تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسہ تیاریوں کےلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسہ تیاریوں کےلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا گیاہے۔
ذرائع کے مطابق جلسہ آرگنائزنگ کمیٹی میں 10رہنماؤں کو شامل کیا گیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ…
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 23 تک بڑھانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 23 تک بڑھانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ۔ ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پرائیویٹ ممبر بل کے طورپردانیال چوہدری نے جمع کرا رکھا ہے یہ بل اگلے پرائیویٹ ممبرز ڈے پر پاس…
پاک فوج کے ضلع تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں ہلاک دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر سامنے…
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاک فوج کی ضلع تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف 20 اگست سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام پر آگئیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو میں افغانستان سے دراندازی…
مولانا محمد اسحاق خطیب ہزارہ کی برسی
محمد الیاس لودھی ایڈووکیٹ
مولانامحمد اسحاق خطیب ہزارہ کی 31 اگست کو برسی ہے۔ مولانا مرحوم نے 1921 میں ایبٹ آباد جامع مسجد کی خطابت سے مسلمانوں میں مذہبی ، سیاسی امور اور اسلامی روایات کو قائم رکھنے میں نئے دور کا آغاز کیا۔ تحریک ہجرت…
محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے ۔ملازمین نے سری نگر ہائی وے پر ٹریفک کو بلاک کردیاملازمین کاکہناہے کہ محکمے کو بند کرکے ملازمین کو بے روزگار کیا جارہاہے جب…
بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناع جاری
فائل:فوٹو
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔
جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف فلائنگ پیپر ملز سمیت 9 کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست گزاروں…
انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پرمولانا فضل الرحمان کل الیکشن کمیشن طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کو کل طلب کر لیا۔
جے یو…
ایران کیلئے ہمارا پیغام ہے کہ وہ اسرائیل پر حملہ نہ کرے ، جان کربی
فائل:فوٹو
واشنگٹن : وائٹ ہاوٴس میں قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ ایران کیلئے ہمارا پیغام ہے کہ وہ اسرائیل پر حملہ نہ کرے ایران کے لیے ہمارا پیغام یکساں تھا اور یکساں رہے گا ، ایرانی حملے کی صورت میں امریکا اسرائیل کے…
عوام حکمرانوں کی مفت بجلی اور عیاشیوں کے خرچے مزید اٹھانے کو تیار نہیں،حافظ نعیم الرحمان
فائل:فوٹو
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر ٹیکس دینے کو تیار ہیں لیکن مارکیٹوں کی بنیاد پر ٹیکسوں کا تعین انہیں منظور نہیں، آئی پی پیز معاہدے ختم کیے جائیں تو خودبخود تاجروں اور عوام کو ریلیف ملے گا۔ ہم…
ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب
فائل:فوٹو
لاہور، اسلام آباد، کراچی: ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کردیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں رت گئے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز…
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کے مشترکہ مفاد ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں…
تاجروں کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، شٹرڈاوٴن
فائل:فوٹو
راولپنڈی /لاہور /کراچی: تاجروں کی کال پر سیلز ٹیکس اور تاجر دوست سکیم کیخلاف ملک بھر میں ہڑتال، شٹرڈاوٴن ، تاجر برادری کی جانب سے آج مکمل شٹرڈاوٴن ہڑتال ہےجماعت اسلامی سمیت سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل ہے۔
شٹر ڈاوٴن ہڑتال کے باعث…
بلوچستان میں آپریشن کی ضرورت نہیں، یہ دہشتگرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ
فوٹو: سوشل میڈیا
کوئٹہ : وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے بلوچستان میں آپریشن کی ضرورت نہیں، یہ دہشتگرد صرف ایک ایس ایچ او کی مار ہیں، وزیر داخلہ یہ بات سانحہ راڑہ شم کے تناظر میں کہی، ان کا کہنا تھا دہشت گردوں نے چھپ کرحملہ کیا،…
ایران کاگیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ کرنے پرپاکستان کیخلاف ثالثی عدالت جانےکااعلان
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایران کاگیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ کرنے پرپاکستان کیخلاف ثالثی عدالت جانےکااعلان ،ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا۔
ایران کی طرف سے…
اسلام آباد میں 3 کروڑ67 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پرسکیورٹی گارڈ جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 3 کروڑ67 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مزاحمت پرسکیورٹی گارڈ جاں بحق،ڈاکووں نےاسلام آباد کےعلاقےسترہ میل میں بینک کی کیش وین لوٹ لی گئی۔
رپورٹس کے مطابق ڈکیتی کی واردات تھانہ شہزاد…
سیکیورٹی فورسز کے وادی تیراہ میں آپریشنز، 25 دہشت گرد ہلاک، 4جوان شہید
فائل:فوٹو
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے تیراہ میں سات روز سے جاری آپریشن کے دوران خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے چار سپاہی بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے…
آپریشن ”عزم استحکام“ ،وفاقی کابینہ نے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن ”عزم استحکام“ کے لیے فوری 20 ارب روپے کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بھی آپریشن کے لیے 20 ارب روپے کی منظوری دے دی تھی۔ انسداد دہشت گردی کے لیے وفاقی کابینہ…
توشہ خانہ نیا ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کاضمانت کیلئے احتساب عدالت سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت میں درخواستیں دائر کردیں۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواستیں…
محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، امن و امان کی صورتحال پرگفتگو
فائل:فوٹو
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیراعظم کی ہدایت پر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے اور وزیر اعلیٰ ہاوٴس آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ دونوں رہنماوٴں نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔…
ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے متوقع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیلئے معاہدہ رواں ہفتے متوقع ہے۔ سعودی عرب کی اس سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید استوار ہوں گے۔
میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایاگیاہے کہ 80…