نیب کا پولیس کے ساتھ بحریہ ٹاون کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، آفس سیل کردیا
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی: نیب کا پولیس کے ساتھ بحریہ ٹاون کے راولپنڈی دفتر پر چھاپہ، آفس سیل کردیا، قومی احتساب بیوروکی ٹیم معروف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے راولپنڈی دفتر میں رات کو پہنچی اور کارروائی کی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ…
خوشیاں منائیں آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے،نوازشریف
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشیاں منائیں آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا ہے،نوازشریف کا صدر مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے کے بعدجزباتی خطاب ۔
سابق وزیراعظم نے کہا جنرل…
نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بلا مقابلہ صدر بن گئے۔ وہ 6 سال بعد آج پارٹی کے ایک بار پھرصدر منتخب ہوئے۔
لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف،…
پائیکنگ ٹریک ٹریل5 کے کاغذی گھڑسوار،بائیکرزاورکیمرے کہاں ہیں؟
فوٹو: سوشل میڈیا
آمنہ جنجوعہ
اسلام آباد: پائیکنگ ٹریک ٹریل5 کے کاغذی گھڑسوار،بائیکرزاورکیمرے کہاں ہیں؟ سکیورٹی اقدامات کی بریفنگز میں ان کا ذکر ہوتا ہے لیکن ٹریل فائیو کے جھاڑی، پہاڑی اور پیچدار سلسلوں میں یہ برائے نام ہی کبھی ملتے…
عوام کیلئے خوشخبری،صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: عوام کیلئے خوشخبری،صرف 7 ہزار روپے میں پورا سولر سسٹم فراہم کیا جائے گا، یہ خوشخبری سندھ حکومت نے سولر سسٹم لگوانے کو سنائی ہے.
بتایا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے عالمی بینک کے اشتراک سے صرف 7 ہزار روپے کے عوض پورا سولر…
واٹس ایپ جیسا فیچرانسٹاگرام میں بھی متعارف کرائے جانے کا امکان
فائل:فوٹو
نیویارک :واٹس ایپ کے بیٹا (bata) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔
واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن…
رفح پر اسرائیلی بمباری، شہریوں کی اموات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
فائل:فوٹو
جنیوا: جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہریوں کی اموات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جو کہ 15…
حکومت چینی صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلا م آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت چینی صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی ؛ چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے جامع…
اسلا م آبادٹریل 5سے پندرہ سالہ طحہ کی لاش ملنے کا معاملہ، پولیس کی تفتیش میں پیش رفت
فائل:فوٹو
اسلام آباد :اسلام آباد کے ٹریل 5پر کھائی سے پندرہ سالہ طالب علم کی لاش ملنے کے بعد پولیس مقدمہ میں قتل کی دفعہ کااضافہ کریگی جبکہ تفتیش میں پوکیس نے طحہ کے پانچ دوستوں اور رینجر اہلکار کے بیانات قلم بند کر لئے ہیں، پولیس کو طحہ…
وزیراعظم نے کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل تشکیل دیدی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کابینہ کمیٹی برائے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) تشکیل دے دی۔کابینہ کمیٹی میں 12 کابینہ اراکین اور 6 اراکین باہر سے ہوں گے۔
کابینہ ڈویژن نے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف…
قائد اعظم یونیورسٹی اور مالیاتی بحران
محمد مرتضیٰ نور
قائداعظم یونیورسٹی (QAU)، اسلام آباد، پاکستان کا اعلیٰ درجہ کا وفاقی تعلیمی ادارہ ایک غیر معمولی مالیاتی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ یہ اعلیٰ تعلیمی ادارہ، جو کہ طویل عرصے سے علمی تحقیق کا مرکز رہا ہے، اب بجٹ کی شدید رکاوٹوں…
اسپین،آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو سرکاری طور پرآزاد ریاست تسلیم کر لیا
فائل:فوٹو
میڈرڈ: اسپین،آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو سرکاری طور پرآزاد ریاست تسلیم کر لیا،آج منگل 28 مئی منگل کو تینوں ممالک نے باضابطہ اعلان کیا ہے جبکہ دوسری طرف
اسرائیل نے ان تینوں یورپی ممالک کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے
اس حوالے…
نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب
فائل:فوٹو
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے نئے صدر کے انتخاب کے معاملے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہونے کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی جو کہ چیف…
خلیل الرحمان قمر کاماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان
فائل:فوٹو
لاہور: مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔
ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمان قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ…
دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے،سعودی عرب
فائل:فوٹو
برسلز: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا کہ فلسطینی ریاست کے بغیر اس کا وجود قائم نہیں رہ سکتا۔دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے
سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بیلجیم کے…
ملکی دفاع پر کسی قسم کاسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم کایوم تکبیر پر پیغام
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم اس دن یہ عہد کرتی ہے کہ 28 مئی کو جس طرح اس ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا، ویسے ہی ہم شبانہ روز محنت سے اس ملک کی اقتصادی سلامتی کو یقینی بنائیں گے۔…
ہر لمحہ اور ہر قیمت پر قوم کا دفاع یقینی بنایا جائے گا، سروسز چیفس کایوم تکبیرپرپیغام
فائل:فوٹو
راولپنڈی: یوم تکبیر کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ موقع 1998ء میں…
ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، 28 مئی کی مناسبت سے شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔
ملک میں 28 مئی کو یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے، آج کے دن چاغی کے مقام پر…
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس لے لیا
فوٹو : فائل
ہری پور(یاورحیات)وزیراعلی خیبرپختونخوا نے ہری پور میں گرلز اسکول آتشزدگی کا نوٹس لے لیا،علی امین گنڈاپور نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول سریکوٹ میں آتشزدگی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی،
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے محکمہ…
خیبرپختونخوا کی لوڈشیڈنگ معاملے پر صوبے اور مرکز میں کیا طے پایا؟
فوٹو: سوشل میڈیا
اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی لوڈشیڈنگ معاملے پر صوبے اور مرکز میں کیا طے پایا؟وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی،وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مشترکہ پریس کانفرنس میں تفصیلات بتا دیں.…