طیب اردوان نے ایک بیٹی کی اپیل پرایئر ایمبولینس سویڈن بھیج دی
فوٹو:ٹوئٹرترکی اردو، ڈی ایچ اے
انقرہ ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترک حکومت نے بیٹیوں کی درخواست پرسویڈن میں پھنسے کورونا وائرس میں مبتلا والد کو ایئر ایمبولینس کے زریعے وطن واپس لا کر سب کو حیران کردیا، سویڈن نے 47سالہ مریض ایمرولا گلوسکن!-->!-->!-->…
کانگو، پاک فوج نے سیلاب میں پھنسے2ہزار افراد کو بچا لیا
فوٹو: سکرین گریب آئی ایس پی آر
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)اقوام متحدہ کی امن مشن میں شامل پاک فوج کے امن دستوں نے کانگو میں سیلاب میں پھنسے ہوئے 2000 سے زائد افراد کو بچالیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ترک ڈرامہ اطغرل کی زبردست پذیرائی، وزیراعظم نے بھی دیکھا
فوٹو: سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ترکی کا شہرہ آفاق اسلامی فتوحات پر مبنی ڈرامہ ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے ارطغرل غازی بھی کہا جاتا ہے، کی پہلی قسط نے ناظرین کے دل موہ لئے ، وزیراعظم عمران خان نے بھی یہ ڈرامہ دیکھا اور کہا کہ!-->!-->!-->…
پاکستان 13ہزار 749افراد میں کورونا کی تصدیق،286جاں بحق
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 286 ہوگئی ، جب کہ سرکاری سطح پر اب تک 13749 افراد میں کورونا پازٹیو ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
آج!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان میں بین الاقوامی فضائی آپریشن بندش میں 15 مئی تک توسیع
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع کردی ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے!-->!-->!-->!-->!-->…
شمالی وزیرستان، 9 دہشتگرد ہلاک ایک گرفتار، 2 جوان شہید ،5 زخمی
فوٹو :فائل
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈاکٹر جاں بحق،رکن قومی اسمبلی ,معاون خصوصی کےٹیسٹ مثبت آگئے
فوٹو: فائل
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)حیات میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے، رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔!-->!-->!-->…
مولانا طارق جمیل نے معذرت کیوں کی؟
محبوب الرحمان تنولی
مجھ ایسا تھوڑی عقل والا کوئی غلطی کر تا ہے تو بعد میں کئی کئی گھنٹوں تک سوچتا اور اس پر پشیماں رہتاہے،توبہ کرتاہے آئندہ یہ غلطی نہ دہرانے کا اللہ سے او ر اپنے آپ سے وعدہ کرتاہے۔۔وہ تو مولانا طارق جمیل ہیں۔۔وہ طار ق!-->!-->!-->…
پاکستانی حکومت وعوام کورونا پر جلد قابو پا لیں گے،چینی سفیر
فوٹو : ٹوئٹر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں متعین چین کے سفیر یاؤ چنگ نے پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ ایک انتہائی چیلنجنگ وقت ہے اور پوری پاکستانی قوم نوول کورونا وائرس!-->!-->!-->…
ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) 137میچوں میں پاکستان ویمن ٹیم کی کپتانی کرنے والی سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
آج جاری ہونے والے ایک بیان میں ثناء میر نے کہا کہ گذشتہ چند مہینوں نے مجھے!-->!-->!-->!-->!-->…
گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے پولیس سرٹیفکیٹ لازمی قرار د ے دیاگیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے پاکستان میں کسی بھی گاڑی کی رجسٹریشن کے لئے پولیس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے امجد علی خان بنام سرکار کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ٹرائل!-->!-->!-->!-->!-->…
مولانا طارق جمیل نے میڈیا کے خلاف بیان پر معافی مانگ لی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز میڈیا سے متعلق اپنے الفاظ پر ایک ٹی وی پروگرام میں براہ راست معافی مانگ لی۔
ایک دن پہلے وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت کورونا!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان،اموات 265، کورونا متاثرین کی تعداد 12ہزار658ہو گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقاق ڈاٹ کام)پاکستان میں چوبیس گھنٹو ں میں کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 265 ہوگئی ، جب کہ سرکاری سطح پر اب تک 12658 افراد میں کورونا پازٹیو ہونے کی تصدیق کی!-->!-->!-->…
یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی،ہر بھبجن سنگھ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے اسٹار آف سپنر ہربھجن سنگھ نے انکشاف کیا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔
وہ سوشل میڈیا پر روہت شرما کیساتھ سیشن میں بات چیت کررہے تھے اس دوران ہربھجن سنگھ سے پوچھا گیا تھا کہ وہ 5 مشکل ترین!-->!-->!-->…
پاکستان میں جولائی تک کورونا متاثرین2لا کھ ہوسکتے ہیں،ڈبلیو ایچ او
ویب ڈیسک
اسلام آباد:عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔
ڈبلیو ایچ اوکے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائس پاکستان!-->!-->!-->!-->!-->…
ایبٹ آباد، 70کروڑ روپے سے سڑک کا کام جون میں شروع ہوگا
ایبٹ آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے حکم پر 70کروڑ روپے سے ایبٹ آباد کے نواحی علاقوں بڑا ہوتر ،نملی میرا اور دیگر یونین کونلوں کی سڑک ترجحی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اس حوالے سے وزیر اعظم آفس!-->!-->!-->…
پاکستان میں جزوی لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کردی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں نافذ جزوی لاک ڈاؤن کی مدت میں 9 مئی تک کی توسیع کر دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں کوآرڈینیشن کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں چاروں!-->!-->!-->…
بھارتی جارحیت کی مذمت، چین، میڈیا اور علماء کا شکریہ، ترجمان پاک فوج
فوٹو : سوشل میڈیا
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے آئندہ 15 روز بہت اہم ہیں،خدشہ ہے آنے والے دنوں میں کورونا کی تعداد بڑھ سکتی ہے بہتر ہےعوام گھروں میں رہیں اور!-->!-->!-->…
موت کا سامان بیچنے والا امریکہ اب دنیا کو زندگی بچانے کے آلات دے گا
ویب ڈیسک
واشنگٹن: دنیا بھر میں انسانوں کو مارنے والے جدید ترین ہتھیار بیچنے والا ملک امریکہ اب مختلف ممالک کو زندگی بچانے والے آلات برآمد کرے گا، وینٹی لیٹرز لینے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہے.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ میں 2 کروڑ 65 لاکھ افراد بےروزگار، تعداد بڑھ رہی ہے
ویب ڈیسک /فوٹو:رائٹرز فائل
واشنگٹن : امریکہ میں بے روزگاری بہت تیزی سے بڑھنے لگی ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے گذشتہ پانچ ہفتوں میں دو کروڑ 65 لاکھ امریکیوں نے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دی ہیں۔
اے ایف پی کے مطابق لیبر!-->!-->!-->!-->!-->…