خواتین کودفاترمیں ہراساں کرنے،اداکارعلی ظفراور میشا شفیع کے کیسز آئینی بنچ سنے گا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ آئینی بینچ کی پہلی کاز لسٹ جاری کردی گئی. آئینی مقدمات میں پہلے روز 18 دوسرے دن 16 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کئے گئے ہیں،سابق صدرعارف علوی اور سابق چیف جسٹس فائزعیسیٰ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کا تب نمبر آیاہے جب یہ دونوں عہدوں سے ہٹ چکے ہیں۔
سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی 14 اور 15 نومبر کو مقدمات کی سماعت کیلئے…
Read More...