Browsing Category

جرائم

ہری پور کے علاقے سرائے صالح میں 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل، 3 زخمی

ہری پور: ہری پور کے علاقے سرائے صالح میں 2 گروپوں میں تصادم، 5 افراد قتل، 3 زخمی ہوئے، فائرنگ کا تبادلہ سرائے صالح کے نواحی علاقے چنگی بانڈی میرا میں ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں…

نقیب اللہ محسود قتل کیس، ایس ایس پی راوٴ انوار سمیت تمام ملزمان بری

فائل:فوٹو کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ایس ایس پی راوٴ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔ خصوصی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا پورے 5 سال بعد فیصلہ سنادیا۔ یہ کیس 23 جنوری 2018 کو درج کیا گیا تھا۔ مقدمے کے…

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے خودکشی کرلی

راولپنڈی : راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی نے خودکشی کرلی ، قیدی نے خود کو جیل میں  اپنے سیل کے باتھ روم میں پھندا لگا کر خودکشی کی.   ابتدائی اطلاعات کے مطابق قیدی نے جس وقت خودکشی کی دیگر قیدیوں کی عزیز و اقارب سے ملاقاتیں…

نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 3 بھائی جاں بحق ہوگئے

فوٹو: فائل کراچی: نیو کراچی گبول ٹاﺅن ندی کے قریب فائرنگ 3 بھائی جاں بحق ہوگئے، تینوں کی لاشوں کو بعد میں عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے تینوں بھائیوں کی شناخت نذر محمد ولد نیاز محمد عمر 24 سال، سعید…

عمران خان حملہ کیس،پنجاب حکومت کاجے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت نے عمران خان حملہ کیس کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لاء اینڈ آرڈر کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ،…

ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی کی پھندا لگی لا ش برآمد

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد پولیس کے ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لا ش برآمد ہوئی ہے ۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں ڈائریکٹر سسٹم سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی۔ عبدالقدیر اسلام…

پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری

اسلام آباد: پی ٹی وی میں خواتین جنسی ہراسگی کا شکار ہوئیں،سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا ،مجرم پر جرمانہ کرتے ہوئے متاثرہ خواتین کو 5،5 لاکھ روپے ادا کرنے کاحکم دیاگیا۔ آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس منصورعلی شاہ نے تحریرکیا، فیصلے میں…

میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل

فیصل آباد: فیصل آباد میں شادی سے انکار پر میڈیکل کی طالبہ اغوا، جوتے چٹوائے، بال کاٹ دیئے ، ویڈیووائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو اور مواد کے مطابق فیصل آباد کے معروف بزنس مین نے شادی سے انکار پر طالبہ کو اغواء کیا۔…

سفاک بیٹے نے 2ہزارروپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا

لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں سفاک بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔ باپ کے قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ لاہور کے علاقہ کاہنہ میں پیش آیا جہاں بدبخت بیٹے نے دو ہزار روپے کی خاطر باپ کو مار ڈالا ۔ پولیس…

یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

لاہور: یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، معجزانہ طور پر بچ گئی، طلبہ نے زخمی حالت میں فوری اسپتال پہنچایا۔ طالبہ نے خود کشی کی کوشش لاہور کی ویمن یونیورسٹی میں کی، فزکس کی طالبہ نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی تاہم…

لاہور سے اغوا ہونے والی 17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عدالت کی سخت وارننگ کام کرگئی،طالبہ صبح اغوا ہوئی رات کوبازیاب ہوگئی لاہور کے علاقے شاد باغ سےاتوار کی صبح اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب کرلی گئی دو اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا…

دعا زہرہ کا نکاح پڑھوانے والا نکاح خواں گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) دعازہرا کیس میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نےنکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا۔۔ بوگس نکا ح پڑھایاگیا تھا۔ دعا زہرہ نے کراچی سے لاہور آ کر ایک لڑکے سے شادی کی تھی۔ نکاح کے وقت دعویٰ کیاگیا تھا کہ لڑکی…

اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں

اوکاڑہ( ویب ڈیسک) اوکاڑ ہ اور چیچہ وطنی میں 2بہنیں اپنے سگے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں، رپورٹس کے مطابق اوکاڑ ہ میں قتل ہونے والی لڑکی کو بھائی نے ماڈلنگ کرنے پر قتل کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں قتل ہونے والی 22 سالہ سدرہ…

بھائی نے 4 ہزار روپے کیلئے سگی بہن کو قتل کردیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد(طیبہ خان) اوکاڑہ میں سفاک شخص نے صرف چار ہزار روپے ادھار کی خاطر حقیقی بہن کو قتل کردیا.  قتل کی یہ لرزہ خیزواردات اکاڑہ کے نواحی علاقے مپا لکے میں کی گئی جہاں مقامی شخص ذوالفقار نے بہن کو قتل کیا۔

رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کے بردار نسبتی کو قتل کر دیا گیا

درگئی(ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کے بردار نسبتی کو قتل کر دیا گیا، قتل کی لزرہ خیز واردات سخاکوٹ میں کی گئی. ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد سے رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کے برادر نسبتی شہزادہ خرم کو سخاکوٹ تور پل کے قریب فاٸرنگ…

قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث اس کا بھائی لاہور ہائی کورٹ سے بری

فوٹو: فائل ملتان : قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث اس کا بھائی لاہور ہائی کورٹ سے بری ہو گیا، ماڈل قندیل بلوچ کو 15 جولائی 2016 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بنچ میں ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں مرکزی ملزم وسیم کو…

فراش ٹاون سے 2نوجوان غائب،6دن گزر گئے کوئی سراغ نہ ملا

فوٹو: فائل جبران خان اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاون سے 2نوجوان غائب،6دن گزر گئے کوئی سراغ نہ ملا،لاپتہ ہونے والے جبران خان کے بھائی عدنا ن خان نے تھانہ شہزاد ٹاون میں گمشدگی کی درخواست دے دی۔ تھانے میں دی گئی درخواست میں عدنان…

راولپنڈی کے 19 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کر دیا گیا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سی پی او راولپنڈی عمر سعید ملک نے راولپنڈی کے 19 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کر دیا گیا ہے. ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سی پی اوراولپنڈی کے حکم پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن،ایس ایس پی آپریشنز،ایس پی ہیڈ…

خوشاب سے اغوا کیا گیا بچہ باغ آزادکشمیر سے بازیاب

باغ آزاد کشمیر(شوکت تیمور)خوشاب سے اغوا کیا گیا بچہ باغ آزادکشمیر سے بازیاب کرا لیا گیا، باغ پولیس نے اغوا کار کو بھی گرفتار کروادیا. پنجاب کے ضلع خوشاب کے پولیس اسٹیشن صدر جوہر آباد میں بچے کے اغوا کی ایف آئی نمبر 419بجرائم 365(A)…

یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش، ملزم

فوٹو :فائل خیرپور(ویب ڈیسک) یونیورسٹی کی بس سے طالبہ کے مبینہ اغوا کی کوشش، ملزم گرفتار کر لیا گیا، مبینہ واردات شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کی بس میں کی گئی. میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے اغواء کی کوشش کے الزام میں مرکزی ملزم صفدر وسان کو…