تحریک انصاف کےامیدواروں کی حتمی فہرست کل جاری کردیں گے،بیرسٹرگوہرعلی
بیرسٹر گوہر علی نے کہا شیخ رشید کیساتھ پارلیمنٹ تک اتحاد تھا، الیکشن کے حوالے سے شیخ رشید کیساتھ کوئی اتحاد نہیں تھا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار
فائل:فوٹو
راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار،انھیں توڑ پھوڑ کے مقد مںہ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔
شیخ رشید کی نیو ٹاوٴن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی…
غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد
فائل:فوٹو
راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد کردی گئی۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلقہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔
فرد جرم…
شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور
فائل:فوٹو
راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے…
پاکستان ٹیم میں تیسرے ٹی 20 میچ کےلئے3 تبدیلیاں،عباس آفریدی آوٹ
فوٹو: ای ایس پی این فائل
لاہور: پاکستان ٹیم میں تیسرے ٹی 20 میچ کےلئے3 تبدیلیاں،عباس آفریدی آوٹ ہو گئے ہیں وہ انفٹ ہونے کے باعث تیسرا میچ نہیں کھیل سکیں گے انھوں نے 2 میچز میں3 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے…
الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،صوبائی دفاتر کو احکامات جاری
فائل:فوٹو
لاہور : الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات بدلنے پر پابندی لگا دی،صوبائی دفاتر کو احکامات جاری کردیئے گئے ۔ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع ہو چکی ہے، ہو سکتا ہے انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہ ہو سکے۔
الیکشن…
بلا ہم نے نہیں چھینا یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے،رکن ا لیکشن کمیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن رکن نے کہا ہے کہ بلا ہم نے نہیں چھینا یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے، اس توہین کیس کو بھی دو سال ہوگئے جیل میں جو کچھ ہوا اس پر تحمل کا مظاہرہ کیا۔
الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔…
بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر وکیل صفائی کو 30 جنوری کو دلائل دینے کی ہدایت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر وکیل صفائی کو 30 جنوری کو لازمی دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس…
امریکی فضائیہ کی سیکنڈ لیفٹیننٹ مس امریکا بن گئی
فائل:فوٹو
فلوریڈا :امریکی فضائیہ میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے عہدے پر تعینات میڈیسن مارش نے مس امریکا کا تاج سر پر سجا لیا۔انہوں نے کہاکہ نسان کچھ بھی پاسکتا ہے۔ ملٹری کی ٹریننگ کی وجہ سے مجھے خود کو فٹ رکھنے میں مدد ملی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق…
توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس ،بانی پی ٹی آئی کے خلاف جیل ٹرائل چیلنج
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے بانی نے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواستیں دائر کیں جبکہ دونوں…
یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
فائل:فوٹو
صنعا: یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا۔امریکی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ یمنی حوثیوں نے پہلا میزائل حملہ ناکام ہونے کے بعد دوبارہ حملہ کیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بحیرہ احمر میں…
بھیس بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا طالبعلم گرفتار
فوٹو فائل
بھارتی ریاست پنجاب میں انگریز سنگھ نامی نوجوان کو میک اپ کرکے اپنی گرل فرینڈ پرمجیت کور کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے علاقے سہارن نگر میں نوجوان انگریز سنگھ نے شیو اور میک اپ کیا، وگ…
لیونل میسی ایک بار پھر فیفا کے بہترین پلیئر منتخب
فائل:فوٹو
بیونس آئرس:ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر فیفا کے بہترین پلیئر منتخب ہوگئے۔لیونل میسی نے اس سے قبل 2019ء اور 2022ء میں بھی یہ ٹائٹل جیتا تھا۔
لیونل میسی کو 2023ء کے لیے سال کا بہترین پلیئر منتخب کیا گیا، انہوں…
بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری،اضافہ گزشتہ سال دسمبر کا وصول ہوگا
فوٹو :فائل
اسلام آباد : بجلی 5 روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری،اضافہ گزشتہ سال دسمبر کا وصول ہوگا، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی۔
درخواست…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے.
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے،پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34 پیسے فی…
پی ڈی ایم حکومت کے 16ماہ تباہ کن دور کے ڈمیج کنٹرول کیلئے ن لیگ کااجلاس
فوٹو: فائل
لاہور: پی ڈی ایم حکومت کے 16ماہ تباہ کن دور کے ڈمیج کنٹرول کیلئے ن لیگ کااجلاس، نواز شریف نے پی ڈی ایم حکومت کی ریکارڈ مہنگائی کو کم کرنے کیلئے معاشی ماہرین سے مشاورت کی.
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن میں جیت سے قبل ہی ملکی…
عمران خان کا چیف جسٹس کو قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھنے کا مشورہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا چیف جسٹس کو قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھنے کا مشورہ کہاچیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کے پانچویں پارہ کی 8 ویں آیت پڑھ لیں، قران میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی…
مصر ی خاتون رکن پارلیمنٹ امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ ی گئی
فائل:فوٹو
قاہرہ: مصر میں خاتون رکن پارلیمنٹ کو امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا گیاجبکہ رکن پارلیمنٹ نشو رائف نے امتحان دینے سے روکنے پر یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مصری پارلیمنٹ کی رکن الوفد پارٹی…
شیخ رشید کی سانحہ 9 مئی سمیت 12 مقدمات میں عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ سمیت 12 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ ہوگیا جو کل منگل کو سنایا جائے گا۔
انسداد دہشت…
نوازشریف اور عوام پر ظلم کرنے والا ایک ایک ظالم اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم نواز
فائل:فوٹو
اوکاڑہ: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب انسان نوازشریف کی طرح سچا ہوتا ہے تو شیر کی طرح کھڑا ہوتا ہے قدرت کی عدالت نے پاکستان اور نوازشریف سے ہونے والے ظلم کا سوموٹو لے لیا ہے، قدرت کی لاٹھی اثر دکھا رہی ہے۔…