ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتا، صدر جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی، وہ جلد ہی اس حوالے سے اسرائیلی…

اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت چار ملازمین نوکریوں سے برطرف

فائل:فوٹو راولپنڈی :اڈیالہ جیل کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت چار ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کردیا گیا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل نے نوکری سے برخاستگی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفیکیشن کے مطابق افسران…

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی لگا دی

فوٹو:فائل اسلام آباد: اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی لگا دی، اسرائیل کی جانب سے سے سیکرٹری جنرل یواین کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیا گیا ہے. اس کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے…

جنوبی افریقی سابق کپتان اے بی ڈیویلیئرزنے بابراعظم کے استعفیٰ دینے پر کیا کہا؟

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: جنوبی افریقی سابق کپتان اے بی ڈیویلیئرزنے بابراعظم کے استعفیٰ دینے پر کیا کہا؟ پاکستانی اسٹاربیٹرکے کپتانی چھوڑنے پردنیا بھرمیں تبصرے ہورہے ہیں۔ سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈیویلیئرز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے…

9مئی،کوو،کے قریب ترتھا،عمران کا ملٹری ٹرائل کرناہے توثبوت لائیں،بلاول بھٹوزرداری

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیلپزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے 9مئی،کوو،کے قریب ترتھا،عمران کا ملٹری ٹرائل کرناہے توثبوت لائیں،بلاول بھٹوزرداری اسلام آباد میں پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کے صحافیوں سے گفتگوکررہے تھے…

خیبرپختونخوا والے پنجاب میں آکرپولیس پر حملے کرتے ہیں،علاج کیلئے بھی پنجاب آتے ہیں، نوازشریف

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور:  مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کےاجرا کیا، اپنی چھت اپنا گھر اسکیم بہت ہی اچھا منصوبہ ہے،منصوبے کے اجرا کیلئے کام کرنے والے وزرا سمیت افسران اور اہلکاروں…

سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اسمبلی کے سابق11اراکین نا اہل قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے سابق11اراکین کو نا اہل قرار دے دیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے 7 سابق اراکین…

بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان کپتانی کے لئے فیورٹ امیدوار

فائل:فوٹو لاہور: سٹار بلے باز بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پاکستان وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے لئے فیورٹ امیدوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق وائٹ بال فارمیٹ میں محمد رضوان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان ہوں…

چیف جسٹس اور وکیل کی کمرہ عدالت میں تلخ کلامی، وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: چیف جسٹس اور وکیل کی کمرہ عدالت میں تلخ کلامی، وکلا کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاج، وکیل سید مصطفین کاظمی اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان تلخ کلامی کے بعد وکیل کو پولیس کے زریعے باہر نکال دیا گیا. سپریم…

انٹرا پارٹی الیکشن کیس ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزیدوقت دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مزید مہلت دے دی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر سماعت کی،…

اسرائیل پر ایرانی حملہ دہشتگردی ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنے کہا کہ ایران کئی سال سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔صدر جوبائیڈن نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا ہر صورت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن…

مشرق وسطیٰ کشیدگی، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب

فائل:فوٹو جنیوا:ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اپنی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ…

ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی اسے قیمت چکانا ہو گی،اسرائیلی وزیراعظم

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سیاسی اور عسکری قیادت کے ایک اجلاس دوران کہا کہ ایران نے گزشتہ رات ایک…

دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن ہو گا، ایران کا انتباہ

فوٹو: ارنا تہران: دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن ہو گا، ایران کا انتباہ، ایرانی خیبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ آپریشن بین الاقوامی قواینن کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گيا…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئے ممتازمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں، ڈاکٹر ذاکرنائیک نے پارلیمنٹ ہاوس کا بھی دورہ کیا. ڈاکٹرذاکرنائیک نے اسلام آباد میں…

ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

فوٹو: سوشل میڈیا  تل ابیب : ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں ، ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طرف اسرائیل پر 400 بیلسٹک…

جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے۔ بشریٰ بی بی کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا…

کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں، آپ وزیراعظم کو نکال دیں، آپ اٹھارہویں اور انیسویں ترمیم میں تبدیلی کریں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟۔ آمر کے بنائے گئے…