Browsing Category
دلچسپ و عجیب
لاپتہ خاتون کی باقیات شارک کے پیٹ سے مل گئیں
فائل:فوٹو
مشی گن: امریکا میں ایک خوفناک واقعے میں ایک لاپتہ خاتون شہری کی باقیات شارک کے پیٹ سے ملی ہیں ۔ابتدائی رپورٹس میں بتایا گیا کہ شارک کی جانب سے کولین کو مار کر کھایا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک امریکی خاتون جو چھٹیوں کے سفر کے…
ٹوکیو کی کنواری لڑکیوں کو شادی کے لئے پرکشش آفر
فائل:فوٹو
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ٹوکیو کی غیر شادی شدہ لڑکیوں کو شادی کیلئے پْرکشش آفر کردی۔منصوبے کے تحت حکومت شادی کی خواشمند لڑکیوں کے میچ میکنگ ایونٹس کے سفری اخراجات اٹھائے گی۔
جاپان ٹائمز کے مطابق غیر شادی شدہ خواتین کو ٹوکیو شہر سے…
امریکی جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق دریافت
فائل:فوٹو
نیواڈا: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے مشرقی نیواڈا میں مونو جھیل کے پانیوں میں ایک نئی مخلوق کو دریافت کیا ہے۔
اس مخلوق کے بارے میں سائنسدانوں جو اہم پہلو دریافت کیا ہے وہ یہ ہے کہ یہ ماہرین کو ان جانداروں کی اصل کی بھی…
سسرال آنے والے داماد کی مختلف انواع واقسام کے 100 پکوانوں سے تواضع
فائل:فوٹو
آندھرا پردیش:داماد کی آؤبھگت ہماری روایات میں شامل ہے لیکن ایک خاندان نے تو سسرال آنے والے داماد کے لیے انواع واقسام کے 100 کھانے تیار کر لیے۔
برصغیر پاک وہند میں بیٹی داماد کو انتہائی عزت واحترام سے نوازا جاتا ہے اور داماد جب…
مقابلہ حسن ،بیٹی کو چوتھی پوزیشن دینے پر والد نے ججوں پرگولیاں برسادیں
فائل:فوٹو
الٹامیرا: برازیل میں ایک مقابلہ حسن کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔
برازیل میں منعقد ہونے والا ایک مقامی مقابلہ حسن اس وقت سانحے میں بدل گیا جب…
تھائی لینڈ مہلک ڈش،جو سالانہ 20ہزار افراد کی زندگی نگل لیتی ہے
فائل:فوٹو
بنکاک: ّکوئی پلاٗ تھائی لینڈ اور لاوٴس میں کھائی جانے والی ایک مقبول روایتی ڈش ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے ہر سال تقریباً 20,000 افراد کی موت ہوتی ہے۔
کوئی پلا کو مقامی لوگ سلاد کے طور پر کھاتے ہیں جس میں کچی مچھلی،…
آئرش شہری نے پانچ دن میں یونی سائیکل پر آئرلینڈ پار کر کے ریکارڈ قائم کردیا
فائل:فوٹو
ڈبلن:ایک آئرش شہری نے 5 دن، 5 گھنٹے اور 23 منٹ میں اپنی ایک پہیے والی سائیکل (یونی سائیکل) پر آئرلینڈ پار کر کے دوسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔
ایمون کِیونے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونی سائیکل پر سب سے…
امیر مردوں کو پھنسانے کا طریقہ سکھاکر کروڑوں کمانے والی چینی سوشل میڈیا انفلوئنسرکے چرچے
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین میں ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر جو love guru کے نام سے جانی جاتی ہیں، خواتین کو امیر مردوں سے شادی کرنے کا آن لائن طریقہ سکھا کر سالانہ 163 کروڑ روپے کمارہی ہیں۔
ساوٴتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق خاتون کا اصل نام لی…
بھارت میں مضحکہ خیز ترجمے والا سائن بورڈ سوشل میڈیا پر وائرل
فوٹو فائل
کرناٹکا:کرناٹکا میں ایک ہائی وے پر نصب ایک ایمرجنسی سائن بورڈ اپنے انگریزی کے مضحکہ خیز ترجمے کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا ہے۔
کوڈاگو کنیکٹ نامی سوشل میڈیا صارف نے سائن بورڈ کی ایک تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا، “فوری…
طلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپناگھر ہی نذرآتش کردیا
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ میں گالف کھیلنے والے ایک پیشہ ور کھلاڑی اور کروڑ پتی فرانسس میک گرک نے اپنے مہنگے ترین گھر گھر کو صرف اس لیے آگ لگا دی کہ اس کی طلاق لینے والی بیوی (قانون کے تحت) یہ گھر حاصل نہ کرسکے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، فرانسس…
شادی کے لئے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیا
فوٹو: فائل
اترپردیش: بھارت میں شادی کے لیے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے علاقے مظفر نگر میں 3 جون کو مقامی میڈیکل کالج میں 20 سالہ مجاہد کو اسکے دوست نے دھوکہ دہی سے اسپتال لے…
ترکیہ میں طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے پکڑا گیا
فائل:فوٹو
اسپارٹا: ترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔نامعلوم طالب علم نے نقل کرنے کیلئے انتہائی ہوشیار طریقہ استعمال کیا ۔
ترک میڈیا اے اے نیوز ایجنسی کے مطابق یہ…
امریکی سکول سے جڑواں بہن بھائیوں کے 23 جڑواں جوڑوں کی گریجویشن
فائل:فوٹو
میساچوسیٹس: امریکا میں ایک مڈل اسکول کی گریجویشن تقریب میں جڑواں بہن بھائیوں کے 23 جوڑے شریک ہوئے۔
امریکی ریاست میساچوسیٹس کے ایک علاقے نیڈھم میں قائم پولارڈ مدل اسکول میں منعقد ہونے والی آٹھویں جماعت کی گریجویشن تقریب میں…
امیدوار نے نوکری کیلئے درخواستِ ملازمت میں اپنی دلی خواہش کااظہار کردیا
فائل:فوٹو
ممبئی: ایک بھارتی میڈیکل کمپنی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ملازمت کی ایک درخواست شیئر کی جس میں امیدوار آجر سے منتیں کر رہا ہے کہ اگر اسے ملازمت نہیں دی گئی تو وہ اپنی محبوبہ سے شادی نہیں کر پائے گا۔
بھارتی میڈیا کے…
چینی شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا
فائل:فوٹو
چونگ چنگ: چین میں ایک شہری متنازع قسم کی ورزش کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا جس میں صرف ٹھوڑی کے سہارے پورے جسم کو ہوا میں معلق کرنا ہوتا ہے۔ پولیس کا کہناہے کہ شہری نے ٹھوڑی کے بجائے اپنی گردن رکھی تھی جس کی وجہ سے اس کی گردن جسم…
تین ٹانگوں والے جڑواں بچوں کی پیدا ئش
فائل:فوٹو
جکارتا: اندونیشیا میں ایک بہت ہی نایاب واقعے میں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے یہ جڑواں اوپری دھڑ کے بجائے جسم کے نچلے…
نوجوان خاتون کا 16سالہ سے کچھ بھی نہ کھانے پینے کادعوی
فائل:فوٹو
ادیس ابابا: ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے 16 سال سے کچھ کھایا پیا نہیں ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملوورک امباوٴ نامی 26 سالہ…
آسمان سے مچھلیوں کی بارش نے سب کو حیران کردیا
فوٹو فائل
یاسوج : مغربی ایران کے شہر یاسوج میں گزشتہ روز ایک عجیب واقعہ میں پیش آیا جہاں آسمان سے مچھلیوں آگریں۔
سائنسدانوں نے اسے مچھلیوں کی بارش کے واقعہ سے تعبیر کیا ہے، ایرانیوں کی طرف سے فلمائے گئے ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے…
دلہا کے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا
فائل:فوٹو
اترپردیش: بھارت میں دلہن نے عین پھیروں سے قبل شادی اس وقت منسوخ کر دی جب دلہا 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکام ہوگیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے دولہا کے اہل خانہ نے شادی سے قبل دلہن کے گھر…
ٓاٹلی میں آدھی رات کو آئس کریم کھانے پر پابندی کاامکان
فائل:فوٹو
میلانو: اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم کھانے پر پابندی سے متعلق ایک بل پیش کیا گیا ہے جس میں رہائشیوں کے سکون کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔پابندی کا مقصد آدھی رات کو سڑکوں پر شور مچانے والے گروپوں کو روکنا ہے۔
رات گئے…