Browsing Category

کالم

یا اللہ اور مہمان بھیج

شہریار خان ایک گھر میں تنگدستی تھی، سفید پوش گھرانہ تھا اس لیے ان سے میل جول میں کبھی پتا نہیں چلتا تھا کہ ان کے حالات کیسے ہیں۔۔ ایسے دنوں میں جب گھر کے واحد کفیل کو یہ معلوم ہوا کہ گھر میں مہمان آ رہے ہیں تو اس نے سر پکڑ لیا۔ بجلی کا…

پاکستانی’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے

پاکستانی’حکمرانوں‘ کے آبائی شہر ’لندن‘ سے مظہر عباس زندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں کتنی ’آزادی‘ ہے۔ ہر قانون توڑنے کی یہاں تو پابندیاں ہی پابندیاں ہیں ۔کبھی اپنے پاکستانی بھائیوں کو اس طرح…

بی ایل اے کی موجودگی

ضیغم عباس پچیس آگست کے بعد سے امن دشمن عناصر بلوچستان لبریشن آرمی نے کاروائیاں تیز کردیں،حال ہی میں اس گروپ نے اپنے آپریشن "ہیروف" کا اعلان کیا جس میں خواتین اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں سمیت 130 شہریوں کی شہادت کی ذمہ داری قبول کی…

حق دو عوام کو، تحریک کیوں ضروری؟

حافظ نعیم الرحمان   قومی انتخابات کسی بھی ملک کیلئے استحکام اور ایک نئے دور کی علامت سمجھے جاتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے وطن عزیز میں الیکشن سے نئے انتشار کا جنم لینا ایک روایت بن گیا ہے۔8فروری کو عوام بالخصوص نوجوانوں نے جس جوش و خروش سے…

مولانا محمد اسحاق خطیب ہزارہ کی برسی

 محمد الیاس لودھی ایڈووکیٹ   مولانامحمد اسحاق خطیب ہزارہ کی 31 اگست کو برسی ہے۔ مولانا مرحوم نے 1921 میں ایبٹ آباد جامع مسجد کی خطابت سے مسلمانوں میں مذہبی ، سیاسی امور اور اسلامی روایات کو قائم رکھنے میں نئے دور کا آغاز کیا۔ تحریک ہجرت…

بشریٰ بی بی بمقابلہ علیمہ خان

محبوب الرحمان تنولی مائنس عمران خان فارمولا تمام تر جبر کے باوجود اپنی موت آپ مر گیا  پارٹی زبردستی توڑ دی گئی، جو جو بڑے بڑے الیکٹیبلز ہانک کر پی ٹی آئی میں داخل کئے گئے تھے وہ اسی طرح لاٹھی سے ہانک کر باہر کر دئیے گئے.  عمران خان کی…

ایک اور سقوط ڈھاکہ؟

سہیل وڑائچ میرے منہ میں خاک۔ خدا کرے میرا اندازہ، وسوسہ اور تجزیہ سو فیصد غلط ہو، مگر کیا کروں مجھے آج کے تضادستان کے حالات، 1971ء کے واقعات سے ملتے جلتے نظر آتے ہیں۔ تب اداروں کی لڑائی، شخصیات کے ٹکراؤ اور ہوش کی بجائے جوش سے کام لیا…

آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور ہم

محمد فہیم دور جدید میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بہت تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے،اب جاننایہ ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) ہے کیا ؟ ایک عام آدمی اس شعبہ کے بارے میں کیسے جان سکتا ہے؟ ۔آپ سوچ رہے ہوں گے کہ بھلا آپ کا آرٹیفیشل انٹیلی…

عمران خان پھر جیت گیا

حامد میر بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خلاف سازش کا الزام لگایا تھا اور اسی امریکہ کے ایوان نمائندگان نے عمران خان کے مؤقف کے حق میں قرارداد منظور کرلی ہے۔ 25جون 2024ء کو امریکی ایوان نمائندگان میں…

گلیلیو کی موت پر پاپائے روم کی معافی

آمنہ جنجوعہ پاپائے روم آج بھی گلیلیو کی موت پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہا ہے۔ انہوں نے گلیلیو کو جیل میں ڈالا اور وہ وہیں مرگیا۔ لیکن وہ آج شرمندہ ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم کب شرمندہ ہوں گے؟ ہم کب سائنس کو تعصب پسندی سے الگ کر کے جہالت کا…

قائد اعظم یونیورسٹی اور مالیاتی بحران

محمد مرتضیٰ نور قائداعظم یونیورسٹی (QAU)، اسلام آباد، پاکستان کا اعلیٰ درجہ کا وفاقی تعلیمی ادارہ ایک غیر معمولی مالیاتی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔  یہ اعلیٰ تعلیمی ادارہ، جو کہ طویل عرصے سے علمی تحقیق کا مرکز رہا ہے، اب بجٹ کی شدید رکاوٹوں…

