اسلام آبادہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا 5 ججز کی سنیارٹی سے متعلق دائر درخواست کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آبادہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی 5 ججز کی سنیارٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے درخواست کی غیر مشروط حمایت کی ہے۔ اس حوالے سے کہا…

اسرائیلی وزیراعظم کا مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم

فائل:فوٹو تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے تل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کے بعد مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں نئے مطالبات پیش کرنے…

آرمی چیف کادورہ برطانیہ ، برٹش آرمی کے سسٹم اور اے آئی ٹیکنالوجی کا مشاہدہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دورہ برطانیہ کے دوران برٹش آرمی کے سسٹم اور اے آئی ٹیکنالوجی کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنرل رولینڈ والکر کی دعوت پر وار منسٹر اور لارک…

قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو قصور: قصور میں کیری ڈبہ نالے میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ حادثہ رائے ونڈ روڈ پر کھارا موڑ کے قریب پیش آیا، حادثہ کیری ڈبے کے ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے ہوا، حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور…

خیبر پختونخوا کے طلبہ کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبر ی آگئی

فائل:فوٹو پشاور:خیبر پختونخوا کے طلبہ کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے خوشی کی خبر سنا دی گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے طالب علموں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا…

اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی۔ منیر اے ملک اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے 49صفحات پر مشتمل درخواست آرٹیکل 184 کی شق 3 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا…

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا۔ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا کہکہ مخیر حضرات مالی حیثیت کے مطابق صدقہ فطر اور فدیہ صوم ادا کریں۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے کہا کہ رواں سال صدقہ فطر…

چیمپئنز ٹرافی، بنگلا دیش کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری

فائل:فوٹو دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی ٹاس جیت کربھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے ۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میگا ایونٹ کا…

آئی ایم ایف مشن سے کلائمیٹ فنڈ کی مد میں ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالرز ملنے کی امید ہے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت کیلئے 24 فروری کو پاکستان آئے گا۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق ہر چیز ٹھیک ہے۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

۔ 26 نومبر احتجاج یس،عدالت کا گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور کرلیں اور…