تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا

56 / 100

فوٹو: فائل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے چھینا گیا بلے کا انتخابی نشان واپس مانگ لیا، انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد ایک بار پھر ای سی پی سے رجوع کیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ بھی جمع کرا دیا گیا ہے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق ضروری تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں.

تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر نے انٹرا پارٹی انتخابات کا ریکارڈ جمع کرایا۔پی ٹی آئی نے فارم 65 پر مشتمل پارٹی سربراہ کا سرٹیفکیٹ بھی جمع کرایا.

تحریک انصاف کی دستاویز میں مرکزی و صوبائی قیادت کے انتخاب کے نتائج بھی شامل ہیں اب دوسری طرف انتخابات کے دوران خاموش رہنے والے اکبر ایس بابر بھی دوبارہ سرگرم کرا دیا گیا ہے.

Comments are closed.