Top Story

کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللہ لڑیں گے،آرمی چیف

فائل:فوٹو آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، دس اور لڑنی پڑیں تو انشاء اللہ لڑیں گے۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کے دورے پر کشمیری عمائدین اور ویٹرنز سے اہم خطاب کیا۔ آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر بنے گا پاکستان،۔ کشمیر اور پاکستان کا رشتہ لازم و ملزوم ہے، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کشمیر کل بھی اور…
Read More...

کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،شہباز شریف

فائل:فوٹو مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا، دنیا میں انصاف اور جمہوریت کے الگ الگ اصولوں اور امتیازی قوانین کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، ہم دنیا کے ہر فورم پر کشمیریوں کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ بھارت 5 اگست 2019ء کی سوچ سے باہر نکلے اور مسئلہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز…
Read More...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینی غزہ کو چھوڑ دیں، تعمیر نو کا کوئی کام نہیں ہوگا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ وائٹ ہاوٴس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی پٹی پر قبضہ کر کے اپنی ملکیت بنائیں گے جس کا مقصد اس علاقے میں استحکام لانا…
Read More...

پاکستان

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا،آرمی چیف

فائل:فوٹو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔آرمی نے مسلح افواج کی جنگی تیاریوں پر مکمل اعتماد کا اظہار بھی کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور یادگار شہداء پر پھول رکھے۔ آئی ایس…
Read More...

National

کالم

کھیل

بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لی

فوٹو سوشل میڈیا کولمبو : بھارت نے مسلسل دوسری بار ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں کے بڑے فرق سے شکست دی. آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو کوالالمپور میں کھیلا گیا جس میں بھارت اور جنوبی افریقا کی ویمنز ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ جنوبی افریقا کی ویمنز…
Read More...

جرائم

میرا گائوں