پاکستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار جنرل باجوہ اور جنرل فیض ہیں، نوازشریف

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے پاکستان کی موجودہ صورت حال کے ذمہ دار جنرل باجوہ اور جنرل فیض ہیں، نوازشریف کا بیان۔ اپنے استقبال کے لئے منعقد اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے…

پرویز الہٰی کو پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں صدر تحریک انصاف چودھری پرویز الہٰی کی…

پرویز الہیٰ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست منظور کرتے ہوئے پرویز الہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر ان کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں…

ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور ملک کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ…

پندرہ سالہ لڑکے نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کردیا

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت کی ریاست اترپردش میں 15 سالہ لڑکے نے مردوں کی کیٹیگری میں سب سے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سدکدیپ سنگھ نے کبھی اپنے بال نہیں کاٹے اور ان کی لمبائی 4…

آڈیو لیکس کیس، وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: آڈیو لیکس کے خلاف کیس میں وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ آڈیو ریکارڈنگ میں ان کا کوئی کردار ہے نہ موجودہ کیس میں کوئی ریکارڈنگ کی گئی ہے۔عدالت نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب غیر تسلی بخش…

شیخ رشید احمد ودیگر کی گرفتاری کے خلاف پٹیشن دائر

فائل:فوٹو راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پٹیشن دائر کردی گئی، جس میں آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد…

القادر ٹرسٹ رجسٹریشن ،چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دستاویزات مکمل کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی القادر ٹرسٹ رجسٹریشن سے متعلق درخواست میں دستاویزات مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے چیئرمین…

عدالت کو اپنے اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جسٹس منیب

فوٹو: فائل اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر کی فل کورٹ سماعت،فریقین سے 25 ستمبر تک جواب طلب،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس فائزعیسی کی سربراہی میں سارا دن سماعت کےبعد فریقین کو ہدایت کی کہ وہ 25 ستمبر تک جواب جمع کرائیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی…

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان بڑی مشکل میں پھنس گئیں

فائل:فوٹو کولکتہ: بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان مشکل میں آگئیں۔ کولکتہ کی عدالت نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کردئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کی عدالت 2018 کے دھوکہ دہی کیس میں زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ بالی ووڈ اداکارہ پر ایک…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع ہو گیا۔ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز موجود ہیں، اجلاس کے بعد فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کرے گی۔ اجلاس…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کاگارڈ آف آنر ، پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پہنچ گئے اور انہوں نے گارڈ آف آنر لینے سمیت پروٹوکول اور گاڑی لینے سے انکار کردیا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گارڈ آف آنر لینے سے انکار کرتے ہوئے پولیس کو اپنی ذمہ دل…

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے کامعاملہ ، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرٹینڈنٹ اٹک جیل سے وضاحت طلب کرلی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج…

چین جی77 کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے، لی شی

فوٹو: شِنہوا فائل ہوانا: کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن لی شی نے کہا ہے کہ چین جی77 کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے، لی شی کا کہنا تھا کہ مضبوط یکجہتی کے ذریعے زیادہ ترقی کے حصول کے…

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے،نگران وزیراعظم وفد کے ہمراہ امریکہ گے ہیں۔ نگران وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے،وزیرِ اعظم نیویارک…

کون ہے وہ جو پارلیمنٹ کے منظورکردہ بل پردستخط نہیں ہونے دے رہا؟ احمد لدھیانوی

فوٹو: فائل اسلام آباد: دفاع صحابہ و دفاع پاکستان کانفرنس سے سربراہ سنی علما کونسل پاکستان مولانا محمد احمد لدھیانوی نےخطاب  میں کہا کون ہے وہ جو پارلیمنٹ کے منظورکردہ بل پردستخط نہیں ہونے دے رہا؟ احمد لدھیانوی کا کہنا تھا جب قومی اسمبلی و…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے اتحادی اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار عبدالرازق خان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی،…

امریکی تحریک انصاف سے الگ ہونے والے پرویز خٹک سے ملنے پہنچ گے

فوٹو: فائل پشاور: امریکی تحریک انصاف سے الگ ہونے والے پرویز خٹک سے ملنے پہنچ گے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خان خٹک سے خصوصی ملاقات کی۔  امریکی قونصل جنرل شانتی مور نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے آفس کا دورہ…

قاضی فائزعیسیٰ کے چیف جسٹس سپریم کورٹ بننے پرمریم نواز نے کیا کہا؟

فوٹو: فائل لاہور:قاضی فائزعیسیٰ کے چیف جسٹس سپریم کورٹ بننے پرمریم نواز نے کیا کہا؟ مسلم لیگ ن کے تنظیمی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں…