امریکی صدارتی انتخاب ،کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن میں نامزدگی قبول کرنے کی تقریر کے بعد سے کملا ہیرس کی…
بے گناہ انسانوں کا ظالمانہ قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، صدر مملکت،وزیراعظم کی موسیٰ خیل واقعہ کی مذمت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے موسیٰ خیل میں مسافروں کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی اِنسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے…
قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ ، پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت10 افرادجاں بحق
فائل:فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اورلیویزاہلکاروں سمیت10افرادجاں بحق ہوگئے۔
ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق قومی شاہراہ اورشہر میں مسلح افراد رات سے پولیس کیساتھ مقابلہ کر رہے تھے ، فائرنگ سے…
حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط مسترد کردیں
فائل:فوٹو
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی غزہ جنگ بندی معاہدے بارے نئی شرائط کو مسترد کردیا ہے۔حماس کے رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے فوری کرانے کی امریکا کی باتیں غلط اور انتخابی مقاصد کے لئے ہیں۔…
کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ ،ٹرینیں بند
فائل:فوٹو
کوئٹہ: کولپور اور مچھ کے درمیان ریلوے پل دھماکے سے تباہ کر دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ سے اندرون ملک جانے والی ٹرینیں بند کر دی گئیں۔
لیویز ذرائع کے مطابق بائی پاس کے علاقے میں بھی ریلوے ٹریک کے ساتھ دھماکا ہوا جس سے ٹریک کو جزوی…
مسلح افراد نے موسیٰ خیل میں گاڑیوں سے اتار کر23 مسافروں کو قتل کر دیا
فائل:فوٹو
کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ…
ملک بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
لاہور/اسلام آباد/کراچی /کوئٹہ : ملک بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں ا?ج مجالس برپا…
بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل
فائل:فوٹو
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل کر دیے گئے۔
تبدیل کیے گئے ملازمین میں لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کے اردلی اور منظور نظر جیل وارڈر بھی شامل…
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل بناتے ہی 3 دن میں 3 بٹن اپنے نام کر لئے
فوٹو: فائل
لزبن : پرتگال سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےیوٹیوب چینل بناتے ہی 3 دن میں 3 بٹن اپنے نام کر لئے، فٹ بالر نے یوٹیوب چینلز کا بڑا اعزاز حاصل کر لیا۔
رونالڈو نے ”یو آر کرسٹینا ” نامی یوٹیوب چینل پر تین دن…
سابق کپتان محمدیوسف کےریسٹورنٹ کا مولانا طارق جمیل نے افتتاح کر دیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لاہور :سابق کپتان محمدیوسف کےریسٹورنٹ کا مولانا طارق جمیل نے افتتاح کر دیا، سابق سٹائلش بلے باز اور سلیکٹر نے لاہور میں فاسٹ فوڈ بزنس شروع کر دیا ہے۔
لاہور میں مولانا طارق جمیل نے ٹیسٹ کرکٹر کے ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا۔…
بنگلہ دیش سے شکست پرسابق گورنرسندھ محمد زبیرکا محسن نقوی کےلئے دلچسب مشورہ
فوٹو: فائل
کراچی: بنگلہ دیش سے شکست پرسابق گورنرسندھ محمد زبیرکا محسن نقوی کےلئے دلچسب مشورہ سامنے آیا ہے اور انھوں نے اپنی مایوسی کا منفرد انداز میں اظہار کیاہے۔
محمد زبیرنے ایک بیان میں قومی ٹیم کی راولپنڈی ٹیسٹ میں ہارنے پر چیئرمین پی…
بنگلہ دیش کے خلاف سپیشلسٹ نہ کھلانا غلطی ہے،پچ بھی خلاف توقع نکلی،شان مسعود
فوٹو: پی سی بی ایکس
راولپنڈی: پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا پنڈی ٹیسٹ میں شکست کے بعد غلطًیوں کااعتراف ،کہا بنگلہ دیش کے خلاف سپیشلسٹ نہ کھلانا غلطی ہے،پچ بھی خلاف توقع نکلی،شان مسعود نے کہا کرکٹ شائقین سے معذرت چاہتے ہیں۔…
بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی
فوٹو: کرک انفو ڈاٹ کام
راولپنڈی: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو10 وکٹوں سے شکست دے دی،پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں ریت کی دیوار ثابت ہوئی،عبداللہ شفیق 37 اور محمد رضوان 51 رنز بنا کرنمایاں رہے۔
پنڈی میں کھیلے جارہے ہیں…
حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جا گری،29 افراد جاں بحق
فوٹو: سوشل
کہوٹہ: حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جا گری،29 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے، مقامی ذرائع کے مطابق مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا.
پولیس کی ابتدائی اطلاع کے مطابق بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے…
بشریٰ بی بی بمقابلہ علیمہ خان
محبوب الرحمان تنولی
مائنس عمران خان فارمولا تمام تر جبر کے باوجود اپنی موت آپ مر گیا
پارٹی زبردستی توڑ دی گئی، جو جو بڑے بڑے الیکٹیبلز ہانک کر پی ٹی آئی میں داخل کئے گئے تھے وہ اسی طرح لاٹھی سے ہانک کر باہر کر دئیے گئے.
عمران خان کی…
بھارت کے ساتھ یکطرفہ تجارت کس کی اجازت سے ہوئی؟ درآمد جاری، برآمد صفر رہی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: بھارت کے ساتھ یکطرفہ تجارت کس کی اجازت سے ہوئی؟ درآمد جاری، برآمد صفر رہی، مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل ہونے کے بعد بھارت کے ساتھ تعلقات منقطع ہوئے تھے لیکن چند با اثر اور طاقتور ہاتھ پڑوسی ملک کے ساتھ تجارت سے باز…
عمران خان کو کچھ روز سے ٹنیٹس مرض کی شکایت، کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ روز سے ٹنیٹس مرض کی شکایت، کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں، ٹِنیٹس مرض سے مریض کے کانوں میں سیٹیاں بجتی ہیں، سر بھاری ہوتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں۔
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا اڈیالہ جیل…
فائر وال کا ایشو یا لائسنسز کی عدم تجدید،اے ٹی ایم اورانٹرنیٹ ملک گیر بندش کاخدشہ
فوٹو:فائل
اسلام آباد: فائر وال کا ایشو یا لائسنسز کی عدم تجدید،اے ٹی ایم اورانٹرنیٹ ملک گیر بندش کاخدشہ پیدا ہو گیا، پی ٹی اے نےجمعہ کو لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) لائسنسوں کی تجدید نہ ہونے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ٹیلی کام بلیک آؤٹ…
پاکستان کو فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے،ترجمان امریکی سفارتخانہ
فائل:فوٹو
اسلام آبادپاکستان میں امریکی سفارتخانے کی ترجمان جوناتھن لالی نے کہا ہے کہ 2022ء کے سیلاب نے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگی کو متاثر کر دیا، امریکا نے فلڈ ریلیف اور بحالی کیلئے 215 ملین ڈالرز فراہم کئے۔
اپنے ایک بیان میں جوناتھن…
پاکستان کی سلامتی اور اداروں پر وار ہماری ریڈلائن ہے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
لاہور: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ملک کے حالات چند سال قبل خراب نہ کیا جاتے تو ملک بہتر ہوتا۔پاکستان کی سلامتی اور اداروں پر وار ہماری ریڈلائن ہے، ریڈلائن کراس کریں گے تو پھرکوئی گنجائش نہیں رہے گی۔…