سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی.درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ترمیم کو آئین کے بنیادی حقوق اور بنیادی آئینی ڈھانچہ کے منافی قرار دیا جائے۔
۔ 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سابق صدر…
تحریک انصاف کا یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔
ذرائع کاکہناہے کہ تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک…
ایرانی سپریم لیڈر کا عبرانی زبان میں نیا ایکس اکاؤنٹ معطل
فائل:فوٹو
تہران :ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے عبرانی زبان میں ایکس اکاؤنٹ کھولا جو 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں معطل ہو گیا۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کوچنگ سے مستعفی
فائل:فوٹو
لاہور :جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفیٰ منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان ہے۔
معاہدے کے…
تحریک انصاف کا باضابطہ طور پر ”جوڈیشل کمیشن آف پاکستان“ کا حصہ بننے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ”جوڈیشل کمیشن آف پاکستان“ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔سیاسی کمیٹی کے اس فیصلے کو توثیق کیلئے کور کمیٹی اور حتمی منظوری کیلئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے روبرو پیش کیا جائے گا۔
پی…
چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس، عدالتی امور پر گفتگو
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں مختلف عدالتی امور زیر غور لائے گئے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس تقریبا 2 گھنٹے سے زائد رہا
فل کورٹ اجلاس…
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظور دے دی
فوٹو : فائل
پشاور : تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظور دے دی،یکم نومبر کو پہلا جلسہ پشاور میں ہوگی، اجلاس میں بیرون ملک رہنماوں کو دعوت نہیں دی گئی، پارٹی کے اندر بھی اختلاف رائے سامنے آیا.
سیاسی کمیٹی کا اجلاس…
میرا شوہر بھارتی ہے اس لئے زیادہ تنقید کی گئی، کہا گیا ہندو ہے، مدیحہ امام
فوٹو: سکرین شاٹ
کراچی: اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی نے ٹرولنگ کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ان کا کہنا ہے کہ میرا شوہر بھارتی ہے اس لئے زیادہ تنقید کی گئی، کہا گیا ہندو ہے، مدیحہ امام کا کہنا ہے ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ان مذہب…
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مختلف مسالک کے علما اورپیش اماموں کی طرف سے حمایت کا اعلان
فوٹو: سوشل میڈیا
مشی گن: امریکی ریاست مشی گن میں صدارتی انتخابات کےدوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مختلف مسالک کے علما اورپیش اماموں کی طرف سے حمایت کا اعلان کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر…
دورہ آسٹریلیا اورزمبابوے کےلئے ٹمیوں کا اعلان، محمد رضوان کو کپتان بنا دیا گیا
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: دورہ آسٹریلیا اورزمبابوے کےلئے ٹمیوں کا اعلان، محمد رضوان کو کپتان بنا دیا گیا کئی نئے کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب ، کپتان کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں کیا،سابق کپتان اوراسٹائلش بلے…
سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ پراپیگنڈا کی زد میں آگئے
فوٹو : فائل
راولپنڈی: سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ پراپیگنڈا کی زد میں آگئے، ایک ہی طرح کی خبر مختلف ٹی وی چینلز پر چلائی گئی ہے جب کہ دوسرے مرحلے میں یعنی خبر کے فالو اپ میں رمیض راجہ کیخلاف تادیبی کارروائی کرنے کا کہا جا رہا ہے.…
خیبرپختونخواحکومت نےعوام کیلئے لائف انشورنس منصوبہ کی منظوری دیدی
فوٹو: فائل
پشاور: خیبرپختونخواحکومت نےعوام کیلئے لائف انشورنس منصوبہ کی منظوری دیدی ، لائف انشورنس کے زریعے صوبے کے عوام کی زندگی کو مالی تحفظ دینے کے عمل کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی…
نوازشریف لندن پہنچ گئے، پاکستانیوں کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس کی مدد حاصل کی
فوٹو : فائل
لندن : سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نوازشریف لندن پہنچ گئے، پاکستانیوں کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس کی مدد حاصل کی گئی، ان کی بیٹی مریم نواز بھی نومبر میں پہلے لندن پھر والد کے یورپ جائیں گی، نوازشریف براستہ دبئی لندن پہنچے…
قومی کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا، کئی بڑے کھلاڑی آؤٹ
فوٹو : پی سی بی
لاہور : پی سی بی کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا، کئی بڑے کھلاڑی آؤٹ کر دئیے گئے جبکہ شاہین شاہ سمیت بعض کی کیٹگری میں تنزلی ہوئی ہے، پانچ نئے نام سینٹرل کنٹریکٹ پانے والوں میں شامل ہیں.…
نان فائلر اب گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکیں گے، پاکستانی وزیر خزانہ کی امریکہ میں پریس کانفرنس
فوٹو : فائل
واشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر اب گاڑیاں اور جائیدایں نہیں خرید سکیں گے، پاکستانی وزیر خزانہ کی امریکہ میں پریس کانفرنس، کہا "معیشت کی بہتری کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…
چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو شامل کرلیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیف جسٹس نے آرڈیننس کے مطابق حاصل اختیار کے تحت پر یکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی تبدیل کر دی ہے اور چیف جسٹس نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور اور جسٹس منیب کو شامل کرلیا نئی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا.…
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب کر لئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس طلب کر لئے، فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر کو ایک بجے جبکہ سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ…
میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید
فائل:فوٹو
میر علی: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔
میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘…
نیوزی لینڈ نے بھارت سے ٹیسٹ سریز جیت لی
فائل:فوٹو
پونے:نیوزی لینڈ نے بھارت کو دوسرا ٹیسٹ میچ بھی ہرا کر 3 میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔
آج پونے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے ہرایا۔ تیسرے دن 359 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز بنا کر آوٴٹ…
اسرائیل کاخان یونس پر فضائی حملہ ، 14 معصوم بچے شہید
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کاسلسلہ نہ تھم سکا، خان یونس میں اسرائیل کے فضائی حملے میں 14 معصوم بچے شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق 13 بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 12 فلسطینی…