پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول دیدیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں ختم ہوتے ہی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول دیدیا، الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ…

ملک بھر میں 8 محرم الحرام کے جلوس اور مجالس، سکیورٹی کے سخت انتظامات

فوٹو:فائل اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشترشہروں میں 8 محرم الحرام کے موقع پر عزاداری کے سلسلے میں جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جلوس کی گزرگاہوں پر دکانیں اور مارکیٹیں سیل کردی گئی ہیں، جلوس میں شریک عزادار ماتم، زنجیر زنی اور…

وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

فوٹو:فائل تاشقند: وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی تعاون تنظیم کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے دو طرفہ ملاقات کی، جس میں باہمی…

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

فوٹو:فائل سیئول:پاکستان نے جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی پلیٹ ڈویژن کپ کا فائنل جیت لیا۔ پاکستان نے فائنل میں مالدیپ کے خلاف 35 کے مقابلے میں 60 گولز سے کامیابی حاصل کی، پاکستان چیمپئن شپ کے پلیٹ ڈویژن کپ میں…

کراچی میں 5منزلہ عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: کراچی میں 5منزلہ عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی،ریسکیو 1122آفیسر  نے بتایا کہ اب تک 95 فیصد ملبہ ہٹانے کا کام مکمل ہوچکا ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں واقع گدا پیلس کو زمین بوس ہوئے کئی…

اسحاق ڈار کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کااعادہ

فوٹو:فائل باکو: اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے آذربائیجان میں موجود نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آذری وزیر خارجہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کا عزم کیا گیا۔ آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے…

صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیدیا

فوٹو:فائل آئیوا :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پانچ ممالک کو جنگ میں جانے سے روکا۔ آئیوا میں امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایٹمی جنگ…

افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد جہنم واصل

فوٹو:فائل راولپنڈی: افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ شرپسندوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش کر رہے تھے. آئی ایس پی آر کے مطابق…

بھارت میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : بھارت میں شاہد آفریدی سے منسوب ایک پیغام نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے اس پیغام میں آفریدی کا یوٹیوب چینل بحال ہونے کا کہا گیا ہے جس کے بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے بحال ہونے والے ڈرامہ چینلز بھی بند کرنے کے…

پنجاب اسمبلی کے 26 اپوزیشن ارکان کے خلاف اسپیکر نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پنجاب اسمبلی کے 26 اپوزیشن ارکان کے خلاف اسپیکر نے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا،پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے سنی اتحاد کونسل کےارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکیا۔ ذرائع کے مطابق…

پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9مئی مقدمات میں بری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد : پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9مئی مقدمات میں بری کردیا، ان چاروں کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزا سنائی تھی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

امریکہ نے کہا تھا انڈیا نے ہماری باتیں نہ مانیں پاکستان بڑا حملہ کردے گا، بھارتی وزیرخارجہ

فوٹو : فائل اسلام آباد:بھارتی وزیرخارجہ سبرامینم جےشنکر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے کہا تھا انڈیا نے ہماری باتیں نہ مانیں پاکستان بڑا حملہ کردے گا، بھارتی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وزیراعظم نریندر مودی سے فون…

الیکشن کمیشن نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملکی سیاسی میدان میں ایک نئی پارٹی کی انٹری ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت رجسٹر کرلی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی سیاسی جماعت ”بہاولپور عوامی حقوق پارٹی“کو باقاعدہ طور پر رجسٹر کر لیا ہے، جس…

ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی

فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ایران اسرائیل کے درمیان سیزفائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، سیزفائر پر…

پنجاب کانیانام، صوبہ مریم نواز

انصار عباسی  ایسا لگتا ہے کہ پنجاب اب ایک صوبے کی بجائے خاندانی جاگیر میں تبدیل ہو رہا ہے،  بہتر ہو گا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ باقاعدہ اعلان کر دیں کہ پنجاب کا نام بدل کر ’’صوبہ مریم ونواز‘‘ رکھ دیا گیا ہے،  جب ہر دوسرا منصوبہ یا تو…

سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کے نام، بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست

فوٹو:فائل نیویارک : اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو صدارت سونپنے کے بعد بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے۔ چند روز قبل ہی پاکستان کو یو این کی کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا تھا، اور اب یہ تازہ پیش رفت…

شہبازشریف ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے

فوٹو:فائل اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورے پر آذر بائیجان کے شہر شوشاکاراباخ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں…

ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے، ٹیمی بروس

فوٹو:فائل واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے۔ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ…

باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ کے قریب دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید

فوٹو:فائل باجوڑ: باجوڑ میں صادق آباد پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار صادق آباد میں پھاٹک میلہ گراوٴنڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے…

آئینی بنچ کے فیصلے پر فوری عملدرآمد، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹ دیں

فوٹو : فائل اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے فیصلے پر فوری عملدرآمد، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں بانٹ دیں، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ الیکشن…