Browsing Category
کھیل
شاہین آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
فائل:فوٹو
کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث…
پاکستان نے سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو7وکٹوں سےہرادیا
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستان نے سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو7وکٹوں سےہرادیا، ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں بنگلہ دیشی ٹیم جلد آوٹ ہوگئی، پاکستان نے بنگلادیش کے 194 رنز کے ہدف کو 3 وکٹوں کے نقصان پر 39 اعشاریہ 3 اوورز میں حاصل کرلیا۔…
آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا
فائل:فوٹو
میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، حتمی سکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے…
ایشیا کپ، سپر فور میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے
فوٹو : فائل
لاہور: ایشیا کپ، سپر فور میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل ہوں گے، پہلے سپر فور میچ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے.
آج کے میچ کیلئے پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں…
افغانستان سری لنکا سے شکست کے بعد سپرفورمرحلے سے آوٹ ہوگیا
فوٹو: ٹوئٹر
لاہور: ایشیا کپ گروپ بی کے تیسرے میچ میں افغانستان سری لنکا سے شکست کے بعد سپرفورمرحلے سے آوٹ ہوگیا، افغانستان کے فضل حق فاروقی تک ایک بار پھر بات پہنچی اور ایک بار پھر ہارٹیم ہار گئے، دوسرے اینڈ پر راشد خان بے بسی کی تصویر…
بھارتی اوپنرزنے شاہین ونسیم کے سامنے پے بسی کا غصہ نیپال پر اتار دیا
فوٹو: ٹوئٹر بی سی سی آئی
پالی کیلے: بھارتی اوپنرزنے شاہین ونسیم کے سامنے پے بسی کا غصہ نیپال پر اتار دیا، ایشیاکپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیپال 10 وکٹوں سے شکست دے دی، روہت شرما 74اور شبھمان گل 67 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔
دونوں اوپنرز…
پاک بھارت ٹاکرا،دنیا بھرکے شائقین کرکٹ کی توجہ کامرکز بن گیا
فائل:فوٹو
.کولمبو: آج ایشیا کپ 2023ء کے گروپ میچ میں دنیا بھر کے شائقین کرکٹ نے بھی پاک بھارت میچ پر نظریں جمالیں
یوں توپاکستان اور بھارت کا کرکٹ میچ ہو تو نہ صرف وہ مقابلہ دونوں ملکوں کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے بلکہ دنیائے کرکٹ بھی پوری طرح…
ایشیا کپ کے میچز کے ٹکٹس ری فنڈ کیسے ہونگے ،پالیسی جاری
فائل:فوٹو
لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے میچز کے ٹکٹس ری فنڈ ہونے سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ایشیا کپ کے میچز کے ٹکٹس صرف اسی صورت میں ری فنڈ ہو سکیں گے جب میچ ٹاس سے پہلے ختم ہو جائے یا پھر میچ کا وینیو تبدیل ہو جائے۔
ایشیا کپ کے…
پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
فوٹو: پی سی بی
کراچی: ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، میچ کا سنسنی خیز اختتام ہوا، آخری بال تک سکوربرابرتھا جب عالیہ ریاض نے چوکا مار کر فتح پر اختتام کردیا۔
اس سے قبل…
ایشیا کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
فوٹو: سوشل میڈیا
پالی کیلے: ایشیا کپ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے ہرادیا،بنگلہ دیشی بیٹرز میزبان باولرز کی تباہ کن باولنگ کے سامنے بے بس ہوگئےاور پوری ٹیم164 پر آوٹ ہوگئی۔
گروپ بی کے پہلے میچ میں بنگلادیشی کپتان نے ٹاس جیت کر…
ایشیاکپ میں پاکستان کا اچھاآغاز، نیپال کو238 رنز سے ہرادیا
نیپال کی ٹیم 343 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں 104 رنز پر ہمت ہار گئی، شاداب خان نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز،ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں
فائل:فوٹو
ملتان: ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کاآغاز ہوگیا ۔جس میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تھریشالہ گرونگ پرفارم کریں گی ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں۔
ایشیا کپ کا کچھ دیر بعد آغاز، ٹیمیں سٹیڈیم پہنچ گئیں، افتتاحی…
آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں آواز کاجادو جگائیں گی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرنگ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گی۔
ایشیاکپ کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جہاں پاکستان اور نیپال کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ گلوکارہ…
ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم، کرکٹ میلہ کا آج آغاز ہو گا
فائل:فوٹو
ملتان: ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم، کرکٹ میلہ کا آج آغاز ہو گا، عالمی نمبر ایک پاکستان کی ٹیم افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگی۔افتتاحی تقریب میں پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپال کی…
نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم سے متعلق سوال پر صحافی کو خاموش کرادیا
فائل:فوٹو
ممبئی :ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی کو چپ کرا دیا۔کہا کہ میدان میں ملکوں کی کوئی تقسیم نہیں ہوتی اور تمام…
ورلڈکپ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی گئی
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کی رونمائی کردی ہے۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کاکہناہے کہ ایشیاکپ اور ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کامیاب ہوگی۔
لاہور میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے…
محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا
فائل:فوٹو
فلوریڈا: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کی ٹیم ٹیکساس چارجرز نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ جیت لی۔
فائنل میں مصباح الحق کی نیویارک واریئرز کے خلاف میچ ٹائی ہو گیا، دونوں ٹیموں نے 92 رنز بنائے تاہم سپر اوور میں حفیظ کی ٹیم…
جیولن تھرو میں گولڈ میڈل انڈین اتھلیٹ نے جیت لیا، ارشد ندیم نے سلور حاصل کیا
فوٹو: فائل
بڈاپسٹ: ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،جیولن تھرو میں گولڈ میڈل انڈین اتھلیٹ نے جیت لیا، ارشد ندیم نے سلور حاصل کیاچیمپئن شپ میں اب تک پاکستان کو پہلا میڈل ہے۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مقابلے
ہنگری کے شہربڈاپسٹ میں ہوئے،چیمپئن…
پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی
فوٹو: ٹوئٹر
کولمبو:پاکستان کاافغانستان کیخلاف وائٹ واش مکمل،ونڈے کی عالمی نمبرون ٹیم بن گئی، 269 رنزہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 209 رنز پر ہمت ہار کر 59 رنز سے شکست کھا گئی،مجیب الرحمان کی دھواں دار نصف سنچری کی مزاحمتی اننگز بھی…
ون ڈے سیریز ، آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری
فائل:فوٹو
کولمبو: :ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے افغانستان کے خلاف 17 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان 60 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو 52 رنز کے مجموعی سکور پر دوسرا نقصان اٹھانا…