Browsing Category

پاکستان

آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی پاکستان کا کتنا نمبر؟

فوٹو: میڈیم ڈات کام فائل اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کردی پاکستان کا کتنا نمبر؟ تیسرے اور چوتھے نمبر بھی افریقی ممالک وسطی افریقی جمہوریہ اور عوامی جمہوریہ کانگو براجمان ہیں۔…

آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف نے ٹیکس آمدنی بڑھانے کیلئے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا، آئی ایم ایف نے تعمیراتی شعبے کیلئے خصوصی ٹیکس نظام جلد از جلد ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ٹیکس سے متعلق مذاکرات کی…

پاکستان کے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے کیلئے مزاکرات، اقتصادی جائزہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے کیلئے مزاکرات، اقتصادی جائزہ جاری، دونوں کے درمیان دوسرے اور آخری اقتصادی جائزے کیلئے باقاعدہ مذاکرات کاآغاز ہوگیاہے ۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے تعارفی اجلاس میں وزیر خزانہ…

رمضان میں باقی شیطان قید ہوجاتے ہیں ذخیرہ اندوزی والا کھل جاتا ہے، عظمیٰ بخاری

فائل:فوٹو لاہور : وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ…

رمضان شوگر ملز ریفرنس ، حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ایک پیشی کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان…

گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی

فوٹو: اسکرین گریب گلگت : گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پاک فوج نے پوری کردی۔ کم عمر بچے کے خوابوں سے حقیقت تک کا سفر مکمل ہوگیا، پاک فوج نے ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے۔ سوشل میڈیا پر محمد شیراز نامی کم عمر بچے کی ویڈیو…

قیامِ پاکستان کے بعد سے آج تک ملک کے صدور پر ایک نظر

فائل:فوٹو قیامِ پاکستان کے بعد آج ملک کے 14ویں صدر کا انتخاب ہو رہا ہے جو کل (10 مارچ 2024 کو) اپنا عہدہ سنبھالیں گے جبکہ آج منتخب ہونے والے صدر آئینی اعتبار سے ملک کے 10ویں صدر ہوں گے۔ آئیے ایک نظر قیامِ پاکستان سے اب تک کے منتخب ہونے…

ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسو سی ایشن عرفان کھوکھر نیکہاہے کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ہے۔ وزیراعظم پاکستان ایل پی جی…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

فائل:فوٹو پشاور: ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ بروز پیر 29 شعبان المعظم بعد نماز عصر پشاور میں منعقد ہوگا، اجلاس کی صدارت مولانا…

گوادرمیں ہلال احمرریسپانس ٹیم امدادی کاموں میں مصروف

فوٹو: پی آر گوادر: گوادرمیں ہلال احمرریسپانس ٹیم امدادی کاموں میں مصروف، ٹی ٹی کالونی سے ڈی واٹرنگ مکمل، واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی فعال کردیا،چیئرمین ہلال احمر سردارشاہداحمد لغاری کہتے ہیں ہر متاثرہ گھرانے کی مدد یقینی بنائی جائے گی۔…

مریم نواز شریف کا لاہور میں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے ویلنشیاء ٹاوٴن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیاء ٹاوٴن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا دورہ کیا جہاں…

پیپلز پارٹی کے سرفرازبگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

فائل:فوٹو کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے سرفرازبگٹی 41 اراکین کے ووٹ حاصل کر کے بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔سرفراز بگٹی پر 65 کے ایوان میں اتحادی جماعتوں کے 41 ارکان نے اعتماد کا اظہار کیا۔ بلوچستان اسمبلی کے 40 منٹ تاخیر کے بعد…

انٹرنیشنل فیڈریشن کی ڈپٹی ڈائریکٹر مس جوجا کِم کا دورہ ہلالِ احمر

فوٹو: پی آر اسلام آباد: انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈکراس کی ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر ایشاء پیسفک ریجن مس جوجا کِم کا دورہ ہلالِ احمر پاکستان، چیئرمین سردار شاہد احمد لغار ی سے ملاقات، باہمی دِلچسپی کے اُمور، انسانیت کی خدمت، ہلالِ احمر پاکستان کے…

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 25- 2024 کے لیے امیدوار

فوٹو: فائل اسلام آباد : نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 25- 2024 کے لیے امیدوار سامنے آگئے۔ صدارت کے لیے 12 سیکرٹری کے لیے13 جبکہ فنانس سیکرٹری کے لیے 09 امیدواروں نے عاصم قدیر رانا کی سربراہی میں نو رکنی الیکشن کمیٹی کے پاس…

خان پورمیں بس کھائی میں جا گری،2خواتین سمیت9 افراد جاں بحق

فوٹو: زمینی حقائق ہری پور(یاورحیات) ضلع ہری پور کی تحصیل خان پورمیں بس کھائی میں جا گری،2خواتین سمیت9 افراد جاں بحق ہوگے،حادثہ میں مردخواتین سمیت 15افراد زخمی ہوئے۔ حادثہ میں زخمی ہونے والےمتعدد افراد کی حالت تشویش ناک ہے، حادثہ خان پور…

سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران متعدد افراد گرفتار

فائل:فوٹو کراچی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے پر پولیس نے قومی عوامی تحریک کے 10…

ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری کا ہلالِ احمر کا دورہ،سردار شاہد احمدلغاری سے ملاقات

فوٹو: پی آر اسلام آباد:ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری کا ہلالِ احمر کا دورہ،سردار شاہد احمدلغاری سے ملاقات کی، ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سے ملاقات میں پاک ایران سرحد کے دونوں اطراف صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی میں دلچسپی کا اظہار کیا.…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیسوں کی تفصیلات فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر فریقین کو شیر افضل مروت کیخلاف تادیبی کارروائی سے روکتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیر افضل مروت کی کیسوں…

تحریک انصاف کے پی میں اسی عطار کے لونڈے سے دوا لینے کو تیار

سوات سے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد نے بتایا کہ ’ہم اس اتحاد کو تسلیم نہیں کرتے ہیں کیونکہ پرویز خٹک اور محمود خان کے کہنے پر ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا اور ہم پر مقدمات درج ہوئے

مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی فراہم کر دی گئی، مریم نواز کے ساتھ پولیس کے چار اسکواڈ، ایک جیمر اور ٹریفک پولیس کا دستہ لگا دیا گیا. اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب…