ڈالرمزید 3 روپے مہنگا ہوگیا، 189.25 روپے کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈالرمزید 3 روپے مہنگا ہوگیا، 189.25 روپے کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے. ملک میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری رہا اور روپے کے مقابلے میں…

عدالت اللہ اور پاکستان کے نام پر پارلیمنٹ کو بحال کرے، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ میں پیش ہو کر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رولنگ ختم ہونے پر تحریک عدم اعتماد بحال، اسمبلی فعال ہو جائے گی، شہبازشریف کا کہنا تھا اسپیکر کی رولنگ کالعدم ہو تو اسمبلی کی تحلیل ازخود ختم ہوجائے گی۔…

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد کردی ،ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ آئین سے متصادم قرار ،اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ بھی مسترد کردیاگیا ، عدالت نے تحریک عدم اعتماد بحال برقرار رکھی ہے اور…

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ابہام سے غیرجانبداری کا دعویٰ مشکوک ہوگیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے ابہام سے غیرجانبداری کا دعویٰ مشکوک ہوگیا ہے۔ شہبازشریف کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں چند ہی دن پہلے…

ہوٹل کا وزیر اعلیٰ بننے پر حمزہ صاحب مبارک ہو

لاہور( ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو نجی ہوٹل میں اسمبلی کے علامتی اجلاس میں اکٹریتی ارکان کی حمایت ملنے پر طنزکا نشتر چلایا۔ سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے حمزہ شہباز کو…

مریم نواز نے 200 ارکان کی حمایت پر حمزہ شہباز کو  مبارکبار دی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حمزہ شہباز جب ہوٹل میں ہونے والے اسمبلی کے علامتی اجلاس میں بنے دلوں کے وزیراعلیٰ تولیگی حمایتی ارکان نےنعرہ بازی کرکے خوشی کااظہار کیا۔ حمزہ شہباز پر دو سو ارکان اسمبلی نے اعتماد کااظہار کیا۔ لاہور میں ڈپٹی…

پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے باعث 15 دن کےلئے رینجرز طلب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے باعث 15 دن کےلئے رینجرز طلب، پجاب حکومت نے امن و امان یقینی بنانے کےلئے رینجرز کو طلب کیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پنجاب حکومت نےلاہور میں 15روز کیلئے امن و…

نگران وزیراعظم، پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر کا شہبازشریف کو خط

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نگران وزیراعظم کےلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل، اسد قیصر کا شہبازشریف کو خط لکھا دیاگیاہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طرف سے نگران وزیراعظم کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے وزیراعظم پاکستان…

اپوزیشن کا ہوٹل میں علامتی اجلاس، حمزہ شہباز وزیر اعلٰی منتخب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب اسمبلی کو تالے، اپوزیشن کا ہوٹل میں علامتی اجلاس، 200 ارکان کا حمزہ پر اعتماد کا اظہار ، حمزہ شہباز مریم نواز کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوئے ، پینل آف چئیرمین شازیہ عابد نے بھی حمایتی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔…

پنجاب اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی میں میچ پڑ گیا،ڈپٹی کیخلاف عدم اعتماد جمع

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی، اسپیکر اور ڈپٹی میں میچ پڑ گیا،ڈپٹی کیخلاف عدم اعتماد جمع کروا دی گئی، ڈپٹی کا طلب کردہ اجلاس غیر آئینی قرار دے دیاگیا، ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری نے آج ( بدھ) شام کو اجلاس طلب کیاپرویز الہٰی نے…

شہباز شریف نےنگران وزیراعظم کےلئے جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےنگران وزیراعظم کےلئے جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کردیا، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کا نام دیا گیا تھا۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر مملکت کے دو خطوط…

عثمان بزدار نے فرح خان کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عثمان بزدار نے فرح خان کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے اور اس حوالے سے عائد الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ عثمان بزدار نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ ’علیم خان، چوہدری سرور اور دیگر اپوزیشن ارکان کے من…

فواد چوہدری اور مقامی صحافی میں تلخ کلامی، بات فرح خان کے سوال پر بگڑی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام آباد میں فواد چوہدری اور مقامی صحافی میں تلخ کلامی، بات فرح خان کے سوال پر بگڑی،فواد چوہدری نے یہ کہہ کر جواب دینے سے انکار کر دیا کہ تم صحافی نہیں یو ٹیوبر ہو. یہ واقعہ تحریک انصاف کے رہنماؤں اسدعمر،…

امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے اور دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا ہے. اس حوالے سے سے سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے…

مشہد میں امام رضا کے مزار میں 2 عالم دین قتل کر دئیے گئے

مشہد(ویب ڈیسک)ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں 2 عالم دین قتل کر دئیے گئے، مسلح شخص نے اچانک حملہ کردیا جس سے حملے میں 2 عالم دین جاں بحق ہوئے۔ تہران سے ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ ایک چاقو بردار شخص کے حملے میں 2 عالم دین شہید…

عمران خان حکومت خاتمہ کے عوامل

ملیحہ لودھی حکومت ختم ہونے کے بعد عمران خان کے ان دعووں سے متعلق سوالات اٹھتے ہیں جن میں انہوں نے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی بات کی تھی۔ اگرچہ پارلیمانی عمل کو الٹ دیا گیا اور ایک آئینی بحران شروع ہوگیا ہے لیکن پھر بھی اس طرح عمران…

خاتون اول کی سہیلی بنی پہیلی،یہ فرح خان ہے کون؟

اسلام آباد(طیبہ خان) خاتون اول کی سہیلی بنی پہیلی،یہ فرح خان ہے کون؟ اپوزیشن رہنماوں نے جب خاتون اول پر تنقید شروع کی تو عمران خان سمیت پی ٹی آئی کا سخت ردعمل سامنے آیا، ناقدین نے اپنا ہدف بدلا اورتوپوں کا رخ فرح خان کی طرف موڑ دیا۔ ان…

عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا غلط استعمال کیا، مریم نواز

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےعمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا غلط استعمال کیا، مریم نواز خان نے کہا نیشنل سیکیورٹی کمیٹی عمران بچاؤ کمیٹی نہیں ہے، این ایس سی کو عمران خان نے سیاسی…

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا، کپتان ایرن فنچ 53 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے، ٹریوس ہیڈ 26،انکلس 24،اسٹونس 23 رنز بنائے.  پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور وسیم جونیئر نے…

سکیورٹی کمیٹی کی ہدایت پرامریکی سفارتکار کو بلایا، شاہ محمود قریشی

ملتان (ویب ڈیسک) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے، کسی ملک کو ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نےملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیصلےہمارے آئین،…