پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع ہو گا

فوٹو : فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں ایڈیشن آج سے ملتان میں شروع ہو گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز اور 2021 کی فاتح ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا. یہ میچ ملتان اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریب کے بعد کھیلا جائے گا، ، 34…

پاک فوج پی ایس ایل 8 کی سکیورٹی پر مامور، کابینہ نے منظوری دیدی،ذرائع

اسلام آباد: پاک فوج پی ایس ایل 8 کی سکیورٹی پر مامور، کابینہ نے منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی ایس ایل کی سیکیورٹی کیلئےفوج,رینجرز تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے. وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری…

سینئر ٹی وی میزبان ضیاء محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

فوٹو: بی بی سی فائل کراچی: پاکستان کے سینئر ٹی وی میزبان ضیاء محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ڈیفنس فیز 4 کراچی میں امام بارگاہ یثرب میں ادا کی جائےگی، امجد اسلام امجد کے بعد اسی ہفتے…

سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی گرفتاری متوقع، حکومت نے ایف اے کو اجازت دیدی

فوٹو : فائل کراچی: سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی گرفتاری متوقع، حکومت نے ایف اے کو اجازت دیدی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےتصدیق کی ہےحکومت نے آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعدایف آئی اے کو شوکت ترین کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی…

پروفیشنل ویڈیو جرنلسٹ کا کلین سویپ،مدثر داود ویڈیو جرنلسٹ کے صدر منتخب

اسلام آباد: ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کےانتخابات میں پروفیشنل ویڈیو جرنلسٹ کا کلین سویپ،مدثر داود ویڈیو جرنلسٹ کے صدر منتخب ہوگئے  ویڈیو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی بار کسی گروپ نے کلین سویپ کیا ہے اور پروفیشنل ویڈیو جرنل لسٹ نے…

سواتی، گل، فواد شیخ رشید کے بعد شوکت ترین کا نمبر بھی آگیا،گرفتاری کی تیاری

فوٹو : فائل اسلام آباد: سواتی، گل، فواد شیخ رشید کے بعد شوکت ترین کا نمبر بھی آگیا،گرفتاری کی تیاری، ایف آئی اے نے آڈیو لیک کی تحقیقات مکمل کرنے کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیرخزانہ شوکت…

شہباز گل کی جان خلاصی نہ ہو سکی، بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم کی تاریخ مقرر

اسلام آباد: شہباز گل کی جان خلاصی نہ ہو سکی، بریت کی درخواست مسترد، فرد جرم کی تاریخ مقرر ہو گئی، پی ٹی آئی رہنما نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست کی تھی. اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے شہباز گل کی…

الیکشن کمیشن 90 دن کے اندر  پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور : آئین کے مطابق الیکشن کمیشن 90 دن کے اندر  پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دے، لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینےکا اعلان کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کیلئے انتخابات کی تاریخ نہ دینے…

مٹہ کے سیلاب متاثرہ 97 لوگوں میں امدادی چیک تقسیم کیے گیے

وقار فانی  اسلام آباد : انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ریلیف فاونڈیشن کے زیر اہتمام مٹہ کے سیلاب متاثرہ 97 لوگوں میں امدادی چیک تقسیم کیے گیے.  تقریب میں سابق ایم پی اے سید جعفر شاہ، باچہ سید، ایس پی اپر دیر خانخیل، پاکستانی نژاد کینڈین شہری و ڈونرز…

مسلم ہینڈز ‘ نے 20 سے زائد گھر متاثرین سیلاب کے حوالے کردئیے ہیں

فوٹو: اے پی پی  اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں سیلاب 2022 کی تباہ کاریوں کے بعد ریلیف ،بحالی اور تعمیر نو کے منصوبوں میں سرگرم تنظیم مسلم ہینڈز ' نے 20 سے زائد گھر متاثرین سیلاب کے حوالے کردئیے ہیں جبکہ 200 کے قریب گھروں کی تعمیر آخری مرحلے…

