Top Story

سعودی عرب کےشہریوں کو پاکستان آنے کے لئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں، محسن نقوی

فوٹو: فائل اسلام آباد : سعودی عرب کے پاکستان میں سفیرنے وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی ہے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ سعودی عرب کےشہریوں کو پاکستان آنے کے لئے کسی ویزا کی ضرورت نہیں، محسن نقوی نے کہا کہ وہ جب چاہے پاکستان آسکتے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات ڈپلومیٹک…
Read More...

اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،شدت 5.9 ریکارڈ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خیبر پختونخوا میں ایبٹ آباد،مانسہرہ ، پشاور، نوشہرہ، لوئر دیر، مالاکنڈ اور گرد و نوح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کے جھٹکے مردان، سوات، باجوڑ، دیر…
Read More...

پاکستان آرمی ”کردار، حوصلہ اور مہارت“ جیسے اعلیٰ فوجی اوصاف کی حامل ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :آٹھویں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے،،مشق کا مقصد فورم کے شرکاء کی طرف سے جدید خیالات ،تجربات کے اشتراک کے ذریعے جنگی مہارتوں کو بڑھانا تھا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ”کردار، حوصلہ اور مہارت“ جیسے اعلیٰ فوجی اوصاف کی حامل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کی میزبانی میں آٹھویں انٹرنیشنل…
Read More...

پاکستان

۔26 نومبر احتجاج، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی سمیت پی ٹی ائی کے 16 رہنماوٴں و کارکنان کی ضمانت خارج

فائل:فوٹو راولپنڈی :راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق مقدمات میں راجا بشارت، صنم جاوید، مشعال یوسفزئی، نادیہ خٹک سمیت پی ٹی آئی کے 16 رہنماوٴں و کارکنان کی ضمانت عدم پیروی پر خارج کر دی جبکہ صحافی سمیع ابراہیم کا نام بھی ضمانت خارج ہونے والوں میں شامل ہے۔ پی ٹی آئی رہنماوٴں اور کارکنان کی درخواست ضمانتوں پر سماعت…
Read More...

National

کالم

کھیل

۔ 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ،پاکستان کے لئے مشکلات برقرار

فائل:فوٹو انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (او آئی سی) نے 128 سال بعد کرکٹ کو باقاعدہ طور پر اولمپکس میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ ٹی20 فارمیٹ میں کھیلی جائے گی، جس میں مینز اور ویمنز کے ایونٹس میں 6، 6 ٹیمیں ہوں گی تاہم پاکستان ٹیم کی اولمپکس میں شرکت رینکنگ سے مشروط ہے۔ پاکستان اس وقت آئی سی سی…
Read More...

جرائم

میرا گائوں