مزاکرات کامیاب، تحریک لبیک احتجاج و دھرنے ختم کرنے پر آمادہ
لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعدتحریک احتجاج اور دھرنے ختم کرنے پر آمادہ ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مزاکرات میں ٹی ایل پی کو حکومتی ذمہ داران نے یقین!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات کرنے سے معذرت کر لی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی کے ساتھ ملاقات کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ صرف وزیر اعظم سے ملیں گے.
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر سیاسی کمیٹی نے جہانگیر ترین نے!-->!-->!-->…
سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی کورونا سے جاں بحق
لاہور(ویب ڈیسک) پولیس سروس میں بہترین ساکھ رکھنے والے سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصردرانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔
سابق آئی جی کے پی کےایک ماہ سے لاہور کے میو اسپتال میں زیرعلاج تھے لیکن صحت یاب نہیں ہوسکے وہ گزشتہ ایک ہفتے سے!-->!-->!-->…
ہمارا اور ٹی ایل پی کا مقصد ایک طریقہ مختلف ہے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے سے دوبارہ ایسا نہیں ہوگا بلکہ کوئی دوسرا یورپی ملک اس معاملے کو آزادی اظہار کا معاملہ بناکر ایسا ہی کرے گا۔
قوم سے!-->!-->!-->…
لاہور واقعہ پر مفتی منیب کی اپیل پر جزوی ہڑتال
کراچی(ویب ڈیسک) لاہور میں پیش آنے والے واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمان کی اپیل پر بعض شہروں میں جزوی ہڑتال کی گئی پہیہ جام نہیں ہوا ۔
مفتی منیب الرحمان نےکراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں لاہور واقعے کے خلاف ملک بھر میں!-->!-->!-->…
قومی اسمبلی، تحریک لبیک سے مزاکرات کا عمل جاری ہے، وزیر مذہبی امور
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سڑکیں راستے کھلے رکھنا اور عام آدمی کو متاثر ہونے سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے!-->!-->!-->!-->!-->…
سعد رضوی کا مسجدِ رحمت اللعالمینﷺ کے باہر دھرنا فوری ختم کرنے کا پیغام
لاہور(ویب ڈیسک)کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی نے کارکنوں اور شوریٰ ارکان کو مسجد رحمة اللعالمین کے سامنے دھرنا فی الفور ختم کرنے کا پیغام بھیج دیا۔
سادہ کاغذ پر ہاتھ سے تحریر پیغام پر 17 اپریل کی تاریخ درج ہے جس میں کہا گیا ہے کہ!-->!-->!-->…
فردوس عاشق کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، اسپتال داخل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسپتال پہنچایا گیا۔
فردوس عاشق اعوان کی طبیعت نازساز ہونے پر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین کے حامیوں کا سخت لہجہ، وزیراعظم ہلکا لے رہے ہیں
محبوب الرحمان تنولیاسلام آباد:حکومت اور جہانگیر ترین میں جو ں جوں فاصلہ بڑھ رہاہے تحریک انصاف کی حکومت کیلئے خطرات بھی بڑھتے جارہے ہیں،وزیراعظم حق بجانب ہونے کے باوجود جہانگیر ترین کے حامیوں کی غلط فہمیاں دور نہ کرکے مسائل کو دعوت دے رہے!-->…
سعودی کجھور کورونا پابندیوں کے باوجود دستیاب، پی آئی اے کا بڑا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کی کھجوریں کورونا وائرس کی پابندیوں کے باوجود آپ کے گھر اور دکان تک پہنچ سکتی ہیں اس کیلئے آپ کو بس آرڈرکرنا ہے۔
گزشتہ سال کی طرح اب کی بار بھی کورونا وبا کے باعث آپ خود یا آپ کا کوئی رشتہ دار!-->!-->!-->…
پاکستان ٹیم ٹیسٹ او ر ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے زمبابوے پہنچ گئی
ہرارے :پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے زمبابوے پہنچ گئی ہے 21سے بیٹ اور بال کے مقابلے شروع ہو جائیں گے۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ جبکہ ٹیسٹ میچز کی!-->!-->!-->…
حکومت کا اے لیول اور میٹرک امتحانات کے امتیازی شیڈول کااعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملک بھر میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک اسکول عیدالفطر تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے اس بات کااعان وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کیاہے۔
وفاقی وزیر نے بتایا کہ میٹرک امتحانات مئی کے آخری ہفتہ میں ہوں گے!-->!-->!-->…
کورونا ، پاکستان میں رواں سال ایک دن میں ریکارڈ149اموات
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گزشتہ گھنٹوں میں رواں سال میں سب سے زیادہ اموات 149 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق وبا سے اموات کی تعداد 16 ہزار 243 ہو گئی،!-->!-->!-->…
رائے ونڈ اراضی کی خریداری میں تمام تقاضے پورے کئے، نوازشریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے تمام تقاضے پورے کر کے خریدی تھی ۔
سابق وزیراعظم نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے!-->!-->!-->…
شہبازشریف کی ضمانت کا فیصلہ ریفری جج کرے گا
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کا فیصلہ دو رکنی بنچ نے ضمانت منظور اور ضمانت مسترد کا سنایا ہے اس لیے معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائے گا۔
لاہور ہائیکورٹ کی طرف سےشہباز شریف کی ضمانت سے متعلق!-->!-->!-->…
کھلاڑیوں کو ٹیم میں اپنے کردار پتہ ہونا چایئے، یونس خان
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے کہا ہے کہ بیٹسمینوں کو یہ سکھانے کی کوشش کر رہا ہوں کہ صورتحال کے مطابق کھیلیں، مڈل آرڈر میں ہم نے مختلف کھلاڑیوں کو کھلانے کی کوشش کی، مڈل آرڈر پر کام کرنا ہے، حیدر علی ابھی سیکھ!-->…
شوکت ترین سمیت دیگر وزراء نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: شبلی فرازوزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور شوکت ترین وزیر خزانہ کی حثیت سے حلف اٹھالیاہے، صدر مملکت عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔
ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی،شوکت ترین کو حماد اظہر کی جگہ وزارت!-->!-->!-->…
مغربی ممالک کے انتہاپسند مسلمانوں سے معافی مانگیں، عمران خان
اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہے کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا تو اس کے خلاف انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت کارروائی کی گئی۔
ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم کا کہنا ہے!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی کا شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ
کراچی ( ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک کی ٹیم میں شامل کرنے کا کردیا۔
جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ!-->!-->!-->…
وزارت کیلئے 500 ارکان میں ایک بندہ نہیں ملا؟ شبر زیدی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے 500 ارکان میں ایک رکن بھی ایسا نہیں جو مخصوص وزارت چلا سکے؟اسی لئے ترقی پذیر ممالک میں پارلیمانی نظام ناکام ہورہا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے!-->!-->!-->…