کے۔الیکٹرک کی جانب سے پاور پلانٹس کیلئے جنریشن ٹیرف کی درخواست دائر

فوٹو : فائل  اسلام آباد: کے۔الیکٹرک کی جانب سے پاور پلانٹس کیلئے جنریشن ٹیرف کی درخواست دائر، یہ درخواست نیپرا میں مستقبل کی بجلی جنریشن ٹیرف کے لیے  پٹیشن دائر کردی۔  کے-الیکٹرک کے ٹیرف کی معیاد جولائی 2023 تا جنریشن پلانٹس کی قابل…

اے کے این ایس کے صدر امجد چوھدری وعہدیداران کے اعزاز میں ربجا کا استقبالیہ

فوٹو : فیس بک   اسلام آباد: اے کے این ایس کے صدر امجد چوھدری وعہدیداران کے اعزاز میں ربجا کا استقبالیہ، راولپنڈی اسلام آباد بیوروز جرنلسٹ ایسوسی ایشن ربجا کی جانب سے نیشنل پریس کلب میں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا.  اے کے این ایس کے…

قمرجاوید باجوہ کو توسیع کےلئے ووٹ دینے پر ن لیگ کابیانیہ دفن ہوگیا،کیپٹن صفدر

فوٹو: فائل  لاہور:مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے شوہرکپیٹن ریٹائرڈ صفدرکی نجی ٹی وی اے آر وائی کو دیئے گئے انٹرویو میں کھری کھری باتیں، اپنی پارٹی پالیسی پر بھی تنقید کی عمران خان پرذاتی حملے کرنے پر بھی ندامت کااظہار کیا۔…

امجد اسلام امجد لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک

 فوٹو: فائل لاہور: امجد اسلام امجد لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کردیئے گئے ،ڈیفنس فیز ون میں معروف شاعر، ادیب و ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ امجد اسلام امجد کی ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان نے نماز جنازہ…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہوسکا،آئی ایف ایم کا دورہ مکمل کرکے چلی گئی.  پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے آئی ایم ایف کی طرف سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس پاکستان کے ساتھ مزاکرات کو تعمیری قرار…

وادی نیلم میں برفانی تودے گرنے سے شاہراہ نیلم پر ٹریفک معطل

محمد اصغر خان اسلام آباد: آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے،وادی نیلم میں برفانی تودے گرنے سے شاہراہ نیلم پر ٹریفک معطل ہوگئی ہے  آزاد کشمیر میں ہی دوسری طرف وادی لیپا اور حویلی فارورڈ کہوٹہ کا باقی اضلاع…

مریم نواز کاشادی ہال میں پروگرام رکھناپارٹی کو دفن کرنے کے مترادف ہے، مہتاب عباسی

فوٹو : بول نیوز  ایبٹ آباد : مسلم لیگ ن کے نائب صدرسردارمہتاب عباسی نے شہبازشریف اورپی ڈی ایم ملک کوتباہی کی طرف لے کرجارہے ہیں،موجودہ معاشی تباہی کی بڑی ذمہ داری موجودہ حکومت پرآتی ہے.  گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر…

پشاور دھماکے کا ذمے دار وہ ہے جو 10سال حکومت کرتا رہا، مریم نواز

فوٹو: ٹوئٹر مسلم لیگ ن ایبٹ آباد: مریم نواز خیبرپختونخوا کا حساب مانگتی رہیں، عمران سے تقریر شروع، عمران پہ ختم، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز کا جیل بھرو تحریک بشریٰ بی بی اور ان کی دوست فرح گوگی سے شروع کرنے کا…

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد،جسمانی ریمانڈ ٹل گیا ، جیل واپس

مری: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد،جسمانی ریمانڈ ٹل گیا ، جیل واپس، اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مری پولیس کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کی.  عدالت نےعوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل…

اسپیکرکا ریڈ سگنل،پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی میں داخل نہ ہوسکے

اسلام آباد: اسپیکرکا ریڈ سگنل،پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی میں داخل نہ ہوسکے، تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی لاہور ہائی کورٹ فیصلہ کے بعد پارلیمنٹ پہنچے تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتادیا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلہ کا…