آزادی مارچ گوجرخان سے چل پڑا، آج کا جلسہ ملتوی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی کا آزادی مارچ گوجرخان سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے تاہم آج 31مارچ کو اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ٹرین حادثہ کے باعث ملتوی کردیا گیاہے۔ مولانا فضل الرحمٰن اورآزادی مارچ کے شرکا نے

تیز گام آتشزدگی، جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، وزیراعظم کا اظہار افسوس

فوٹو : انٹرنیٹ رحیم یار خان(ویب ڈیسک) لیاقت پور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے۔بیسیوں زخمی ہیں، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے.

تیز گام ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی، 25 افراد جاں بحق، 30 زخمی

رحیم یار خان(ویب ڈیسک) لیاقت پور کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی گیس سیلنڈر  پھٹنے سے  تیز  گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے 30 سے زیادہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی

خاتون ریفری کی میچ رکواکر برازیلین سٹارکاکا کے ساتھ سیلفی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سیٹی بجی معروف برازیلین فٹ بالر کاکا رکے، خاتون ریفری نے پہلے انھیں یلو کارڈ دکھایا پھر جیب موبائل نکالا اور کاکا کے ساتھ سیلفی بنائی. https://twitter.com/FootballWTF247/status/1189459186930851840 یہ منظر

اسلام آباد میں سفرکیلئے خصوصی ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی ف کا آزادی مارچ آج اسلام آبا دپہنچ رہا ہے ، وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو مشکلات کم کرنے کیلئے خصوصی ٹریف پلان ترتیب دیا گیاہے۔ شہریوں سے کہا گیاہے کہ وو آج اسلام آبادمیں سفری مشکلات سے

لاہور میں عوامی طاقت کے مظاہرہ کےبعد آزادی مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور میں عوامی طاقت کے بڑے مظاہرہ کے بعدجمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنے آخری مرحلے میں وفاقی دارالحکومت کی جانب رواں دواں ہے. آزادی مارچ کل صبح یا دن کے وقت اسلام آباد داخل ہوگا، حکومت سے طے

راولپنڈی اسلام آباد آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 31اکتوبر کو جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے باعث بند رہیں گے۔ آزادی مارچ کا جلوس آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے جس کے باعث طلبہ و طالبات کو سڑکوں پر متوقع مشکلات

کیپٹن صفدر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست ضمانت 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور ہونے پر عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کی درخواست

پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو ہرا کر کلین سوئپ مکمل کر لیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر تین میچوں کی ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو 19 رنز پر عائشہ ظفر اور کپتان

تاجروں اور حکومت میں 11 نکاتی معاہدہ، شناختی کارڈ کا قانون موخر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت اور تاجروں کے مزاکرات کے بعد معاہدہ طے پا گیا، شناختی کارڈ کے قانون پر عملدرآمد 31 تک موخر کردیا گیا ۔ مزاکرات کے بعد وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اعلان کیا کہ احتجاج کرنے والے تاجروں سے

عباسیاں میں لوگوں نے زندہ چیتا پکڑ لیا

مری(شمس الر رحمان عباسی، اورنگزیب عباسی) مری سے ملحقہ علاقے عباسیاں میں لوگوں نے آبادی میں گھس آنے والے چیتے کو زندہ پکڑ لیا. https://twitter.com/MehboobTanoli/status/1189441304830337024 اچانک آبادی کے قریب بیٹھا چیتا دیکھ کر

یورپی یونین سے علیحدگی کی بحث منتخب برطانوی پارلیمنٹ کھا گئی

فوٹو : فائل لندن(نیٹ نیوز) یورپی یونین سے علیحدہ ہونےپر پیدا ہونے والا ڈیڈ لاک برطانیہ میں نئے انتخابات تک جا پہنچا، پارلیمنٹ نے الیکشن کی تاریخ بھی طے کر لی. یورپی یونین پرمہینوں سے برطانوی پارلیمنٹ میں اختلاف رائے نے قبل از وقت

کوئٹہ سے جدہ پی آئی اے کی براہ راست پروازیں شروع

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی آئی اے نے کوئٹہ سے جدہ کیلئےبراہ راست ریگولر پروازوں کا آغاز کردیا. منگل 29 اکتوبر کو پی آئ اے کی پہلی فلائٹ پی کے 767 کوئٹہ سے 141 عمرہ زائرین کو لے کر جدہ پہنچی. جدہ ائیر پورٹ پر پاکستان

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن پر2 برس کی پابندی عائد

دبئی (نیٹ نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پرآئی سی سی نے ایک سال کی معطلی سمیت 2 برس کی پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری چارج شیٹ کے مطابق شکیب الحسن نے جنوری 2018 میں سہ فریقی سیریزاور

افغان فورسز کی فائرنگ، 6جوان،5 شہری زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک افغان سرحدی علاقے پر افغان سیکیورٹی فورسز کی  بلااشتعال فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ شہری اور 6 جوان زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغانستان کی سیکیورٹی فورسز نے

مولانا فضل الرحمان پر جان لیوا حملہ ہو سکتا ہے، تھریٹ الرٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر جان لیوا حملہ ہو سکتا ہے محکمہ داخلہ نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ اس حوالے سے جیونیوز میں کہا گیا ہے کہ پروونشل انٹیلی جنس سینٹر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مولانا فضل الرحمان کی

بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملے کی دھمکی

نئی دلی(ویب ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم بالخصوص کپتان ویرات کوہلی پر حملے کی دھمکی نےکھلبلی مچادی. بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان 3 نومبر کو ارون جٹیلی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی 20 میچ سے پہلے بھارتی کرکٹرز پر حملے کی اطلاعات نے بھارتی ٹیم اور

نواز شریف کی سزا 8 ہفتوں کےلیے معطل کر دی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آبادہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں سزا طبی بنیادوں پر 8 ہفتوں کے لیے معطل کردی ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ نے کچھ دیر پہلے محفوظ کیا

العزیزیہ ریفرنس،نواز شریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پروزیراعلیٰ پنجاب عثمان

سمندری طوفان شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے،ترجمان این ڈی ایم اے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)بحیرہ عرب میں سائیکلون 'کہیار'اٹھنے والا سمندری طوفان گذشتہ 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سمندری طوفان اور لہروں کی وجہ سے گاؤں رہڑی، چشمہ