زمان پارک پولیس آپریشن روکنے، مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے زمان پارک پولیس آپریشن روکنے اور ایک ہی نوعیت کے مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
ہائیکورٹ میں عمران خان کی ایک ہی نوعیت کے مقدمات درج کرنے کیخلاف اور ممکنہ…
اسرائیل کادیگر عرب ممالک کی طرح سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بحالی کی خواہش کااظہار
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاکہناہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ’عرب اسرائیل تنازع‘ کے خاتمے کے لیے بڑی پیشرفت ثابت ہوسکتی ہے۔ اگر سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے معاہدہ طے پاجاتا ہے تو…
کسی شخص میں کی بورڈ اور ماوٴس استعمال کرنے کا انداز اس کی ذہنی تناوٴ کی کیفیت بتاسکتاہے ،ماہرین
فائل:فوٹو
زیورخ: ایک نئے اور قدرے دلچسپ مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ کسی شخص میں کی بورڈ اور ماوٴس استعمال کرنے کا انداز اس میں اوقاتِ کار میں ذہنی تناوٴ (اسٹریس) کی بہت پہلے خبر دے سکتا ہے۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح عام افراد میں دماغی…
سعودی عرب میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب میں عیدالفطر ہفتے کو ہونے کا امکان ہے۔سعودی ماہر فلکیات ماجد ابو زہرہ کاکہناہے کہ تکنیکی طورپرچاند جمعرات کی شام آسمان پر نظر آئے گا تاہم یہ سورج کی شعاعوں سے روشن نہیں ہوگا۔
سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے…
جرمن ٹیکنالوجی فرم سیپ کا امتیاز سپر مارکیٹ سے بلاتعطل آپریشنز کے لئے معاہدہ
اسلام آباد : سیپ پاکستان، عراق اور افغانستان کے منیجنگ ڈائریکٹر ثاقب احمد نے کہا ہےکہ پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں میں ایس اے پی کی جدید ٹیکنالوجی اور سافٹ وئیرز کی بدولت بہتر اور بروقت خد مات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
یہ…
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ کمی کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین، 300 یونٹس تک گھریلوصارفین ،زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا…
جج دھمکی کیس ، عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری ، وارنٹ کی تعمیل کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جج دھمکی کیس میں عمران خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے زمان پارک میں وارنٹ کی تعمیل کا حکم دے دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس کی سماعت…
ڈیم فنڈز، درخواست کے قا بل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ اختیار کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست…
چیف جسٹس آف پاکستان سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں کی اہم ملاقات
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال سے سکیورٹی اداروں کے سربراہوں نے اہم ملاقات کی اور چیمبر میں بریفنگ دی۔
ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے سکیورٹی حکام کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات…
سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج تفویض
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وفاقی وزیر مذہبی امور کا چارج دے دیا گیا۔سینیٹر طلحہ محمود مفتی عبدالشکور کی جگہ وزارت مذہبی امور کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔
کابینہ ڈویژن نے سینیٹر محمد طلحہ محمود کو وزیر مذہبی امور کا…
خواتین کے شطرنج مقابلے میں شریک برقعہ پوش مرد پکڑا گیا
فوٹو:انٹرنیٹ
نیروبی: ایک دلچسپ واقعے میں ایک نوجوان برقع پہن کر عینک لگا کر خواتین کے شطرنج کے مقابلے میں شریک ہوا لیکن وہ پکڑا گیا ہے۔ مقابلے کے شرکا جلد ہی بھانپ گئے کہ مسلسل جیتنے والا شخص مشکوک ہے اور استفسار پر معلوم ہوا کہ وہ خاتون…
عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست کی سماعت…
انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع، سپریم کورٹ احکامات کے تحت الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے کی دوسری ڈیڈلائن بھی ختم ہوگئی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے بھی سپریم کورٹ میں جواب جمع…
سیاسی انتشار کے تدارک کے لیے پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی میں جلد مذاکرات متوقع
فائل:فوٹو
کراچی: سیاسی کشیدگی کے خاتمے اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں. پیپلز پارٹی کے تحریک انصاف سے جلد مذاکرات کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم نے مسلم لیگ (ن) کے…
طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے،ہلاکتوں کاخدشہ
فوٹو:انٹرنیٹ
پشاور : طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز ملبے تلے دب گئے جس کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر طورخم بارڈر کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد مال بردار گاڑیاں اور…
پاکستان جیت کے قریب پہنچ کر 4 رنز سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا
لاہور: پاکستان جیت کے قریب پہنچ کر 4 رنز سے تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ہار گیا، افتخار احمد 20 بالز پر نصف سنچری بنا کر یقینی شکست کو فتح کی امید تک لے آئے، سیکنڈ لاسٹ اوور کی 3 بالز ڈاٹ کھیل نسیم شاہ نے اپنی ٹیم پر دباؤ بڑھایا.
قذافی سٹیڈیم میں…
قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد
فوٹو: فائل
اسلام آباد:قومی اسمبلی کاسپریم کورٹ کے حکم کے باوجود فنڈز فراہمی سے انکار، سمری مسترد، پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔
قومی اسمبلی کااجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں…
حکومت کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ سے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کی درخواست کردی۔
سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے داخلے کے کیس میں وفاقی حکومت سرگرم ہوگئی۔
وفاقی…
سجل علی بھارتی فلموں میں کام کر نے کی خواہشمند
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کر نے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔سجل علی نے کہا کہ سیاست کو فن اور فنکاروں کے درمیان نہیں آنا چاہیے مجھے اْمید ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے…
جن لوگوں کو زبردستی مسلط کیا گیاانھوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، نوازشریف
مدینہ منورہ: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے جن لوگوں کو زبردستی مسلط کیا گیاانھوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، نوازشریف کا سعودی عرب میں تقریب سے خطاب۔
مدینہ منورہ میں افطار ڈنر پر منعقد اجتماع میں اظہار…