غلط انجیکشن سے نوجوان کی موت، ورثاء کا چوک میں لاش رکھ کراحتجاج
ہری پور(یاورحیات)شکر شاہ روڈ پر نجی ہسپتال میں آپریشن کے دوران غلط انجکشن لگنےسے بائیس سالہ نوجوان جاں بحق ورثاء نے لاش فوارہ چوک میں رکھ کر ہسپتال انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا.
احتجاج کے باعث شہر کی سڑکوں پر ٹریفک گھنٹوں بلاک رہی!-->!-->!-->…
صدر،وزیراعظم سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات،وائے فینگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور چینی وزیر دفاع وئی فینک کے درمیان ملاقات ہوئی ہے اور اس ملاقات میں ملنے کااندازہ جدید اور کورونا کے خوف سے بھر پور تھا۔ یعنی یہ نئے مزاج کا شہر ہے یہاں فاصلوں سے ملا کرو۔
اسلام آباد!-->!-->!-->…
اسرائیل کو سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت
فوٹو: فائلریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کورعائت مل گئی، ریاض نے صہیونی ریاست کی کمرشل پروازوں کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔
اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کے سینئر حکام کی جانب سے بیان میں تصدیق کی گئی کہ سعودی!-->!-->!-->…
سپیکر قومی اسمبلی کاایوبیہ کا دورہ، قدیم ٹنل کا معائنہ کیا
ایوبیہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےایوبیہ میں برفباری کے بعد ایوبیہ پائپ لائن ٹریک پر پیدل واک کیا اور 100 سالہ پرانی حال ہی میں دریافت کی گئی موٹو ٹنل کا معائنہ کیا.
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جب گزشتہ روز صوبہ!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد8 ہزار 91 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار!-->!-->!-->…
چوہدری نثار جاتی امرا پہنچ گئے، شہباز شریف سے ملاقات
لاہور(ویب ڈیسک)ن لیگ کے ناراض رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جاتی عمرہ میں جا کر صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ملاقات کی اور ان سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔
چوہدری نثار نے کچھ وقت جاتی امرا میں گزارا اور سابق وزیراعظم!-->!-->!-->…
ملتان،آصفہ بھٹو کی مقبولیت نے مریم نواز کو پیچھے چھوڑ دیا
ملتان(ویب ڈیسک ) پی ڈی ایم کے ملتان میں ہونے والے جلسہ میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی مقبولیت نے مریم نواز کو پیچھے چھوڑ دیا.
آصفہ بھٹو نے سیاسی میدان میں دھواں دھار انٹری دیتے ہوئے ملتان میں پی ڈی ایم!-->!-->!-->!-->!-->…
رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں جلسہ،تشدد کیخلاف احتجاج کااعلان
ملتان(ویب ڈیسک)حکومتی رکاوٹوں کے باوجود ملتان میں پی ڈی ایم نے جلسہ کر لیا، مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملتان میں تشددکےخلاف جمعہ اورہفتہ کوپورےملک میں احتجاج ہوگا۔
مولانا فضل الرحمان نےملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
خالد خورشید وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب
گلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے خالدخورشید 22 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب ہوگئےہیں۔
گلگت بلتستان اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کیلئے ہونے والے مقابلے میں ایڈووکیٹ خالد خورشید نے 22 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جب کہ ان!-->!-->!-->…
آصفہ بھٹو خصوصی طیارے سے ملتان پہنچ گئیں، کارکن رکاوٹیں توڑکر جلسہ گاہ داخل
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملتان میں پی ڈی ایم جماعتوں کے ہزاروں کارکنان رکاؤٹیں توڑ کر جلسہ گاہ میں داخل ہو گئے، بے نظیر بھٹو شہید کی بیٹی آصفہ بھٹو خصوصی طيارے سے ملتان پہنچ گئی ہیں۔
قلعہ کے مین راستے پر کارکنان کی چڑھائی کے بعد موقع!-->!-->!-->…
بندوق کا جواب ڈنڈے سے کیوں نہ دیں؟ انسان ہیں مردہ لاشیں نہیں،مولانا
ملتان (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈنڈے سے جواب دینے کے موقف کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بندوقوں سے ماریں ہم ڈنڈوں سے بھی جواب نہ دیں کیا ہم مردہ لاشیں ہیں جو خاموش بیٹھے رہیں؟
ملتان میں!-->!-->!-->…
سیاسی اناڑیوں کی ڈرائیونگ سےحادثات ہونگے، شہباز نے اچھی بات کی،شیخ رشید
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف ڈائیلاگ چاہتے ہیں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے قومی سطح پر مذاکرات کی اچھی بات کی ہے.
شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نواز!-->!-->!-->…
ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ سجل علی کے نام
فوٹو : انسٹاگرام
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ (ڈیفا) اپنے نام لیا۔
خیال رہے ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ ہر سال منعقد کیا جاتا ہے اور رواں سال فیسٹیول کی رنگا رنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تورہنما گرفتار ہونگے،فیاض چوہان
لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب کےوزیرِ جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کی تو رہنماوں کو گرفتار کر کے مقدمات بھی درج کئے جائیں گے۔
نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں میں گفتگو!-->!-->!-->…
پاکستان میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں اس وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8025 ہوگئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 33 ہزار 302 کورونا!-->!-->!-->!-->!-->…
ٹک ٹاک کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
فوٹو : سکرین گریب
کراچی :ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بناتے نوجوان سکیورٹی گارڈز نے گن اپنے سینے پر رکھی اور گولی چل گئی، ویڈیو بنانے والا پہلے ہی کہہ رہا تھا نہ کر مرجائے گا.
واقعہ گلشن معمار کی فلور ملز کی سکیورٹی میں پیش آیا جہاں سکیورٹی پر!-->!-->!-->!-->!-->…
ملتان کا جلسہ ضرور ہوگا، کارکن ڈنڈے کا جواب ڈندے سے دیں، فضل الرحمان
ملتان(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے ملتان میں جلسہ کیلئے پیپلز پارٹی کے جیالے دن بھی رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش میں متعدد گرفتار ہوئے، بعد میں اپوزیشن اتحاد کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کل ہر صورت ملتان میں جلسہ ہوگا.
!-->!-->!-->…
چیئرمین نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الزامات پر فوری ایکشن لے لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے الزامات پر چیئرمین نیب جاوید اقبال نے فوری نوٹس لیتے ہوئے کیس کا متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم عمران!-->!-->!-->…
وزیراعظم کی صدارت میں آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں اجلاس
اسلام آباد :سیاسی اور عسکری قیادت کاوزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی اور قومی سلامتی کی صورتحال زیر بحث آئی.
آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی اور اعلیٰ قومی!-->!-->!-->…
بابر اعظم پرلاہور کی رہائشی لڑکی کے جنسی زیادتی کے الزامات
فوٹو: فائل
لاہور(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پر لاہور کی رہائشی لڑکی حامیزہ مختار نے جنسی زیادتی، تشدد اور مال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔
گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس میں حامیزہ مختار نے دعویٰ کیا کہ وہ!-->!-->!-->!-->!-->…