شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہداء کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے،آرمی چیف
فائل:فوٹو
راولپنڈی :جی ایچ کیو راولپنڈی میں شہداء کے اہل خانہ ایوارڈز دینے کی تقریب ، آرمی چیف نے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بے لوث عزم قابل…