Browsing Category
کھیل
پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، پاکستان نے 109 رنز کا ہدف 18.1 اوور میں پورا کر لیا.
پاکستان کی پہلی وکٹ 12 رنز پر گری جب کپتان بابراعظم 1 رن بنا کر مستفیض الرحمان کی بال پر…
آسٹریلین ٹیسٹ کپتان کا ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلین ٹیسٹ کپتان کا ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے کا اعتراف ، کرکٹ تسمانیہ کی سابق ملازمہ کو نازیبا پیغامات بھیجنے پر معافی بھی مانگی۔
انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز سے قبل دستبردار ہونے والے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم…
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا، پاکستان نے پہلے ہی اپنے12رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا تھا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز کھیلے جانے ہیں، پاکستان اوربنگلہ دیش کے…
میتھیو ہیڈن کا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اردو میں پیغام
فوٹو: فائل سوشل میڈیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) میتھیو ہیڈن کا پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے اردو میں پیغام، یہ پیغام پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ نے خصوصی طور پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاباش لڑکو۔
سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے…
بابراعظم آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بن گئے
لاہور( سپورٹس ڈیسک)بابراعظم آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان بن گئے جب کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بنائی گئی اس ٹیم میں بھارت کا کوئی کھلاڑی منتخب نہیں ہو سکا۔
آئی سی سی کی طرف سے اعلان کردہ 12رکنی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ بابر اعظم کو…
ورلڈ کپ فائنل کا مہنگا ترین باولر ہونے کا داغ مچل سٹارک پر لگ گیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا مگر اس کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک پر ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کا مہنگے ترین بولر ہونے کا داغ لگ گیا۔
آسٹریلوی فاسٹ باولر نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دبئی میں ہونے…
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہر ا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
فوٹو: آئی سی سی
دبئی( خان افسر تنولی) آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہر ا کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل آسٹریلوی ٹیم نے 173رنز کا ہدف 19اوور میں ہی پورا کرکے فائنل میچ 8وکٹوں سے جیت لیا۔
دبئی میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس جیتنے کے بعد…
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج ورلڈ کپ کیلئے آخری جنگ لڑیں گے
فوٹو: آئی سی سی
دبئی( خان افسر تنولی) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ آج ورلڈ کپ کیلئے آخری جنگ لڑیں گے،ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم ناک آوٹ سٹیج سے باہر ہوتی رہی ہے لیکن اس بار ورلڈ کا تاج…
محمد رضوان کمال کا اوپنر ہے ایک ہزار رنز قابل تعریف ہیں، ہر بھجن سنگھ
دبئی ( ویب ڈیسک)محمد رضوان کمال کا اوپنر ہے ایک ہزار رنز قابل تعریف ہیں، ہر بھجن سنگھ نے یہ بات ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی پر ایک ویڈیو میں کہی ہے ۔
بھارتی ٹیم کے سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے کہا پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…
پاکستان کو جیتنے کیلئے وارنر اور فنچ کو جلد آوٹ کرناہوگا، سنیل گواسکر
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کو جیتنے کیلئے وارنر اور فنچ کو جلد آوٹ کرناہوگا، سنیل گواسکر نے یہ رائے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے مد مقابل پاکستان ٹیم کو دی ہے۔
بھارت کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے خلیج ٹائم میں…
رمیض راجہ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کیلئے جذباتی ویڈیو پیغامات
لاہور( سپورٹس ڈیسک) رمیض راجہ کے سیمی فائنل سے قبل ٹیم کیلئے جذباتی ویڈیو پیغامات سامنے آئے ہیں جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ وہ یہ عزم کر لیں کہ وہ جیت سکتے ہیں۔
سیمی فائنل سے قبل رمیض راجہ کی طرف سے…
نیوزی لینڈ انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو:آئی سی سی
ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ انگلینڈکو 5 وکٹوں سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا پہلے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو5 وکٹوں سے شکست ہو گئی ، جورڈن اور ووکس کی 2 اوورز میں خوب پٹائی کی.
اس سے قبل…
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلیں گے
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آج ٹی 20ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کھیلیں گےیمیں آج آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل ہو ں گی۔
کل ابوظبی میں شیڈول پہلے سیمی فائنل کیلئے دونوں ٹمیں پر جوش…
جنوبی افریقہ انگلینڈ سے میچ جیت کر بھی ورلڈ کپ سے آوٹ
شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو 10 رنز سے شکست دے دی مگر اس کے باوجود مطلوبہ ہدف تک فتح حاصل نہ کر سکنے کے باعث ایونٹ سے آوٹ ہو گیا.
شکست کھا کر بھی بہتر رن ریٹ کی وجہ سے انگلینڈ اور آسٹریلیا سیمی…
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کوبا آسانی8وکٹوں سے ہرادیا
ابوظہی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)آسٹریلیا نے مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2021 میں ویسٹ انڈیز کو8وکٹوں سے شکست دے دی، 158رنز کا ہدف 17 ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔
آسٹریلیا کے کپتان فنچ 9رنز بنا کر اکیل حسین کی بال پر کلین بولڈ ہوئے جب کہ آوٹ ہونے والے مچل…
بنگلہ دیش73پر آوٹ،آسٹریلیا نے ساتویں اوورز میں ہدف حاصل کرلیا
فوٹو: آئی سی سی
دبئی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو با آسانی 8وکٹوں سے ہرادیا، بنگلہ دیش کی ٹیم پورے 20اوورز بھی نہ کھیل سکی۔
دبئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلین کپتان فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے…
پاکستان آج نمیبیا سے کھیلے گا، گرین شرٹس بنچ پاور آزمائیں گے
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نمیبیا کے مدمقابل ہوگا، گرین شرٹس آج اپنی بنچ پاور بھی آزمائے گی۔
آج کے میچ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے، عماد وسیم…
ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو بھی ہرا دیا
شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا کو بھی سری لنکا کو 26 رنز سے ہرا دیا تاہم سیمی فائنل میں پہنچنے کا فیصلہ ابھی ہونا ہے۔
شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…
بابر اعظم کا حسن علی کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا مشورہ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے حسن علی کو بڑے میچ کا کھلاڑی قرار دیتے ہوئے انھیں مشورہ دیاہے کہ بہتر ہے وہ ان دنوں سوشل میڈیا سے دور رہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے بابراعظم نے میچز میں وقفہ ملنے پر کھلاڑیوں سے الگ الگ…
شعیب ملک سٹیڈ یم میں آفریدی کو دیکھ کر احتراماٰ کھڑے ہوگئے، سلیوٹ کیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)دبئی میں افغانستان کے خلاف میچ جیتنے کے بعد جب کھلاڑی پویلین واپس جارہے تھے شعیب ملک نے سٹیڈیم میں شاہد آفرید ی کو دیکھ کر کھڑے ہو سلیوٹ مارا۔
شعیب ملک کے شاہد آفریدی کو سلیوٹ کرنے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر…