پندرہ سالہ لڑکے نے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈقائم کردیا

49 / 100

فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت کی ریاست اترپردش میں 15 سالہ لڑکے نے مردوں کی کیٹیگری میں سب سے لمبے بالوں کا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

انڈین نوعمر لڑکے نے لمبے بال رکھ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا | Urdu  News – اردو نیوز

 

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سدکدیپ سنگھ نے کبھی اپنے بال نہیں کاٹے اور ان کی لمبائی 4 فٹ اور 9.5 انچ ہوچکی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے لمبے بالوں کو ہفتے میں دو بار دھوتے ہیں اور کم از کم ایک گھنٹہ اپنے بالوں کو دھونے، خشک کرنے اور برش کرنے پر وقف کرتے ہیں۔

 

بھارتی نوعمر لڑکے نے لمبے بال رکھ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا - Ummat  News

انہوں نے کہا کہ اگر میری ماں کی مدد نہ ہوتی تو پورا دن لگ جاتا ہے۔ انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ “میرے بہت سے رشتہ دار یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ میرے اتنے لمبے بال کیسے ہوگئے اور جب اپنے رشتہ داروں کو بتایا کہ انہیں بالوں کی لمبائی کی وجہ سے عالمی ریکارڈ مل رہا تو ان میں سے کچھ کو یقین نہیں آیا۔

Comments are closed.