Top Story

امریکہ نے پاکستان کی 5 شعبوں امداد روک دی، جمہوریت وگورنس کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکہ میں اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ ہی امریکہ نے پاکستان کی 5 شعبوں امداد روک دی، جمہوریت وگورنس کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا، امریکی حکام کی طرف سے امداد روکنے کی تصدیق کی گئی ہے. اس حوالے سے روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی ممالک کی امداد روکی گئی ہے امریکی حکام کے مطابق اس میں پاکستان…
Read More...

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی صحافی تنظیموں کی بل کی مخالفت سنیٹر کامران مرتضیٰ بھی بل کی مخالفت میں بولے کہا بل میں کمزوریاں ہیں اتنے جلدی میں کیوں منظور کیا جا رہا ہے. فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ پیکا ترمیمی بل پر بحث ہوئی۔ صحافتی تنظیموں…
Read More...

سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کی خواہشات کے مطابق فل کورٹ نہیں بن سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی آئینی بنچ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد…
Read More...

پاکستان

اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ افراط زر میں آنے والے مہینوں میں اضافہ ہوگا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناہے کہ معاشی ڈیٹا میں کافی مثبت ٹرینڈ ہیں جنوری کا افراط زر دسمبر سے بھی کم رہے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مانیٹری…
Read More...

National

کالم

کھیل

ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی

فوٹو : سوشل میڈیا ملتان : ملتان میں کھیلے گے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا بھی تیسرے ہی دن فیصلہ ہو گیا، ویسٹ انڈیز کی درجہ دوئم ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی، بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی، تیسرے دن کے پہلے سیشن میں مہمان ٹیم نے میزبان کو ٹھکانے لگا دیا. ملتان ٹیسٹ میچ میں ناکامی کے ساتھ ہی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر…
Read More...

جرائم

میرا گائوں