پنجگور اور نوشکی میں کلئیرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سکیورٹی فورسز کا پنجگور اور نوشکی میں کلئیرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد مارے گئے، کارروائیوں میں کمانڈروں اور انتہائی مطلوب ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی. آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ…

تحریک لبیک بلدیاتی انتخابات میں قوت بن کر ابھر ےگی،ساجد تنولی

مانسہرہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس میں کشمیر کی عوام سے یکجہتی کیلئے ہزاروں افراد نے شرکت کی. مولانا حافظ ولی الرحمان ضلعی امیر تحریک لبیک کی قیادت میں عاشقان مصطفٰی…

پاکستان ریلوے کے پنشنرز اور مشکلات

 محمد انور بھٹی  پیارے ملک پاکستان میں ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ ریٹائرڈ ملازمین پنشنرز کیلئے اس آسما ن کو چھوتی  مہنگائی کے دور میں حکومت وقت کی طرف سے کچھ آسانیاں پیدا کی جائیں تاکہ وہ اپنی زندگی اور بڑھاپے کے یہ ایام  جو کہ آرام اور سکون…

ملتان سلطان کی ایونٹ میں پانچویں فتح، زلمی کو 57رنز سے ٹھکانے لگا دیا

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس ایس سیون کے ایک میچ میں ملتان سلطان کی ایونٹ میں پانچویں فتح، زلمی کو 57رنز سے ٹھکانے لگا دیا کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپرلیگ کا 13واں میچ ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا…

جو اسلحہ اٹھائے گا پاک فوج اپنی ذمہ داری نبھائے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی  وزیر شیخ رشید احمد نے کہاہے جو اسلحہ اٹھائے گا پاک فوج اپنی ذمہ داری نبھائے گی، وزیر داخلہ نے کہا پاکستان کے معاملات میں اسلحہ اٹھانے والے دہشتگردوں کو پاکستان کی عظیم افواج سبق سکھا رہی ہیں۔ اتوار کو…

کشمیر کی آزادی کیلئے حکومت واضح روڈ میپ کا اعلان کرے، جماعت اسلامی

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پانچ فروری منانے کا مقصد کشمیری عوام کو یہ پیغام دینا ہے کہ وہ اپنی جدوجہد میں اکیلے نہیں،زندگی کی آخری سانس تک کشمیریوں کی…

پسند کے اداکار کے ساتھ بوس وکنار شوٹ کر سکتی ہوں ، آمنہ لیاس

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد(ویب ڈیسک)اداکارہ آمنہ الیا س کہتی ہیں اپنی پسند کے اداکار کے ساتھ بوس وکنار شوٹ کر سکتی ہوں ، آمنہ لیاس نے کہامیں نے اپنے کسی بھی عضو کی سرجری نہیں کرائی ہے۔ خوبرو اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے وائس اوور مین شو…

قلندر کے زمان خان نے آصف علی کو بے بس کرکے بازی پلٹ دی

فوٹو: پی سی بی کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قلندر کے زمان خان نے آصف علی کو بے بس کرکے بازی پلٹ دی،اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم جیتا ہوا میچ آخری اوور میں ہا ر گئی، اعظم خان چلے نہ آصف علی ، چلے تو بس 20زمان خان اور آخری اوور میں14رنز نہ بننے…

ن لیگ وپیپلز پارٹی قیادت لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد پر متفق

فوٹو پی پی میڈیا سیل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کو ہٹانے کیلئے تمام اختلافات بھلادئیے، اپوزیشن رہنماؤں نے کہ ہمارے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ مضبوط ہونی چاہیئے. لاہور میں ملاقات کے…

بابراعظم کو میچ فنش کرنا سیکھنا ہوگا، انضمام الحق

فوٹو :فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بابراعظم کے زلمی کے خلاف میچ پر تنقید کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان کو آڑے ہاتھوں لیا ہے. نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ‘کنگز کے…

حق خودارادیت کیلئے پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیر اعظم

بیجنگ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حق خودارادیت کیلئے پاکستان کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ایک غیرجانبدارانہ استصوابِ رائے کا اہتمام عالمی برادری کے ذمے ہے. وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر…

لارڈ نذیر احمد کو بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں5سال قید کی سزا

فوٹو: فائل لندن( ویب ڈیسک) لارڈ نذیر احمد کو بچوں پر جنسی حملوں کے جرم میں5سال قید کی سزا سنا دی گئی، الزام پہلے ہی ثابت ہو چکا تھا۔ لندن میں شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملوں کا الزام ثابت ہونے پر فیصلہ محفوظ…

بابراعظم 20اوورز کھیل کر بھی کراچی کنگز کو شکست سے نہ بچا سکے

فوٹو: پی ایس ایل کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بابراعظم 20اوورز کھیل کر بھی کراچی کنگز کو شکست سے نہ بچا سکے،90رنز ناٹ آوٹ کی اننگز رائیگاں گئی، شعیب ملک نے28بالز پر52رنز اور ایک وکٹ لے کر مین آف دی میچ کا اعزاز بابر کی طرف نہ جانے دیا۔ پشاور…

چین میں رنگارنگ تقريب سے سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز

فوٹو : شِنہوا بیجنگ(ویب ڈیسک) چینی صدر نے چین میں رنگارنگ تقريب سے سرمائی اولمپکس 2022 کا آغاز، چینی صدر نے اولمپکس کا افتتاح کیا ، وزيراعظم عمران خان سميت کئی عالمی رہنماوں نے تقريب ميں شرکت کی۔ چین میں شروع ہونے والے سرمائی اولمپکس…

جموں و کشمیر تنازعہ کی غیر متزلزل حمایت پر چین کا شکریہ

بیجنگ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جموں و کشمیر تنازعہ کی غیر متزلزل حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا ہے. بیجنگ میں جمعہ کو چین کے تھنک ٹینکس' جامعات اور پاکستان اسٹڈی سینٹر کے سربراہوں اور نمائندوں سے ایک خصوصی اجلاس سے خطاب عمران…

صوبہ ہزارہ بل وزیراعظم و سیاسی قیادت کا منتظر ہے، سردار یوسف

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)چیئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف نے کہا ہے وزیر اعظم سمیت پوری قومی قیادت ہزارہ کو صوبہ بنانے کا وعدہ کرے ، سردار یوسف نے کہا کہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے مشکور ہیں کہ انھوں نے ہزارہ کی قیادت کا…

خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی

ایبٹ آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں ، یہ حکم نامہ پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے جاری کیاہے 27 مارچ کو خیبر پختونخوا میں دوسرے مرحلے کے انتخابات ہونے تھے۔ پشاور ہائی کورٹ…

سینیٹ میں کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظور

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سینیٹ میں بھارتی مظالم کی مذمت اور کشمیریوں سے یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظور کرلی گئی، کشمیریوں کے عزم و ہمت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت کشمیریوں سے اظہار…

آسٹریلوی ٹیم 4مارچ کو پنڈی ٹیسٹ سے دورہے کا آغاز کریگی، نیا شیڈول جاری

فوٹو: فائل لاہور( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی ٹیم 4مارچ کو پنڈی ٹیسٹ سے دورہے کا آغاز کریگی، نیا شیڈول جاری کردیاگیاکینگروز 27فروری کو پاکستان پہنچ کر قرنطینہ مکمل کریں گے ۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا نیا شیڈول پی سی بی کی طرف سے…