آج 19 جولائی کوکشمیری دنیا بھر میں الحاق پاکستان منارہے ہیں
فوٹو:فائل
مظفر آباد:آج 19 جولائی کوکشمیری دنیا بھر میں الحاق پاکستان منارہے ہیں ،1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کیا تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے یوم الحاق کشمیرکے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کی 10لاکھ فوج کی درندگی کشمیریوں…
پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا
فوٹو:فائل
مناما:پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔
بحرین میں ہونیوالی آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر محمد آصف کے نام رہی، محمد آصف نے فائنل میں بھارت کے برجش دامانی کو چار۔ تین سے شکست دی۔
ورلڈ ماسٹرز…
پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے، امریکی صدرڈونلڈ پرمپ
فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے جھوٹ سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہ پاکستان نے بھارت سے جنگ میں پانچ طیارے مار گرائے تھے، امریکی صدرڈونلڈ پرمپ دونوں ممالک میں صورتحال انتہائی خراب تھی، ایٹمی جنگ کا خطرہ تھا۔
امریکی صدر…
شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کی چھانگلہ گلی میں ملاقات متوقع
فوٹو : فائل
مری : شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کی چھانگلہ گلی میں ملاقات متوقع ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف گزشتہ رات بذریعہ مری ایکسپریس وے ڈونگا گلی پہنچے تھے.
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم آج رات ڈونگاگلی اپنی…
پاکستانی لیجنڈز کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستانی لیجنڈز کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا، کپتان محمد حفیظ نے جارحانہ بیٹنگ کی اورے34 بالز 54 رنز بنائے.
برمنگھم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے…
پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب اسمبلی کے 26 ارکان کی نااہلی، پنجاب حکومت دھمکی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔
نااہلی کی دھمکی کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے رہے جس پراسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے…
پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ناراض امیدواروں کا گنڈا پورکا فیصلہ ماننے سے انکار،مزاکرات ناکام
فوٹو: فائل
پشاور : پی ٹی آئی کے سینیٹ کے ناراض امیدواروں کا گنڈا پورکا فیصلہ ماننے سے انکار،مزاکرات ناکام ہوگئے، بتایا گیاہے کہ آج ہی مزاکرات کاایک اور دور بھی ہوگا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن کے معاہدے کے…
خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکرکو پناہ پرسزائے موت کا قانون ختم
فوٹو: فائل
اسلام آباد : خاتون کو برہنہ کرنے اور ہائی جیکرکو پناہ پرسزائے موت کا قانون ختم کرنے کا بل منظور،حکومت نےسینیٹ میں خاتون کو سرعام برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے والے کو سزائے موت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا۔
وزیر مملکت…
بلوچستان میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے
فوٹو : سوشل میڈیا
قلات : بلوچستان میں مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، فائرنگ ضلع قلات کے قریب کی گئی، پولیس ذرائع کے مطابق بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی.
مسافر بس قومی شاہراہ پر حملے کا نشانہ بنی جبکہ حملے کے بعد…
وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافے کی منظوری دے دی،اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025سے کیا جائے گا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاوٴس, اسلام آباد میں…
برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی اہم سنگ میل ہے، وزیراعظم
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ کی جانب سے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے قومی ایوی ایشن شعبے کی بہتری کی جانب اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔
وزیراعظم نے اس فیصلے کو…
بانی پی ٹی آئی اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا،خواجہ آصف
فوٹو:فائل
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف دور کے وزیر ہوا بازی کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے قومی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا، بانی پی ٹی آئی عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو…
لاہور میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی
فوٹو:فائل
لاہور :مون سون کا زوردار سپیل، لاہور میں موسلادھار بارش سے ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
لاہور اور گردونواح میں رات بھر وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش سے متعدد شاہراہیں تالاب کا منظر پیش…
برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں
فوٹو:فائل
اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے فیصلے کی تصدیق کر دی۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان اور یو کے ماہرین کے تعاون پر اظہار تشکر…
پاکستان اور چین کے درمیان میڈیا کے شعبے میں باہمی اشتراک کے معاہدہ پر دستخط
فوٹو : سوشل میڈیا
اسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان میڈیا کے شعبے میں باہمی اشتراک کے معاہدہ پر دستخط کر دئیے، معاہدہ کے مطابق دونوں ممالک نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم معاہدے پر…
وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا،قیمتوں میں بڑااضافہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے رواں مالی سال2025-26 کے دوسرے ہفتے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا دوسرا تحفہ دیدیا ہے.
وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پٹرول بم گرادیا،قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا ہے جس کے بعد…
پی ٹی آئی پارلیمینٹیرینز کا لاہورمیں اجلاس ہوناخوش آئند ہے، علیمہ خان
فوٹو: فائل
راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نے کہا ہےپی ٹی آئی پارلیمینٹیرینز کا لاہورمیں اجلاس ہوناخوش آئند ہے، علیمہ خان لاہوراجلاس سے متعلق گفتگو کررہی تھیں۔
گورکھپور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی…
رہنما ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں،عمران خا
فوٹو: فائل
راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور اجلاس کو لے کر پارٹی میں اختلاف جان بوجھ کر پیدا کیا جارہا ہے، رہنما ذاتی اختلافات ختم کریں اور سارا فوکس تحریک پر رکھیں،عمران خان کی ہدایت۔
اڈیالہ جیل…
سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ کے ٹویٹ پر غصہ میں آگئے،تادیبی کارروائی کا عندیہ دے دیا،انھوں نے اس ٹویٹ کو نامناسب قرار دیا۔
سلمان اکرم راجہ نے پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ پر…
صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات
فوٹو:فائل
اسلام آباد : صدرِ آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں ملک میں امن و امان، دہشت گردی کے خلاف حکومتی…