Browsing Category
نیشنل
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہو گا۔
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب…
گوادر سٹی کے بعد سر بندر میں بھی واٹر فلٹریشن پلانٹ کی تنصیب مکمل
فوٹو: پی آر
گوادر (وقار فانی) پانی زندگی ہے اور پینے کا صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ ہلال احمر پاکستان آفت ذدہ علاقوں میں ریلیف کی فراہمی کے علاوہ پینے کا صاف پانی بھی مہیا کرتا ہے۔
بلوچستان گوادر میں ریکارڈ بارشوں کے باعث ہر طرف…
تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخل ہونے سے روک دیا
فوٹو: فائل
راولپنڈی :تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخل ہونے سے روک دیا یہ ریلی مبینہ دھاندلی اور مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف نکالی گئی۔
تحریک انصاف کی کھنہ پل سروس روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی…
موٹر سائیکل پر بارودی مواد لے جاتے ہوئے پھٹ گیا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی
فوٹو:سوشل میڈیا
پشاور: موٹر سائیکل پر بارودی مواد لے جاتے ہوئے پھٹ گیا، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی، یہ دھماکہ پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل پر رکھے مواد کے پھٹنے سے ہوا۔
بتایا جارہا ہے کہ پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں…
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا، انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد ایک بار پھر ای سی پی سے رجوع کیا گیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات…
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،10 دہشتگرد مارے گئے
فوٹو: فائل
راولپنڈی : افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام،10 دہشتگرد مارے گئے،افغان سرزمین سے ایک بار پھر پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی گئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق۔۔دہشتگردوں کی فائرنگ کے جواب میں سیکورٹی فورسز کی کامیاب…
ئینی عہدوں پرغیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے،بیرسٹر گوہر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی عہدوں پرغیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے،بیرسٹر گوہر کے ساتھ ساتھ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلی نامکمل ہونے پر صدارتی الیکشن غیرقانونی ہیں۔…
زمان پارک حملہ کیس ، صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے زمان پارک حملہ کیس میں صحافی عمران ریاض کی ضمانت منظور کرلی۔
صحافی عمران ریاض کو 27 مارچ کو پولیس پر حملے اورتوڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پولیس نے عمران ریاض کو ایک ہفتہ قبل…
شاندانہ گلزار کی مریم نواز کے خلاف بیان پر ایف آئی اے میں طلبی
فائل:فوٹو
اسلام آباد : پی ٹی آئی رکن اسمبلی شاندانہ گلزار کی مریم نواز کے خلاف بیان پر ایف آئی اے میں طلبی کی گئی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے شاندانہ گلزارخان کو طلب کرلیا
ایف آئی اے نے شعیب مرزا نامی شہری کی تحریری شکایت پر شاندانہ…
مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کاکہناہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی حمایت سے اپنے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کا دفاع کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے…
کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے،عامر ڈوگر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سنی اتحاد کونسل کے رہنماء عامر ڈوگر کاکہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کا بادشاہ آصف زرداری اس ملک پر مسلط کیا جا رہا ہے ۔
پارلیمنٹ ہاوٴس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کر کے آنے والا…
بلوچستان کے رہائشی محمود اچکزئی کو اپنے صوبے سے کوئی ووٹ نہ مل سکا
فوٹو: فائل
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے رہائشی محمود اچکزئی کو اپنے صوبے سے کوئی ووٹ نہ مل سکا،بلوچستان کی محرومیوں اور مسائل کا رونا رونے والے بلوچی صوبائی ارکان اسمبلی نے اپنے صوبے سے تعلق رکھنے والے محمود اچکزئی کو بری طرح نظر انداز کیا۔…
لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے لیکن ہم نے چھٹیوں پر جانے سے پہلے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا۔
جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ…
پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
قرارداد پیپلزپارٹی کے رہنما علی حیدر گیلانی نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی۔پنجاب اسمبلی میں بانی پیپلزپارٹی اور سابق…
وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا…
فائل:فوٹو
مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں بارشوں اور برفباری سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں کو 20، 20 لاکھ جبکہ زخمیوں کو 5 ،5 لاکھ روپے…
صدر مملکت کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ…
پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا،اپوزیشن کا احتجاج
فوٹو:فائل
لاہور: پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان نے حلف اٹھا لیا،اپوزیشن کا احتجاج شدید نعرے بازی کی گئی۔۔ اپوزیشن رکن رانا آفتاب نے کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد ہمارے ارکان نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا۔ یہ ہماری نشستیں ہیں، ہمیں…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش
فوٹو:فائل
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا ہے۔
ایوان صدر میں گارڈ آف آنر پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت کو مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
کل صدر مملکت کے انتخابات…
جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا
فوٹو:اسکرین گریب
لاہور: جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے لاہور ہائیکورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوٴس میں ہوئی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چیف جسٹس لاہور…
پنجاب کابینہ نے ”رمضان نگہبان ریلیف پیکیج “ کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
لاہور:پنجاب کابینہ نے ”رمضان نگہبان ریلیف پیکیج 2024“ کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اشیاء خوردنوش کی کوالٹی کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کو ٹاسک دے دیا۔
پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ…