چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس، عدالتی امور پر گفتگو

{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}
45 / 100

فائل:فوٹو

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس ہوا جس میں مختلف عدالتی امور زیر غور لائے گئے۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس تقریبا 2 گھنٹے سے زائد رہا

فل کورٹ اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ تمام ججز اجلاس میں شریک ہیں۔جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے باعث فل کورٹ اجلاس میں شریک نہ ہوسکے ۔

ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری کئے جانے کا امکان ہے ۔

قبل ازیں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے پہلے روز سپریم کورٹ میں 30 مقدمات کی سماعت کی، 30 میں سے 6 مقدمات کو مختلف وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا۔

Comments are closed.