حب الوطنی کو گالی مت بنائیے

حامد میر ہمارے نامی گرامی سیاسی رہنماؤں اور بڑے بڑے دانشوروں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنی تاریخ کا علم ہی نہیں۔ اگر کوئی گستاخ انہیں تاریخ یاد دلا دے اورکسی وعدہ خلافی یا غلط بیانی کی نشاندہی کر دے تو اسے غدار قرار دینے میں دیر…

بربریت ہے کیا؟

ابو نثر ایک مؤقر تعلیمی ادارے کی سالانہ تقریب میں جب لوگ جگر تھام کے بیٹھ گئے، تب ہماری باری آئی۔ اس وقت تک مقررین کی ”بربریت“ سے خود ہمارا بُرا حال ہو چکا تھا۔ مذکورہ تعلیمی ادارے میں سالانہ تقریبات کا ہفتہ منایا جا رہا تھا۔اُس تقریبِ شب…

الرحمٰن میں پوشیدہ راز

مقصود منتظر الرحمٰن خالقِ کائنات کا پسندیدہ ترین نام ہے۔ رب تعالیٰ نے اپنے لیے خاص یہی نام چنا ہے اور قرآن میں انتہائی فخریہ انداز اور شان و مان کے ساتھ استعمال بھی کیا ہے۔۔ اللہ کے اس صفاتی نام کا معنی بظاہر سادہ اور آسان ہے مگر اس میں…

نئی ایجادات میں عالمی ٹیکنالوجی شوز کاکردار

محمد فہیم ہر دن کوئی نہ کوئی ایجاد اور نئے طور طریقے ہماری زندگی میں شامل ہورہے ہیں۔جیسے ایک چھوٹے سے موبائل فون میں ہمیں انفارمیشن کے حصول سے متعلق ہر سہولت دستیاب ہے۔ جیسے فون سے بات کرنا ویڈیو کالنگ، انٹرنیٹ براوٴزنگ، فیس بک چیٹنگ، ای…

دو عظیم داستانوں کی بے مثال اسکرپٹنگ

مقصود منتظر ڈرون کیمرا پوری وادی کا ائیرل ویو دکھاکر آہستہ آہستہ نیچے آریا ہے۔ سکرین پر جو مناظر سامنے آرہے ہیں ان کے ہر فریم میں چھوٹے سر اور باریک ٹانگوں والی مخلوق قطار در قطار رینگتے ہوئے نظر آرہی ہے. دیکھ کر محسوس ہورہا ہے کہ میدان…

پائتھاگورس کا پیالہ اورپاکستانی کشکول

مقصود منتظر جن دوستوں نے ریاضی ہلکی پھلکی بھی پڑھی ہو وہ پائتھاگورس کے نام سے ضرور واقف ہوں گے۔ پائھا گورس مشہور یونانی میتھا میٹیشن اور فلاسفر تھا۔۔۔ جیومیٹری میں ٹرائینگل سے متعلق ان کے تھیورم کو خاص مقام حاصل ہے۔ خیرہمارا مدعا ریاضی یا…

ایچیسن کالج، غلطی کا مداوا کریں

سہیل وڑائچ بڑے لوگ بڑی غلطیاں تو کر دیتے ہیں مگر جب انہیں اس غلطی کا احساس دلایا جائے تو وہ فوراً اس کا مداوا کرتے ہیں اسی لئے وہ بڑے لوگ کہلاتے ہیں، جو لوگ اپنی غلطیوں پر اڑتے ہیں، ضد کرتے ہیں وہ نہ صرف خود ٹوٹتے ہیں بلکہ تاریخ کے…

پی ایس ایل کی کچھ ناخوشگوار یادیں

اسد علی پی ایس ایل اختتام کو پہنچا مگر پی ایس ایل کی کچھ ناخوشگوار یادیں اب بھی باقی ہیں، ہرسال پاکستان سپرلیگ کے مقابلے ملک بھر میں جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہوتے ہیں، لیکن ان مقابلوں کے دوران ٹریفک مسائل بھی زیادہ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔…

ہلالِ احمر گوادر میں

ہلالِ احمر گوادر میں قدرتی آفت کب بتا کر آتی ہے، سانحہ ہوتے کب دیر لگتی ہے، اب تو موسمیاتی تبدیلی نے حالات ہی بدل ڈالے ہیں، کہیں بارش رُکنے کو نہیں آتی اور کہیں بارش سیلاب بن کر بستیوں کی بستیاں ڈبو دیتی ہے۔ پاکستان اور قدرتی آفات لازم و…