امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا

59 / 100

فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا۔
وائٹ ہاوٴس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، امریکا کے چین پر 125 فیصد ٹیرف کے بعد مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہوگیا۔
امریکا نے گزشتہ روز چین پر 125 فیصد ٹیرف لگایا تھا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین پر ٹیرف فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیرف پر ہر کوئی ڈیل کرنا چاہتا ہے، بیجنگ کے ساتھ بھی ڈیل ہوسکتی ہے۔

Comments are closed.