عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا، 3 دن کی راہداری ضمانت منظور
اسلام آباد : عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا، 3 دن کی راہداری ضمانت منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر مختصر سماعت کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور…
عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست کی…
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، بنی گالہ،شہر شہرہزاروں کارکنوں کے رات بھر جلسے جلوس
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری، بنی گالہ،شہر شہرہزاروں کارکنوں کے رات بھر جلسے جلوس،صبح ہونے تک پی ٹی آئی کارکنوں کی بنی گالہ آمدکا سلسلہ جاری ہے۔
اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران…
کراچی،حکمران اتحاد کوعبرتناک شکست، ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جیت لیا
کراچی: کراچی،حکمران اتحاد کوعبرتناک شکست، ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جیت لیا،پی ٹی آئی کے محمود مولوی نے29 ہزار 475ووٹ لئے، حکمران اتحاد کے حمایت یافتہ ایم کیو ایم کے معید انور13ہزار 193 ووٹوں تک محدود رہے۔
کراچی میں این اے 245 کے ضمنی…
آج بھی ملک کا وزیراعظم عمران خان ہے چور اور ڈاکو نہیں،شیخ رشید
فائل فوٹو
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے ۔
لیاقت باغ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی کے ادارے اور اثاثے قوم کے ساتھ ہوتے ہیں اور قوم عمران خان کے ساتھ…
عالیہ بھٹ کا اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
فائل فوٹو
ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ شادی کے بعد اب باضابطہ طور پر اپنے پاسپورٹ پر نام تبدیل کرنے…
پاکستان کی 10 رنز سے فتح، نیدر لینڈ کے خلاف کلین سوئپ مکمل
فوٹو : پی سی بی
روٹرڈیم: پاکستان کی 10 رنز سے فتح، نیدر لینڈ کے خلاف کلین سوئپ مکمل، تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی قومی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد جیت ملی۔
روٹرڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم…
عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا،مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ہوا۔
عمران خان کے خلاف ایف آئی آر ڈیوٹی مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں درج کی گئی ہے جس میں…
پاک فوج کے9جوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ، 4زخمی
فوٹو : ٹوئٹر لطیف اکبر
باغ : پاک فوج کے9جوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق، 4زخمی، فوجی گاڑی کو آزاد کشمیر کے علاقہ باغ میں حادثہ پیش آیا۔
جوان معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اس دوران تھے اچانک ان کی گاڑی ہاڑی گہل شجاع آباد باغ میں ایک نالے میں…
جب تک حقیقی آزادی حاصل نہ کرلوں میں سڑکوں پر رہوں گا، عمران خان
راولپنڈی : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے آج میرے ملک میں مہم چل رہی ہے جس کاایک ہی مقصد ہے کہ میری قوم کو حقیقی طور پر آزاد نہ ہونے دیا جائے.
لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا میرے…
رانا ثناء اللہ خود بھی تشدد کا شکار ہوئے لیکن سیکھا کچھ نہیں ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہےرانا ثناء اللہ خود بھی تشدد کا شکار ہوئے لیکن سیکھا کچھ نہیں ہے، فواد چوہدری کا کہنا تھا یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ رانا ثنا جیسا شخص وزیر داخلہ ہے۔
اسلام آبادمیں پریس کانفرنس…
وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کا ٹیلی فونک رابطہ، وزیراعظم نے چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اخترنواز سے بھی سیلاب زدہ علاقوں سے متعلق بات چیت کی.
وزیراعظم کی سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں ہیلی…
عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کے لیے روس سے اجناس کا منڈیوں تک پہنچنا ناگزیر ہے،اقوام متحدہ
فائل فوٹو
استنبول: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں اجناس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا رہا ہے اور عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کے لیے روس سے اجناس کا منڈیوں تک پہنچنا بہت ضروری ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام…
شہباز گل کے علاج معالجے کے لیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں پھر تبدیلی
فائل فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے علاج معالجے کے لیے قائم نئے میڈیکل بورڈ میں پھر تبدیلی کر دی گئی، پمز کے جنرل سرجن ڈاکٹر طارق عبداللہ کو میڈیکل بورڈ میں شامل کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاطف انعام شامی کلینکل…
بلاول بھٹو 22 سے 26 اگست تک چار یورپی ممالک کا دورہ کریں گے
فائل فوٹو
اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری 22 سے 26 اگست تک اپنے ہم منصبوں کی دعوت پرجرمنی، ڈنمارک، سویڈن، اورناروے کا دورہ کریں گے۔
دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق اہم شراکت دارممالک کے ساتھ دوطرفہ تعاون کو مضبوط اور وسعت دینے کے…
بجلی 4 روپے 69 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان
فائل فوٹو
اسلام آباد:سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 4 روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔
سی پی پی اے کی جانب سے اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، حالیہ اضافے سے بجلی صارفین…
میانمار بھارت کے بعد روس سے سستا تیل خریدنے والا دوسرا ملک بن گیا
فائل فوٹو
ینگون: میانمار کے قابض فوجی حکمراں نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر روس سے تیل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس طرح جنوبی ایشیائی ممالک میں میانمار بھارت کے بعد روس سے تیل خریدنے والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔
امریکی نشریاتی…
کراچی: این اے 245 پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی جاری
فائل فوٹو
کراچی : کراچی کے حلقہ این اے 245 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود افراد اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔
حلقہ این اے 245 میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا…
پاکستان کی نامور گلو کارہ نیرہ نور انتقال کر گئیں
کراچی :پاکستان کی نامور گلو کارہ نیرہ نور انتقال کر گئیں ،روٹھے ہو تم تم کو کیسے مناوں پیا، نیرہ نور پچھلے چند روز سے بیمار تھیں اور کراچی میں ہی زیرعلاج تھیں۔
خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیرہ نور کی نماز…
اگر10 بچے پیدا کریں گے تو 36 لاکھ روپے انعام ملے گا
ماسکو:اگر10 بچے پیدا کریں گے تو 36 لاکھ روپے انعام ملے گا،یہ اعلان روسی حکومت کی طرف سے کیا گیاہے۔
روسی حکومت نے آبادی میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے اور زیادہ بچے پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کیلئے 10 بچے پیدا کرنے والی ماں کو 10 لاکھ روبل یعنی…