ہراسگی کے ملزم کی نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف درخواست خارج
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہراسگی کے ملزم کی نوکری سے جبری ریٹائرمنٹ کے خلاف درخواست خارج کردی۔سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ کام کی جگہ پر ہراسگی ایک شخص کی خود مختاری اور عزت کو ختم کرتی ہے، ہراسگی کسی شخص کی غلبہ پانے کی خواہش سے…