صدرمملکت ،وزیراعظم کا خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہماری زندگیوں میں خواتین کا انتہائی اہم کردار ہے، کلاس رومز سے لے کر بورڈ رومز تک، میدانوں سے لے کر فرنٹ لائنز تک پاکستانی خواتین ہماری قوم کے روشن مستقبل کو سنوار رہی ہیں۔
خواتین کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں صدر مملکت…
Read More...