Top Story

را“کی جانب سے بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی سازش بے نقاب

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارتی بدنام زمانہ انٹیلی جنس ایجنسی ’ را ‘ کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ "را" نے نہ صرف مقامی سہولت کاروں کو متحرک کیا ہے بلکہ افغانستان سے بھی تربیت یافتہ دہشت گردوں کو ان علاقوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ باوثوق انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی…
Read More...

پانی زندگی ہے، جنگوں میں استعمال ہونے والا ہتھیار نہیں ، عاصم افتخار

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے پہلگام واقعہ پر بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہاہے کہ پانی زندگی ہے، جنگوں میں استعمال ہونے والا ہتھیار نہیں ہے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا جان لے پاکستان کا پہلگام واقعہ سے…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد آئینی بینچ نے کہا کہ کیس کا فیصلہ اسی ہفتے سنایا جائے گا۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ شارٹ آرڈر اسی ہفتے میں جاری کریں…
Read More...

پاکستان

سینیٹر اعجاز احمد چودھری کیخلاف مجرمانہ سازش کا الزام ثابت کیا جانا ابھی باقی ہے،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز احمد چودھری کیخلاف مجرمانہ سازش کا الزام استغاثہ کی جانب سے ٹرائل میں ثابت کیا جانا ابھی باقی ہے۔ جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 2 سال سے قید اعجاز چودھری کی ضمانت منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس نعیم افغان نے فیصلے میں قرار دیا…
Read More...

National

کالم

کھیل

۔ 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ،پاکستان کے لئے مشکلات برقرار

فائل:فوٹو انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس میں 6، 6 ٹیمیں ہوں گی تاہم پاکستان ٹیم کی اولمپکس میں شرکت رینکنگ سے مشروط ہے۔ پاکستان اس وقت آئی سی سی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں