وزارت خارجہ آفس میں رات گئے آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: وزارت خارجہ آفس میں رات گئے آگ لگ گئی، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ اسلام آباد کےریڈ زون میں وزرات خارجہ کے آفس میں آتشزدگی ہوئی۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں،دوسری…

پریزینٹر زینب عباس نے بھارت سے واپس آنے کی وجہ خود بتا دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: کرکٹ ورلڈ کپ کےلئے بھارت جانے اور پھر واپس آنے والی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت سے واپس آنے کی وجہ خود بتا دی، اس حوالے سے انھوں نے سوشل میڈیا پر خصوصی نوٹ لکھا ہے۔ زینب عباس کے پاکستان واپس آنے کے…

الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ الیون کیمپس اسلام آباد میں مقابلہ حسنِ قرات

فوٹو: پی آر اسلام آباد: الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ الیون کیمپس اسلام آباد میں مقابلہ حسنِ قرات کاانعقادکیاگیا جس میں طلباء و طالبات نے اپنی خوبصورت آوازوں سے محفل کو پرنوربنادیا۔ تفصیلات کے مطابق الہدیٰ انٹرنیشنل اسکول ایچ الیون کیمپس…

پریزینٹر زینب عباس کے خلاف ٹوئٹ پر کیس درست اقدام نہیں، دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کی خاتون ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پریزینٹر زینب عباس کے خلاف ٹوئٹ پر کیس درست اقدام نہیں ہے انہیں بلاجواز اس کیس میں گھسیٹا جا رہا ہے پاکستان ٹیم کو سازگار ماحول فراہم کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے۔…

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری معاملہ پرفیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری معاملہ پرفیصلہ محفوظ کر لیا چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے نقطے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج…

پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی۔ سپریم کورٹ میں کمیٹی میں 70 تولہ سونا ملنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے لگتا ہے…

آسٹریلیا کو لگاتار دوسری شکست، جنوبی افریقہ نے134 رنز سے ہرادیا

فوٹو : اسکرین گریب لکھنو: آسٹریلیا کو لگاتار دوسری شکست، جنوبی افریقہ نے134 رنز سے ہرادیا، ورلڈ کپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شسکت دے دی، 312 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کینگروز 177 پر آوٹ ہو گئی۔…

اگر عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا،اسد عمر

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر کاکہنا کہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کر چکا ہوتا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر سے سوال کیا گیا کہ آپ سپریم کورٹ…

سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ ان درخواستوں کو سائفر کیس کے اخراج کی درخواست کے ساتھ لگانے کے…

امریکی سکول ٹیچر نے منفر د ریکارڈ بناڈالا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے ٹیچر نے 53 سال تک ایک ہی سکول میں پڑھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وْوڈ لینڈ مڈل سکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی، جس کے…

محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا موٴقف سامنے آ گیا

فائل:فوٹو لندن :ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ٹوئٹ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا موٴقف سامنے آ گیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد غزہ سے متعلق محمد…

اسرائیل میں ایک مرتبہ پھر سائرن بجنا شروع، دھماکوں کی آوازیں

فائل:فوٹو تل ابیب :اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب…

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کا بیان قلمبند نہ ہو سکا

فائل:فوٹو اسلام آباد :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔ سارہ انعام قتل کیس میں وکیلِ صفائی بشارت اللّٰہ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔…

عرب لیگ کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو قاہرہ :عرب لیگ کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔فلسطینی وزیرِ خارجہ ریاض المالکی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ اور جارحیت بند کی جائے، غزہ پٹی کے شہریوں کو بنیادی ضروریات فوری…

سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا غزہ کو فوری پانی، خوراک اور فیول کی سپلائی کے لیے راستہ دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک:سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوتریس نے غزہ کو فوری پانی، خوراک اور فیول کی سپلائی کے لیے راستہ دینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ غزہ میں اسکولوں، اسپتال اور اقوام متحدہ مراکز کو نشانہ نہ بنایا جائے۔ ایک بیان میں…

پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

فائل:فوٹو کراچی: قومی ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ ہو گئیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق تربت کی پروازیں پی کے501 اور پی کے 502 منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور پی…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی سے متعلق رپورٹ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے چیئرمین تحریک انصاف کی سیکیورٹی کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ اور الیکشن کمیشن احتجاج کیس سے…

نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

فائل:فوٹو جدہ:سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ نواز شریف نے اپنے رفقاء کے ہمراہ سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 116 سے جدہ کا سفر کیا، پرواز لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی۔…

اسرائیلی فوج کا فاسفورس بم کا استعمال، شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی

فائل:فوٹو بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں پر ممنوعہ وائٹ فاسفورس بم کا استعمال کرنا شروع کر دیا، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 سو سے تجاوز کر گئی جن میں 143 بچے اور 105 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔…

اسرائیل نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے منصوبہ ساز کے گھر پر بمباری کردی

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیل نے القسام کے کمانڈرالضیف کے والد کے گھر پر وحشیانہ بمباری کی جس میں ان کے 60 سالہ بھائی، ایک خاتون اور ڈھائی سالہ بچہ شہید ہوگئے۔ العربیہ نیوز کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا جس سے عمارت…