بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔
عمران خان کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، اے ٹی سی جج ارشد جاوید نے درخواستوں پر سماعت کی۔
آج عدالت نے مزید دلائل دینے کے لیے وقت دینے کی درخواست خارج…
Read More...