی وجہ سے ان کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بڑی رقم ٹرک ڈرائیورز، کیٹررز،…

معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

فائل:فوٹو لاہور: ماضی کے مقبول گلوکار اور معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ جنید جمشید نے میوزک کے شعبے میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی، دل دل پاکستان گانے نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا، کیرئیر کے عروج پر انہوں…

میکسیکن اداکارہ مینڈک کا زہر پینے سے جان سے ہاتھ دھوبیٹھی

فائل:فوٹو میکسیکوسٹی :میکسیکن اداکارہ کی روحانی رسم کی ادائیگی کے لیے مینڈک کا زہر پینے سے موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 33 سالہ مارسیلا الکازار روڈریگز بیمار ہونے کے بعد اپنے جسم سے زہریلے یا بیمار کرنے والے مادّوں کو نکالنے…