Browsing Category
کھیل
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش
فائل:فوٹو
ممبئی:سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
دونوں نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنائی۔…
پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا
فائل:فوٹو
ہمبنٹوٹا:پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا، بات ایک بار پھر نسیم شاہ اور فضل حق فاروقی پر آئی نسیم شاہ نے ایک بار پھر پاکستان کو فتح دلا دی.
پاکستان نے میچ کی سیکنڈ لاسٹ بال پر قصہ تمام کردیا،…
کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان کو 2 میچ ملے ہیں
فوٹو: فائل
دبئی: کرکٹ ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری، پاکستان کو 2 میچ ملے ہیں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچز کا آغاز 29…
پاکستان نے افغان کو142 رنز سے ہرادیا، پڑوسی ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی
فوٹو: پی سی بی
ہمبنٹوٹا:پاکستان نے افغان کو142 رنز سے ہرادیا، پڑوسی ٹیم 59 رنز پر ڈھیر ہوگئی ، صرف 2 افغان کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے ، حارث روف کے تیز رفتار باولنگ کے سامنے نہ ٹھہر سکے، فاسٹ باولر نے5 کھلاڑی آوٹ کئے۔
پاکستان کی طرف…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
فوٹو : ٹوئٹر
لاہور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا، 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج سے سری لنکا میں آغاز ہو گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے…
امریکی ٹی10 لیگ،کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے ہرادیا
فوٹو:فائل
لوڈیرہل: امریکی ٹی10 لیگ میں کیلیفورنیا نائٹس نے ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیدی۔
فاتح الیون نے ایک وکٹ پر 158 رنز جوڑے، ناکام سائیڈ 8 وکٹ پر 110 رنز بناسکی، پاکستانی اسٹارز ناکام رہے، اوپنر محمد حفیظ 2 رنز بناسکے، سہیل…
فیفا ویمنز ورلڈ کپ،سپین کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دےکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی
فوٹو: فائل
سڈنی: فیفا ویمنز ورلڈ کپ میں سپین کی ٹیم انگلینڈ کو شکست دیکر پہلی بار جیت کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونیوالے فیفا ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں سپین نے انگلینڈ کو ایک صفر سے شکست دی، سپین کی جانب سے…
جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لئے قومی خواتین ٹیم کااعلان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر سلیم جعفر نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو آئندہ ماہ جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز میں حصہ لے گا۔پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا انتخاب چیف سلیکٹر سلیم جعفر کی سربراہی میں…
ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان
فوٹو: پی سی اے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی اور افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
انضمام الحق نے ایشیا کپ اور افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان…
بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کو ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
فوٹو :فائل
نئی دہلی :بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے ورلڈکپ 2023 میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔شائقین کرکٹ نے بھارتی کمنٹیٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا ۔
گزشتہ روز ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر، لیجنڈ انضمام الحق ذمہ داری پھر سنبھال لی
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر، لیجنڈ انضمام الحق ذمہ داری پھر سنبھال لی،پی سی بی نے جاری بیان میں کہا کہ سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔
سابق کپتان انضمام الحق پہلے بھی چیف…
ایشیا کپ 2023ء میچز کا شیڈول اور ٹاس ٹائمنگ فائنل ہو گئی
فوٹو: ان سائیڈ سپورٹ فائل
دبئی: بالآخر ایشیا کپ 2023ء میچز کا شیڈول اور ٹاس ٹائمنگ فائنل ہو گئی، پاکستان آسان حریف ٹیم نیپال کے خلاف ملتان میں ایشیا کپ مہم کا آغاز کرے گا.
ملتان کا میچ 30 اگست کو دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوں گا، پاکستان…
پاکستان ٹیم بھارت جائے گی، زمینی حقائق ڈاٹ کام نے 8 جولائی کو خبر دیدی تھی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان ٹیم بھارت جائے گی، زمینی حقائق ڈاٹ کام نے 8 جولائی کو خبر دیدی تھی، ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ وزیراعظم کی بنائی ہائی پاورڈ کمیٹی اگر مگر تک محدود رہے ٹیم بھجوانے سے انکار کا مشکل فیصلہ ان کے بس کی بات نہیں…
کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں؟ وزیراعظم کی بنائی کمیٹی ہاں کر سکی نہ ناں
فوٹو:فائل
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی یا نہیں؟ وزیراعظم کی بنائی کمیٹی ہاں کر سکی نہ ناں، گول مول سے موقف اپنا کر جان چھڑا لی گئی.
زمینی حقائق ڈاٹ کام کی رپورٹ میں پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ٹیم بھارت ضرور جائے…
لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آنے کی ویڈیو
فوٹو: اسکرین گریب
کولمبو: لنکا پریمئر لیگ کے میچ کے دوران گروانڈ میں سانپ گھس آنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے سانپ گراونڈ میں گھس آیا۔
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے میچ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ گھس آیا جس کے باعث…
مینز ٹی20 ورلڈکپ2024ء کے لئے تاریخیں سامنے آگئی
فائل:فوٹو
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے مینز ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ امریکا میں فلوریڈا، ڈیلیس، نیویارک اور موریس ول میں ورلڈ کپ میچز ہوں گے۔
کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول مینز…
بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی
فائل:فوٹو
میڈرڈ:اسپین کی حکومت نے بغیر حجاب مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی شطرنج کی کھلاڑی کو شہریت دے دی ہے
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق احتجاجاً بغیر حجاب شطرنج مقابلے میں حصہ لینے والی ایرانی کھلاڑی کو ہسپانوی شہریت مل گئی۔ اسپین…
سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان سیریز میں کلین مکمل
فائل:فوٹو
کولمبو: سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست، پاکستان سیریز میں کلین مکمل، قومی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔
میچ کے چوتھے روز پاکستانی اسپنر…
پاکستان نے بغیر نقصان مزید 33 رنز بنائے پھر بارش نے پورا دن دھو ڈالا
فائل:فوٹو
کولمبو: پاکستان نے بغیر نقصان مزید 33 رنز بنائے پھر بارش نے پورا دن دھو ڈالا، پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا لیے اور ہوم ٹیم پر 12 رنز کی برتری حاصل کر لی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جا رہے دوسرے…
پاکستان نے بھارت کو فائنل میں128 رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا
فوٹو: پی سی بی
کولمبو: پاکستان نے بھارت کو فائنل میں128 رنز سے ہرا کر ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا، بھارتی ٹیم پاکستان کے353 رنز کے تعاقب میں 224 رنز پر آؤٹ ہو گئی.
بھارت کے25 اوررز میں 158 رنز 5 آوٹ ہو گئے تھے پھر وقفہ وقفہ سے وکٹیں گرتی…