میرا آئین ! میری آزادی کا ضامن

زینب وحید آئین دراصل دستور، ضابطے، قانون اور اصول کا نام ہے۔ آسمانی صحیفوں کےبعد آئین کی صورت میں زمینی دستور جیسی مقدس دستاویز کی ضرورت معاشروں میں توازن قائم رکھنےکےلئے وجود میں آئی ہے۔ آئین پاکستان ہمارے سیاسی اکابرین کی دن رات محنت…

ڈاکٹر عافیہ کیس میں وزارتِ خارجہ کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران وزارتِ خارجہ کے حکام کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کیس میں آپ کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس…

گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی آئی توڑ دی گئی، حاجی گلبر خان نئے وزیراعلیٰ منتخب

فائل:فوٹو گلگت: گلگت بلتستان میں بھی پی ٹی آئی توڑ دی گئی، حاجی گلبر خان نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف کے فارورڈ بلاک سے ہے، آزاد کشمیر طرز پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے حمایت کی۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے رات…

پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل

فائل:فوٹو ہمارے کھانوں کی تیاری پیاز کے بغیر نا ممکن سی ہوتی ہے جس کے فوائد سے ہر کوئی واقف ہے مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق جیسے پیاز کو کھانوں میں ذائقے سمیت صحت کے لیے…

غیر شرعی نکاح کیس،دائر اپیل قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس پر دائر اپیل قابلِ سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سیشن جج اعظم خان کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دائر…

ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کوئی حلوہ یا کھیر نہیں، پاکستان بہت سخت شرائط کو مانا ہے۔ملکی استحکام کے لیے آئی ایم ایف پروگرام بہت ضروری تھا جس کے لیے منتیں بھی کرنا پڑیں۔ ملتان میں یوتھ لون پروگرام اور…

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج 3 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج 3 مقدمات میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، تھانہ رمنا میں درج 2، تھانہ گولڑہ میں درج 1 مقدمے میں قابل ضمانت وارنٹ جاری کئے گئے ہیں.…

تحریک انصاف ہم خیال گروپ کا وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کا بائیکاٹ

فائل:فوٹو گلگت :تحریک انصاف ہم خیال گروپ نے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا۔ وزارتِ اعلیٰ کے ایک امیدوار راجہ اعظم خان کا کہنا ہے کہ جی بی اسمبلی میں اکثریت کو زبردستی اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی ہم خیال…

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے کمی، 272 روپے کی سطح پر آ گیا

فائل:فوٹو کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت یکدم 5 روپے 47 پیسے گھٹ گئی، جس سے ڈالر 272 روپے کی سطح پر آ گیا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی منظوری کے بعد آج کاروباری دن کا آغاز ڈالر کی قیمت…

جنت مرز نے دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردئیے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے جواب میں دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے۔جنت مرزا نے لکھا کہ میں کبھی بھی اپنی وضاحت یا سوشل میڈیا پر ذاتی چیٹس شیئر کرنا نہیں…

دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: دنیا بھر میںآ ج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے ۔13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر اندھا دھند فائرنگ سے 22 مسلمانوں کو شہید کر دیا تھا ۔ سانحے کی یاد میں کشمیری ہر سال 13 جولائی کو یوم شہدائے کشمیر…

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کردیا

فوٹو: فائل سعودی سفارتخانہ اسلام آباد: کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کردیا، یہ منصوبہ ملک میں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ کیلئے شروع کیا گیا ہے۔ سعودی سفارت خانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3 ارب قرض منظور کرلیا

فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا3 ارب قرض منظور کرلیا،عالمی مالیاتی فنڈ ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ معاہدے کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کی قسط پاکستان کو…

راولپنڈی اسلام آباد میں 600 سے زائدغیرقانونی ہاوسنگ سوسائٹیاں

فوٹو: فائل آمنہ جنجوعہ اسلام آباد: راولپنڈی اسلام آباد میں 600 سے زائدغیرقانونی ہاوسنگ سوسائٹیاں کام کررہی ہیں، یہ انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی میں کے اجلاس میں کیاگیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے…

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردیے

فوٹو:فائل دبئی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردیے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے شکریہ ادا کیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کو ایک ارب ڈالرز منتقل کردیے۔…

پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نےپارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اورسابق وزیردفاع رہنے والے پرویز خٹک کی پاکستان تحریک انصاف نےپارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔  پرویز خٹک کو پارٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی طرف سے جاری کیا…

گوگل کے نمائندوں نے حکومت پاکستان سے ملاقات میں کیا کہا ہے؟

فوٹو: وزارت قانون اسلام آباد: گوگل کے نمائندوں نے حکومت پاکستان سے ملاقات میں کیا کہا ہے؟ وزارت قانون وانصاف کی پارلیمانی سیکرٹری مہناز اکبر سے گوگل کے وفد نے خصوصی ملاقات کی ہے۔ وزارت قانون کی طرف سے گوگل کے وفد سے ملاقات کے دوران ذاتی…

آن لائن قرض سے تنگ خودکشی کرنے والے کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی

فائل:فوٹو راولپنڈی : آن لائن قرض سے تنگ خودکشی کرنے والے کی ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی، بلیک میلنگ اور دھمکیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے والے 42سالہ مسعود کے کیس کی ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے تحقیقات کا آغاز کردیا، ایف آئی اے کی تین…

ٹویٹر کی صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی آزمائش

فائل:فوٹو مینلوپارک:سماجی رابطے کی ویب ساء ٹویٹر نے ڈی ایم (ڈائریکٹ میسج) کے طور پر ویڈیو اور آڈیو کالز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ توقع ہے کہ جلد یا بدیر یہ سہولت پوری دنیا کے صارفین کو بھی دستیاب ہوسکے گی۔ ایپ تجزیہ کاروں کاکہناہے کہ میٹا…

آج آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ ہے، دعا کریں پروگرام منظور ہو جائے، وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشکل دور بہت جلد گزر جائے گا، پاکستان مستحکم ہو گا ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔  انہوں نے پاکستان…