Top Story

اسلام آباد،خیبرپختونخو،آزاکشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فائل:فوٹو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،خیبرپختونخو،آزاکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد،خیبرپختونخو،آزاکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شدیدجھٹکوں سے…
Read More...

ایٹمی پروگرام تنازع، ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

فائل:فوٹو تہران: ایٹمی پروگرام تنازع پر ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات آج عمان میں ہوں گے۔ دونوں فریق عمانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مذاکرات کا آغاز کریں گے، عباسی عراقچی ایران اور اسٹیو و ٹکوف امریکی وفد کی قیادت کریں گے، عمانی وزیر خارجہ پیغام رسانی کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، مذاکرات سے ایران کی ترجیحات واضح ہوں گی۔ امریکی وزیر…
Read More...

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

فائل:فوٹو راولپنڈی:سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں 19 اپریل کو ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی جبکہ دیگر 10 مقدمات میں کے چالان عدالت میں پیش نہیں کیے جا سکے۔ سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں وکلائے صفائی اور پراسیکیوٹر عدالت پہنچے۔ علاوہ ازیں میجر طاہر صادق، واثق قیوم، صداقت عباسی، اپوزیشن…
Read More...

پاکستان

اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کی عدالت پیشی کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اقدام قتل، جعلی رسیدوں و دیگر ضمانت کے کیس، بانی پی ٹی آئی کی 15 اپریل کو سیشن عدالت طلبی کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی، بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی کیلئے اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی گارڈز مانگ لئے۔…
Read More...

National

کالم

کھیل

۔ 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ،پاکستان کے لئے مشکلات برقرار

فائل:فوٹو انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس میں 6، 6 ٹیمیں ہوں گی تاہم پاکستان ٹیم کی اولمپکس میں شرکت رینکنگ سے مشروط ہے۔ پاکستان اس وقت آئی سی سی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں